سائن ان کریں۔
رمضان سے آگے بڑھیں!
مزيد جانیے
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
44:58
فانما يسرناه بلسانك لعلهم يتذكرون ٥٨
فَإِنَّمَا يَسَّرْنَـٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ ٥٨
فَاِنَّمَا
يَسَّرۡنٰهُ
بِلِسَانِكَ
لَعَلَّهُمۡ
يَتَذَكَّرُوۡنَ‏
٥٨
تو (اے نبی ﷺ !) ہم نے اس قرآن کو آسان کردیا ہے آپ کی زبان پر تاکہ یہ لوگ نصیحت حاصل کریں
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 44:58 سے 44:59 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

قرآن بلا شبه ايك عظيم كتاب هے۔ اسي كے ساتھ يه بھي ايك حقيقت هےكه وه نهايت آسان كتاب هے مگر اس كا آسان هونا نصيحت كے اعتبار سے هے۔ يعني جو شخص اس سے حق كو جاننا چاهتا هے وه اس كو اپنے ليے نهايت آسان پائے گا۔ مگر جو شخص تلاش حق كے معامله ميں سنجيده نه هو اس كے ليے قرآن ميں كوئي آساني نهيں۔

موجوده دنيا میں آدمي كے سنجيده هونے كي ايك شرط يه هے كه وه ’’انتظار‘‘ كي نفسيات نه ركھتا هو۔ يعني حقيقت كا دليل كي سطح پر ظاهر هونا هي اس كے ليے كافي هوجائےكه وه ا س كو مان لے۔ جو شخص دليل كي سطح پر ثابت شده هوجانے كے بعد اس كو نه مانے وه گويا كه اس بات كا انتظار كررها هے كه حقيقت برهنه هو كر اس كے سامنے آجائے۔ مگر جب حقيقت برهنه هو كر سامنے آتي هے تو منوانے كے لیے نهيں بلكه اس ليے آتي هے كه اعتراف كرنے والوں كي قدر داني كرے اور جنھوں نے اس سے پهلے اعتراف نهيں كيا تھا انھيں هميشه كے ليے اندھے پن كے غار ميں ڈال دے۔

He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں