اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 26:80 سے 26:81 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
آیت 80 وَاِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِیْنِ ”یہاں یہ نکتہ لائق توجہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بیماری کو اپنی طرف منسوب کیا ہے اور شفا کو اللہ تعالیٰ کی طرف۔
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel