سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

The Companions of the Thicket in the Quran

The Companions of the Thicket in the Quran
وان كان اصحاب الايكة لظالمين ٧٨ فانتقمنا منهم وانهما لبامام مبين ٧٩
وَإِن كَانَ أَصْحَـٰبُ ٱلْأَيْكَةِ لَظَـٰلِمِينَ ٧٨ فَٱنتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍْ مُّبِينٍْ ٧٩

وَاِنْ
كَانَ
اَصْحٰبُ
الْاَیْكَةِ
لَظٰلِمِیْنَ
۟ۙ
فَانْتَقَمْنَا
مِنْهُمْ ۘ
وَاِنَّهُمَا
لَبِاِمَامٍ
مُّبِیْنٍ
۟ؕ۠

اور بیشک بن والے بھی ظالم تھے (78) تو ان سے بھی ہم نے انتقام لیا۔ اور یہ دونوں بستیاں بھی کھلے راستے پر واقع تھیں (79)
–سورہ الحجر [15:78-79]
وثمود وقوم لوط واصحاب الايكة اولايك الاحزاب ١٣ ان كل الا كذب الرسل فحق عقاب ١٤
وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍْ وَأَصْحَـٰبُ لْـَٔيْكَةِ ۚ أُوْلَـٰٓئِكَ ٱلْأَحْزَابُ ١٣ إِن كُلٌّ إِلَّا كَذَّبَ ٱلرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ ١٤

وَثَمُوْدُ
وَقَوْمُ
لُوْطٍ
وَّاَصْحٰبُ
لْـَٔیْكَةِ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
الْاَحْزَابُ
۟
اِنْ
كُلٌّ
اِلَّا
كَذَّبَ
الرُّسُلَ
فَحَقَّ
عِقَابِ
۟۠

اور قوم ثمود قوم لوط ؑ اور َبن والوں (قومِ شعیب ؑ نے یہ ہیں وہ (ہلاک ہونے والے) لشکر ! (13) ان سب نے ہی رسولوں ؑ کی تکذیب کی تو وہ میری سزا کے مستحق ہوگئے۔ (14)
–سورہ ص [38:13-14]
واصحاب الايكة وقوم تبع كل كذب الرسل فحق وعيد ١٤
وَأَصْحَـٰبُ ٱلْأَيْكَةِ وَقَوْمُ تُبَّعٍْ ۚ كُلٌّۭ كَذَّبَ ٱلرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِيدِ ١٤

وَّاَصْحٰبُ
الْاَیْكَةِ
وَقَوْمُ
تُبَّعٍ ؕ
كُلٌّ
كَذَّبَ
الرُّسُلَ
فَحَقَّ
وَعِیْدِ
۟

اور بن والوں اور قومِ ُ تبع نے ان سب نے رسولوں کو جھٹلایا تو وہ مستحق ہوگئے میری وعید کے۔
–سورہ ق [50:14]
كذب اصحاب الايكة المرسلين ١٧٦ اذ قال لهم شعيب الا تتقون ١٧٧ اني لكم رسول امين ١٧٨ فاتقوا الله واطيعون ١٧٩ وما اسالكم عليه من اجر ان اجري الا على رب العالمين ١٨٠ ۞ اوفوا الكيل ولا تكونوا من المخسرين ١٨١ وزنوا بالقسطاس المستقيم ١٨٢ ولا تبخسوا الناس اشياءهم ولا تعثوا في الارض مفسدين ١٨٣ واتقوا الذي خلقكم والجبلة الاولين ١٨٤
كَذَّبَ أَصْحَـٰبُ لْـَٔيْكَةِ ٱلْمُرْسَلِينَ ١٧٦ إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ ١٧٧ إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌۭ ١٧٨ فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١٧٩ وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ١٨٠ ۞ أَوْفُواْ ٱلْكَيْلَ وَلَا تَكُونُواْ مِنَ ٱلْمُخْسِرِينَ ١٨١ وَزِنُواْ بِٱلْقِسْطَاسِ ٱلْمُسْتَقِيمِ ١٨٢ وَلَا تَبْخَسُواْ ٱلنَّاسَ أَشْيَآءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْاْ فِى ٱلْأَرْضِ مُفْسِدِينَ ١٨٣ وَٱتَّقُواْ ٱلَّذِى خَلَقَكُمْ وَٱلْجِبِلَّةَ ٱلْأَوَّلِينَ ١٨٤

كَذَّبَ
اَصْحٰبُ
لْـَٔیْكَةِ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۚۖ
اِذْ
قَالَ
لَهُمْ
شُعَیْبٌ
اَلَا
تَتَّقُوْنَ
۟ۚ
اِنِّیْ
لَكُمْ
رَسُوْلٌ
اَمِیْنٌ
۟ۙ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَطِیْعُوْنِ
۟ۚ
وَمَاۤ
اَسْـَٔلُكُمْ
عَلَیْهِ
مِنْ
اَجْرٍ ۚ
اِنْ
اَجْرِیَ
اِلَّا
عَلٰی
رَبِّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟ؕ
اَوْفُوا
الْكَیْلَ
وَلَا
تَكُوْنُوْا
مِنَ
الْمُخْسِرِیْنَ
۟ۚ
وَزِنُوْا
بِالْقِسْطَاسِ
الْمُسْتَقِیْمِ
۟ۚ
وَلَا
تَبْخَسُوا
النَّاسَ
اَشْیَآءَهُمْ
وَلَا
تَعْثَوْا
فِی
الْاَرْضِ
مُفْسِدِیْنَ
۟ۚ
وَاتَّقُوا
الَّذِیْ
خَلَقَكُمْ
وَالْجِبِلَّةَ
الْاَوَّلِیْنَ
۟ؕ

(اور اسی طرح) اصحاب الایکہ نے بھی جھٹلایا رسولوں ؑ کو (176) جب کہا ان سے شعیب ؑ نے کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو (177) میں یقیناً تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ؑ ہوں (178) پس تم اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو (179) اور میں تم سے اس پر کسی اجرت کا طالب نہیں ہوں نہیں ہے میری اجرت مگر تمام جہانوں کے رب کے ذمے (180) پیمانوں کو پورا بھرا کرو اور خسارہ پہنچانے والوں میں سے مت ہوجاؤ (181) اور وزن کیا کرو سیدھی ترازو کے ساتھ (182) اور مت گھٹا کردیا کرو لوگوں کو ان کی چیزیں اور مت پھرو زمین میں فساد مچاتے ہوئے (183) اور ڈرو اس سے جس نے تمہیں پیدا کیا اور پہلی مخلوق کو بھی (184)
–سورہ الشعراء [26:176-184]
قالوا انما انت من المسحرين ١٨٥ وما انت الا بشر مثلنا وان نظنك لمن الكاذبين ١٨٦ فاسقط علينا كسفا من السماء ان كنت من الصادقين ١٨٧ قال ربي اعلم بما تعملون ١٨٨ فكذبوه فاخذهم عذاب يوم الظلة انه كان عذاب يوم عظيم ١٨٩ ان في ذالك لاية وما كان اكثرهم مومنين ١٩٠ وان ربك لهو العزيز الرحيم ١٩١
قَالُوٓاْ إِنَّمَآ أَنتَ مِنَ ٱلْمُسَحَّرِينَ ١٨٥ وَمَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٌۭ مِّثْلُنَا وَإِن نَّظُنُّكَ لَمِنَ ٱلْكَـٰذِبِينَ ١٨٦ فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًۭا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ١٨٧ قَالَ رَبِّىٓ أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ ١٨٨ فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمْ عَذَابُ يَوْمِ ٱلظُّلَّةِ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ ١٨٩ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ١٩٠ وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ١٩١

قَالُوْۤا
اِنَّمَاۤ
اَنْتَ
مِنَ
الْمُسَحَّرِیْنَ
۟ۙ
وَمَاۤ
اَنْتَ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثْلُنَا
وَاِنْ
نَّظُنُّكَ
لَمِنَ
الْكٰذِبِیْنَ
۟ۚ
فَاَسْقِطْ
عَلَیْنَا
كِسَفًا
مِّنَ
السَّمَآءِ
اِنْ
كُنْتَ
مِنَ
الصّٰدِقِیْنَ
۟ؕ
قَالَ
رَبِّیْۤ
اَعْلَمُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
۟
فَكَذَّبُوْهُ
فَاَخَذَهُمْ
عَذَابُ
یَوْمِ
الظُّلَّةِ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
عَذَابَ
یَوْمٍ
عَظِیْمٍ
۟
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیَةً ؕ
وَمَا
كَانَ
اَكْثَرُهُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟
وَاِنَّ
رَبَّكَ
لَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الرَّحِیْمُ
۟۠

انہوں نے کہا کہ تم تو بس سحر زدہ لوگوں میں سے ہو (185) اور تم نہیں ہو مگر ہمارے ہی جیسے ایک انسان اور تمہارے بارے میں ہمارا گمان غالب ہے کہ تم جھوٹوں میں سے ہو (186) تو گرا دو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا اگر تم سچے ہو (187) اس ؑ نے جواب دیا کہ میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو (188) تو انہوں نے اس کو جھٹلا دیا تو انہیں آپکڑا سائبان والے دن کے عذاب نے یقیناً وہ ایک بڑے دن کا عذاب تھا (189) یقیناً اس میں ایک بڑی نشانی ہے لیکن ان کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں ہے (190) اور (اے نبی ﷺ !) آپ کا رب بہت زبردست نہایت رحم کرنے والا ہے (191)
–سورہ الشعراء [26:185-191]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔