سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

The Companions of the Garden in the Quran

The Companions of the Garden in the Quran
انا بلوناهم كما بلونا اصحاب الجنة اذ اقسموا ليصرمنها مصبحين ١٧
إِنَّا بَلَوْنَـٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَآ أَصْحَـٰبَ ٱلْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُواْ لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ ١٧

اِنَّا
بَلَوْنٰهُمْ
كَمَا
بَلَوْنَاۤ
اَصْحٰبَ
الْجَنَّةِ ۚ
اِذْ
اَقْسَمُوْا
لَیَصْرِمُنَّهَا
مُصْبِحِیْنَ
۟ۙ

یقینا ہم نے ان (اہل مکہ) کو اسی طرح آزمایا ہے جیسے ہم نے باغ والوں کو آزمایا تھا۔ جبکہ انہوں نے قسم کھائی کہ وہ ضرور اس کا پھل اتار لیں گے صبح سویرے۔
–سورہ القلم [68:17]
انا بلوناهم كما بلونا اصحاب الجنة اذ اقسموا ليصرمنها مصبحين ١٧ ولا يستثنون ١٨ فطاف عليها طايف من ربك وهم نايمون ١٩ فاصبحت كالصريم ٢٠ فتنادوا مصبحين ٢١ ان اغدوا على حرثكم ان كنتم صارمين ٢٢ فانطلقوا وهم يتخافتون ٢٣ ان لا يدخلنها اليوم عليكم مسكين ٢٤ وغدوا على حرد قادرين ٢٥
إِنَّا بَلَوْنَـٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَآ أَصْحَـٰبَ ٱلْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُواْ لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ ١٧ وَلَا يَسْتَثْنُونَ ١٨ فَطَافَ عَلَيْهَا طَآئِفٌۭ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَآئِمُونَ ١٩ فَأَصْبَحَتْ كَٱلصَّرِيمِ ٢٠ فَتَنَادَوْاْ مُصْبِحِينَ ٢١ أَنِ ٱغْدُواْ عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَـٰرِمِينَ ٢٢ فَٱنطَلَقُواْ وَهُمْ يَتَخَـٰفَتُونَ ٢٣ أَن لَّا يَدْخُلَنَّهَا ٱلْيَوْمَ عَلَيْكُم مِّسْكِينٌۭ ٢٤ وَغَدَوْاْ عَلَىٰ حَرْدٍْ قَـٰدِرِينَ ٢٥

اِنَّا
بَلَوْنٰهُمْ
كَمَا
بَلَوْنَاۤ
اَصْحٰبَ
الْجَنَّةِ ۚ
اِذْ
اَقْسَمُوْا
لَیَصْرِمُنَّهَا
مُصْبِحِیْنَ
۟ۙ
وَلَا
یَسْتَثْنُوْنَ
۟
فَطَافَ
عَلَیْهَا
طَآىِٕفٌ
مِّنْ
رَّبِّكَ
وَهُمْ
نَآىِٕمُوْنَ
۟
فَاَصْبَحَتْ
كَالصَّرِیْمِ
۟ۙ
فَتَنَادَوْا
مُصْبِحِیْنَ
۟ۙ
اَنِ
اغْدُوْا
عَلٰی
حَرْثِكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰرِمِیْنَ
۟
فَانْطَلَقُوْا
وَهُمْ
یَتَخَافَتُوْنَ
۟ۙ
اَنْ
لَّا
یَدْخُلَنَّهَا
الْیَوْمَ
عَلَیْكُمْ
مِّسْكِیْنٌ
۟ۙ
وَّغَدَوْا
عَلٰی
حَرْدٍ
قٰدِرِیْنَ
۟

یقینا ہم نے ان (اہل مکہ) کو اسی طرح آزمایا ہے جیسے ہم نے باغ والوں کو آزمایا تھا۔ جبکہ انہوں نے قسم کھائی کہ وہ ضرور اس کا پھل اتار لیں گے صبح سویرے۔ (17) اور انہوں نے (اس پر) ان شاء اللہ بھی نہ کہا۔ (18) پس ایک پھرنے والا پھر گیا اس (باغ) پر آپ کے رب کی طرف سے جبکہ وہ ابھی سوئے ہوئے ہی تھے۔ (19) تو وہ ایسے ہوگیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو۔ (20) اب صبح ہی صبح انہوں نے ایک دوسرے کو پکارا۔ (21) کہ صبح سویرے چلو اپنے کھیت کی طرف اگر تم پھل توڑنا چاہتے ہو۔ (22) چناچہ وہ چلے اور آپس میں چپکے چپکے یہ باتیں کرتے جا رہے تھے۔ (23) کہ دیکھو آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں ہرگز داخل نہ ہونے پائے۔ (24) اور وہ صبح سویرے چلے جلدی جلدی (یہ سمجھتے ہوئے) کہ وہ اس ارادہ پر پوری طرح قادر ہیں۔ (25)
–سورہ القلم [68:17-25]
فطاف عليها طايف من ربك وهم نايمون ١٩ فاصبحت كالصريم ٢٠ فتنادوا مصبحين ٢١ ان اغدوا على حرثكم ان كنتم صارمين ٢٢ فانطلقوا وهم يتخافتون ٢٣ ان لا يدخلنها اليوم عليكم مسكين ٢٤ وغدوا على حرد قادرين ٢٥ فلما راوها قالوا انا لضالون ٢٦ بل نحن محرومون ٢٧
فَطَافَ عَلَيْهَا طَآئِفٌۭ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَآئِمُونَ ١٩ فَأَصْبَحَتْ كَٱلصَّرِيمِ ٢٠ فَتَنَادَوْاْ مُصْبِحِينَ ٢١ أَنِ ٱغْدُواْ عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَـٰرِمِينَ ٢٢ فَٱنطَلَقُواْ وَهُمْ يَتَخَـٰفَتُونَ ٢٣ أَن لَّا يَدْخُلَنَّهَا ٱلْيَوْمَ عَلَيْكُم مِّسْكِينٌۭ ٢٤ وَغَدَوْاْ عَلَىٰ حَرْدٍْ قَـٰدِرِينَ ٢٥ فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوٓاْ إِنَّا لَضَآلُّونَ ٢٦ بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ ٢٧

فَطَافَ
عَلَیْهَا
طَآىِٕفٌ
مِّنْ
رَّبِّكَ
وَهُمْ
نَآىِٕمُوْنَ
۟
فَاَصْبَحَتْ
كَالصَّرِیْمِ
۟ۙ
فَتَنَادَوْا
مُصْبِحِیْنَ
۟ۙ
اَنِ
اغْدُوْا
عَلٰی
حَرْثِكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰرِمِیْنَ
۟
فَانْطَلَقُوْا
وَهُمْ
یَتَخَافَتُوْنَ
۟ۙ
اَنْ
لَّا
یَدْخُلَنَّهَا
الْیَوْمَ
عَلَیْكُمْ
مِّسْكِیْنٌ
۟ۙ
وَّغَدَوْا
عَلٰی
حَرْدٍ
قٰدِرِیْنَ
۟
فَلَمَّا
رَاَوْهَا
قَالُوْۤا
اِنَّا
لَضَآلُّوْنَ
۟ۙ
بَلْ
نَحْنُ
مَحْرُوْمُوْنَ
۟

پس ایک پھرنے والا پھر گیا اس (باغ) پر آپ کے رب کی طرف سے جبکہ وہ ابھی سوئے ہوئے ہی تھے۔ (19) تو وہ ایسے ہوگیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو۔ (20) اب صبح ہی صبح انہوں نے ایک دوسرے کو پکارا۔ (21) کہ صبح سویرے چلو اپنے کھیت کی طرف اگر تم پھل توڑنا چاہتے ہو۔ (22) چناچہ وہ چلے اور آپس میں چپکے چپکے یہ باتیں کرتے جا رہے تھے۔ (23) کہ دیکھو آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں ہرگز داخل نہ ہونے پائے۔ (24) اور وہ صبح سویرے چلے جلدی جلدی (یہ سمجھتے ہوئے) کہ وہ اس ارادہ پر پوری طرح قادر ہیں۔ (25) پھر جب انہوں نے اس (باغ) کو دیکھا تو کہنے لگے کہ ہم تو کہیں بھٹک گئے ہیں۔ (26) نہیں نہیں (باغ تویہی ہے) ہم تو محروم ہوگئے ہیں۔ (27)
–سورہ القلم [68:19-27]
قال اوسطهم الم اقل لكم لولا تسبحون ٢٨ قالوا سبحان ربنا انا كنا ظالمين ٢٩ فاقبل بعضهم على بعض يتلاومون ٣٠ قالوا يا ويلنا انا كنا طاغين ٣١ عسى ربنا ان يبدلنا خيرا منها انا الى ربنا راغبون ٣٢ كذالك العذاب ولعذاب الاخرة اكبر لو كانوا يعلمون ٣٣
قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ ٢٨ قَالُواْ سُبْحَـٰنَ رَبِّنَآ إِنَّا كُنَّا ظَـٰلِمِينَ ٢٩ فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍْ يَتَلَـٰوَمُونَ ٣٠ قَالُواْ يَـٰوَيْلَنَآ إِنَّا كُنَّا طَـٰغِينَ ٣١ عَسَىٰ رَبُّنَآ أَن يُبْدِلَنَا خَيْرًۭا مِّنْهَآ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا رَٰغِبُونَ ٣٢ كَذَٰلِكَ ٱلْعَذَابُ ۖ وَلَعَذَابُ ٱلْـَٔاخِرَةِ أَكْبَرُ ۚ لَوْ كَانُواْ يَعْلَمُونَ ٣٣

قَالَ
اَوْسَطُهُمْ
اَلَمْ
اَقُلْ
لَّكُمْ
لَوْلَا
تُسَبِّحُوْنَ
۟
قَالُوْا
سُبْحٰنَ
رَبِّنَاۤ
اِنَّا
كُنَّا
ظٰلِمِیْنَ
۟
فَاَقْبَلَ
بَعْضُهُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ
یَّتَلَاوَمُوْنَ
۟
قَالُوْا
یٰوَیْلَنَاۤ
اِنَّا
كُنَّا
طٰغِیْنَ
۟
عَسٰی
رَبُّنَاۤ
اَنْ
یُّبْدِلَنَا
خَیْرًا
مِّنْهَاۤ
اِنَّاۤ
اِلٰی
رَبِّنَا
رٰغِبُوْنَ
۟
كَذٰلِكَ
الْعَذَابُ ؕ
وَلَعَذَابُ
الْاٰخِرَةِ
اَكْبَرُ ۘ
لَوْ
كَانُوْا
یَعْلَمُوْنَ
۟۠

ان کے درمیان والے نے کہا : میں تمہیں کہتا نہ تھا کہ تم (اپنے رب کی) تسبیح کیوں نہیں کرتے ؟ (28) انہوں نے کہا (واقعی تم ٹھیک کہتے ہو) ہمارا رب پاک ہے بیشک ہم ہی ظالم تھے۔ (29) پھر وہ آپس میں ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے۔ (30) (بالآخر اعتراف کرتے ہوئے) وہ کہنے لگے : ہائے ہماری بدبختی ! اصل میں ہم سب ہی اپنی حدود سے تجاوز کرنے والے تھے۔ (31) اُمید ہے ہمارا رب ہمیں اس سے بہتر عطا کر دے گا اب ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ (32) اسی طرح آتا ہے عذاب ! اور آخرت کا عذاب تو یقینا بہت ہی بڑا ہے۔ (33)
–سورہ القلم [68:28-33]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔