(این) سورهای است که آن را نازل کردهایم، و (احکام) آن واجب نمودهایم، و در آن آیات روشنی نازل کردهایم، شاید شما پند گیرید.
تفاسیر
لایهها
درس ها
بازتاب ها
پاسخها
قیراط
حدیث
آیت 1 سُوْرَۃٌ اَنْزَلْنٰہَا وَفَرَضْنٰہَا ”سورت کے آغاز کا یہ انداز تمام سورتوں میں منفرد ہے۔ ”سُوْرَۃٌ“ کا لفظ یہاں پر بطور اسم نکرہ استعمال ہوا ہے۔ اس کو اگر تفخیم کے لیے مانا جائے تو اس کے معنی یوں ہوں گے کہ یہ ایک عظیم سورت ہے۔
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel