سائن ان کریں۔
رمضان سے آگے بڑھیں!
مزيد جانیے
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
42:25
وهو الذي يقبل التوبة عن عباده ويعفو عن السييات ويعلم ما تفعلون ٢٥
وَهُوَ ٱلَّذِى يَقْبَلُ ٱلتَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِۦ وَيَعْفُوا۟ عَنِ ٱلسَّيِّـَٔاتِ وَيَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ ٢٥
وَهُوَ
الَّذِىۡ
يَقۡبَلُ
التَّوۡبَةَ
عَنۡ
عِبَادِهٖ
وَيَعۡفُوۡا
عَنِ
السَّيِّاٰتِ
وَيَعۡلَمُ
مَا
تَفۡعَلُوۡنَ ۙ‏
٢٥
اور وہی ہے کہ جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور ان کی بہت سی برائیوں سے درگزر کرتا ہے اور وہ جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 42:24 سے 42:26 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

اس دنيا كے ليے خدا كا قانون يه هے كه يهاں حق حق كے روپ ميں سامنے آتا هے اور باطل باطل كے روپ ميں نماياں هوتا هے۔ اگر ايك جھوٹي روح هے تو اس سے كبھي سچا كلام ظاهر نهيں هوسكتا۔ يهي وجه هے كه يهاں كسي غير پيغمبر كے ليے ممكن نهيں كه وه پيغمبر كي زبان ميں كلام كرسكے۔ ايك شخص پيغمبر نه هواور جھوٹ بول كر اپنے كو پيغمبر بتائے تو اس كے كلام ميں لازماً جھوٹے پيغمبر كا انداز پيدا هوجائے گا۔ كوئي شخص مصنوعي طور پر كبھي سچے پيغمبر كے انداز ميں نهيں بول سكتا۔

’’اگر الله چاهے تو وه تمھارے دل پر مهر لگا دے‘‘— اس كا مطلب بدلے هوئے الفاظ ميں يه هے كه اگر تم الله پر جھوٹ باندھتے تو اس وقت مشيت خداوندي كے تحت تمھارے دل پر مهر لگ جاتي۔ايسي حالت ميں خود قانون قدرت كے تحت يه هوتا كه تمھاري زبان اس پاكيزه رباني كلام كے اظهار سے عاجز هوجاتي جس كا كھلا هوا نمونه تمھارے كلام ميں نظر آتا هے۔ حقيقت يه هے كه پيغمبر كا اعلي كلام خود اس كے پيغمبر خدا هونے كا ثبوت هے۔ اگر وه واقعي خدا كا پيغمبر نه هوتا تو اس كي زبان سے كبھي ايسا اعلي كلام ظاهر نهيں هوسكتا تھا۔

جو لوگ حق كي مخالفت كرتے هيں وه اپنے دل كي آواز كے تحت ايسا نهيں كرتے، بلكه محض ضد اور عناد كے تحت اس كے مخالف بن كر كھڑے هوجاتے هيں۔ ايسے لوگ گويا خوداپنے ضمير كي عدالت كے سامنے مجرم بن رهے هيں، ان كے اوپر خدا كي حجت تمام هوچكي هے، اِلاّ يه كه آدمي توبه كرے اور الله سے معافي كا خواستگار هو۔

He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں