¿Acaso piensan los que se niegan a creer que si toman algunos de Mis siervos[1] como protectores en Mi lugar [eso podrá protegerlos del castigo]?
Tengo preparado el Infierno como castigo para los que se negaron a creer [en las enseñanzas de los Profetas].
1حق کو ماننا خدا کو ماننا ہے اور حق کو نہ ماننا خداکو نہ ماننا۔ جب بھی آدمی حق کو نہ مانے تو وہ کسی نہ کسی چیز یا شخصیت کے بل پر ایسا کرتا ہے ۔ ایسا ہر بھروسہ جھوٹا بھروسہ ہے۔ کیوںکہ اس دنیا میں خداکے سوا کسی کو کوئی اختیار حاصل نہیں۔ فیصلہ کے دن ایسے لوگوں کو بچانے والا کوئی نہ ہوگا۔ کیوں کہ بچانے والا تو صرف خدا تھا اور اس کی حمایت کو انھوں نے پہلے ہی سرکشی کرکے کھودیا۔