آپ 26:171 سے 26:175 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
آیت 171 اِلَّا عَجُوْزًا فِی الْْغٰبِرِیْنَ ”یعنی حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی جو آپ علیہ السلام پر ایمان نہیں لائی تھی ‘ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل تھی۔
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel