سائن ان کریں۔
رمضان سے آگے بڑھیں!
مزيد جانیے
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
42:18
يستعجل بها الذين لا يومنون بها والذين امنوا مشفقون منها ويعلمون انها الحق الا ان الذين يمارون في الساعة لفي ضلال بعيد ١٨
يَسْتَعْجِلُ بِهَا ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا ۖ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مُشْفِقُونَ مِنْهَا وَيَعْلَمُونَ أَنَّهَا ٱلْحَقُّ ۗ أَلَآ إِنَّ ٱلَّذِينَ يُمَارُونَ فِى ٱلسَّاعَةِ لَفِى ضَلَـٰلٍۭ بَعِيدٍ ١٨
يَسۡتَعۡجِلُ
بِهَا
الَّذِيۡنَ
لَا
يُؤۡمِنُوۡنَ
بِهَا​ ۚ
وَالَّذِيۡنَ
اٰمَنُوۡا
مُشۡفِقُوۡنَ
مِنۡهَا ۙ
وَيَعۡلَمُوۡنَ
اَنَّهَا
الۡحَقُّ ​ ؕ
اَلَاۤ
اِنَّ
الَّذِيۡنَ
يُمَارُوۡنَ
فِى
السَّاعَةِ
لَفِىۡ
ضَلٰلٍۢ
بَعِيۡدٍ‏
١٨
اس (قیامت) کے لیے جلدی تو وہی مچا رہے ہیں جو اس پر ایمان نہیں رکھتے۔ اور جو لوگ ایمان رکھتے ہیں وہ تو اس سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ وہ حق ہے۔ آگاہ ہو جائو جو لوگ قیامت کے بارے میں جھگڑتے ہیں وہ بڑی دور کی گمراہی میں پڑچکے ہیں۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 42:17 سے 42:18 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

جس طرح مادي چيزوں كو تولنے كے لیے ترازو هوتي هے اسي طرح معنوي حقيقتوں كو تولنے كے لیے خدانے اپني كتاب اتاري هے۔ خدا كي كتاب حق اور باطل كو ايك دوسرے سے الگ كرنے كي كسوٹي هے۔ هر دوسري چيز كو خدا كي كتاب پر جانچا جائے گا، نه يه كه خدا كي كتاب كو دوسري چيزوں پر جانچا جانے لگے۔

پيغمبركے زمانه ميں جو لوگ آپ كي مخالفت كررهے تھے ان كي غلطي يه تھي كه ان كي قومي روايات اور ان كے اكابر كے اقوال واعمال سے ان كے يهاں جو دين بنا تھا اس كو معيار مان كر اسي كي روشني ميں وه خدا كي كتاب كو ديكھتے تھے۔ حالانكه ان كے لیے صحيح بات يه تھي كه وه قومي روايات اور بزرگوں كے اقوال وافعال كو خدا كي كتاب كي روشني ميں ديكھيں۔ جو چيز خدا كي كتاب كے معيار پر پوري اترے اس كو ليں اور جو چيز خدا كي كتاب كے معيار پر پوري نه اترے اس كو چھوڑ ديں۔

جانچنے كا يه كام موجوده دنيا ميں آدمي كو خود كرنا هے۔ آخرت ميں يه كام خدا كي طرف سے انجام ديا جائےگا۔ عقل مند وه هے جو قيامت ميں تولے جانے سے پهلے اپنے آپ كو تول لے۔كيونكه قيامت كي تول آخري فيصله كے لیے هوگي، نه كه عمل كي مهلت دينے كے ليے۔

He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں