اور (وہ دیکھتا ہے) آپ ﷺ کے آنے جانے کو سجدہ کرنے والوں میں
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 26:219 سے 26:220 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
آیت 219 وَتَقَلُّبَکَ فِی السّٰجِدِیْنَ ”حضور ﷺ کا معمول تھا کہ آپ ﷺ تہجد کی نماز پڑھنے والے مسلمانوں کے گھروں کے پاس سے رات کو گزرتے اور ان کو دیکھتے تھے۔ آپ ﷺ کے اسی معمول کا یہاں ذکر فرمایا گیا ہے۔
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel