سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

The Believing Man in Surah Ya-Sin

The Believing Man in Surah Ya-Sin
وجاء من اقصى المدينة رجل يسعى قال يا قوم اتبعوا المرسلين ٢٠
وَجَآءَ مِنْ أَقْصَا ٱلْمَدِينَةِ رَجُلٌۭ يَسْعَىٰ قَالَ يَـٰقَوْمِ ٱتَّبِعُواْ ٱلْمُرْسَلِينَ ٢٠

وَجَآءَ
مِنْ
اَقْصَا
الْمَدِیْنَةِ
رَجُلٌ
یَّسْعٰی
قَالَ
یٰقَوْمِ
اتَّبِعُوا
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۙ

اور شہر کے َپرلے سرے سے آیا ایک شخص بھاگتا ہوا اس نے کہا : اے میری قوم کے لوگو ! تم ان رسولوں ؑ کی پیروی کرو
–سورہ يس [36:20]
اتبعوا من لا يسالكم اجرا وهم مهتدون ٢١ وما لي لا اعبد الذي فطرني واليه ترجعون ٢٢ ااتخذ من دونه الهة ان يردن الرحمان بضر لا تغن عني شفاعتهم شييا ولا ينقذون ٢٣ اني اذا لفي ضلال مبين ٢٤ اني امنت بربكم فاسمعون ٢٥
ٱتَّبِعُواْ مَن لَّا يَسْـَٔلُكُمْ أَجْرًۭا وَهُم مُّهْتَدُونَ ٢١ وَمَا لِىَ لَآ أَعْبُدُ ٱلَّذِى فَطَرَنِى وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ٢٢ ءَأَتَّخِذُ مِن دُونِهِۦٓ ءَالِهَةً إِن يُرِدْنِ ٱلرَّحْمَـٰنُ بِضُرٍّْ لَّا تُغْنِ عَنِّى شَفَـٰعَتُهُمْ شَيْـًۭٔا وَلَا يُنقِذُونِ ٢٣ إِنِّىٓ إِذًۭا لَّفِى ضَلَـٰلٍْ مُّبِينٍ ٢٤ إِنِّىٓ ءَامَنتُ بِرَبِّكُمْ فَٱسْمَعُونِ ٢٥

اتَّبِعُوْا
مَنْ
لَّا
یَسْـَٔلُكُمْ
اَجْرًا
وَّهُمْ
مُّهْتَدُوْنَ
۟
وَمَا
لِیَ
لَاۤ
اَعْبُدُ
الَّذِیْ
فَطَرَنِیْ
وَاِلَیْهِ
تُرْجَعُوْنَ
۟
ءَاَتَّخِذُ
مِنْ
دُوْنِهٖۤ
اٰلِهَةً
اِنْ
یُّرِدْنِ
الرَّحْمٰنُ
بِضُرٍّ
لَّا
تُغْنِ
عَنِّیْ
شَفَاعَتُهُمْ
شَیْـًٔا
وَّلَا
یُنْقِذُوْنِ
۟ۚ
اِنِّیْۤ
اِذًا
لَّفِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنٍ
۟
اِنِّیْۤ
اٰمَنْتُ
بِرَبِّكُمْ
فَاسْمَعُوْنِ
۟ؕ

پیروی کرو ان کی جو تم سے کسی اجرت کے طالب نہیں ہیں اور جو ہدایت یافتہ ہیں (21) اور مجھے کیا ہے کہ میں عبادت نہ کروں اس ہستی کی جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور اسی کی طرف تم سب لوٹا دیے جائو گے (22) یا میں اس کے سوا دوسروں کو معبود بنالوں ؟ اگر رحمن مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو ان (جھوٹے معبودوں) کی سفارش میرے کسی کام نہیں آئے گی اور نہ وہ مجھے چھڑاسکیں گے (23) تب تو میں یقینا بہت کھلی گمراہی میں پڑ جائوں گا (24) یں تو تمہارے رب پر ایمان لے آیا ہوں سو میری بات سنو ! (25)
–سورہ يس [36:21-25]
قيل ادخل الجنة قال يا ليت قومي يعلمون ٢٦ بما غفر لي ربي وجعلني من المكرمين ٢٧
قِيلَ ٱدْخُلِ ٱلْجَنَّةَ ۖ قَالَ يَـٰلَيْتَ قَوْمِى يَعْلَمُونَ ٢٦ بِمَا غَفَرَ لِى رَبِّى وَجَعَلَنِى مِنَ ٱلْمُكْرَمِينَ ٢٧

قِیْلَ
ادْخُلِ
الْجَنَّةَ ؕ
قَالَ
یٰلَیْتَ
قَوْمِیْ
یَعْلَمُوْنَ
۟ۙ
بِمَا
غَفَرَ
لِیْ
رَبِّیْ
وَجَعَلَنِیْ
مِنَ
الْمُكْرَمِیْنَ
۟

ہہ دیا گیا کہ تم داخل ہو جائو جنت میں اس نے کہا : کاش میری قوم کو معلوم ہوجاتا (26) وہ جو میرے رب نے میری مغفرت فرمائی ہے اور مجھے باعزت لوگوں میں شامل کرلیا ہے (27)
–سورہ يس [36:26-27]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔