سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

The Companions of the Town in the Quran

The Companions of the Town in the Quran
واضرب لهم مثلا اصحاب القرية اذ جاءها المرسلون ١٣
وَٱضْرِبْ لَهُم مَّثَلًا أَصْحَـٰبَ ٱلْقَرْيَةِ إِذْ جَآءَهَا ٱلْمُرْسَلُونَ ١٣

وَاضْرِبْ
لَهُمْ
مَّثَلًا
اَصْحٰبَ
الْقَرْیَةِ ۘ
اِذْ
جَآءَهَا
الْمُرْسَلُوْنَ
۟ۚ

ان کے لیے آپ ﷺ اس بستی والوں کی مثال بیان کیجیے جب کہ ان کے پاس رسول آئے
–سورہ يس [36:13]
اذ ارسلنا اليهم اثنين فكذبوهما فعززنا بثالث فقالوا انا اليكم مرسلون ١٤ قالوا ما انتم الا بشر مثلنا وما انزل الرحمان من شيء ان انتم الا تكذبون ١٥ قالوا ربنا يعلم انا اليكم لمرسلون ١٦ وما علينا الا البلاغ المبين ١٧ قالوا انا تطيرنا بكم لين لم تنتهوا لنرجمنكم وليمسنكم منا عذاب اليم ١٨ قالوا طايركم معكم اين ذكرتم بل انتم قوم مسرفون ١٩
إِذْ أَرْسَلْنَآ إِلَيْهِمُ ٱثْنَيْنِ فَكَذَّبُوهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍْ فَقَالُوٓاْ إِنَّآ إِلَيْكُم مُّرْسَلُونَ ١٤ قَالُواْ مَآ أَنتُمْ إِلَّا بَشَرٌۭ مِّثْلُنَا وَمَآ أَنزَلَ ٱلرَّحْمَـٰنُ مِن شَىْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا تَكْذِبُونَ ١٥ قَالُواْ رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّآ إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَ ١٦ وَمَا عَلَيْنَآ إِلَّا ٱلْبَلَـٰغُ ٱلْمُبِينُ ١٧ قَالُوٓاْ إِنَّا تَطَيَّرْنَا بِكُمْ ۖ لَئِن لَّمْ تَنتَهُواْ لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُم مِّنَّا عَذَابٌ أَلِيمٌۭ ١٨ قَالُواْ طَـٰٓئِرُكُم مَّعَكُمْ ۚ أَئِن ذُكِّرْتُم ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌۭ مُّسْرِفُونَ ١٩

اِذْ
اَرْسَلْنَاۤ
اِلَیْهِمُ
اثْنَیْنِ
فَكَذَّبُوْهُمَا
فَعَزَّزْنَا
بِثَالِثٍ
فَقَالُوْۤا
اِنَّاۤ
اِلَیْكُمْ
مُّرْسَلُوْنَ
۟
قَالُوْا
مَاۤ
اَنْتُمْ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثْلُنَا ۙ
وَمَاۤ
اَنْزَلَ
الرَّحْمٰنُ
مِنْ
شَیْءٍ ۙ
اِنْ
اَنْتُمْ
اِلَّا
تَكْذِبُوْنَ
۟
قَالُوْا
رَبُّنَا
یَعْلَمُ
اِنَّاۤ
اِلَیْكُمْ
لَمُرْسَلُوْنَ
۟
وَمَا
عَلَیْنَاۤ
اِلَّا
الْبَلٰغُ
الْمُبِیْنُ
۟
قَالُوْۤا
اِنَّا
تَطَیَّرْنَا
بِكُمْ ۚ
لَىِٕنْ
لَّمْ
تَنْتَهُوْا
لَنَرْجُمَنَّكُمْ
وَلَیَمَسَّنَّكُمْ
مِّنَّا
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
قَالُوْا
طَآىِٕرُكُمْ
مَّعَكُمْ ؕ
اَىِٕنْ
ذُكِّرْتُمْ ؕ
بَلْ
اَنْتُمْ
قَوْمٌ
مُّسْرِفُوْنَ
۟

جب ہم نے بھیجے ان کی طرف دو رسول پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلادیا تو ہم نے (ان کو) تقویت دی ایک تیسرے کے ساتھ تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں (14) انہوں نے کہا کہ تم نہیں ہو مگر ہم جیسے انسان اور رحمٰن نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم محض جھوٹ بول رہے ہو (15) انہوں نے کہا کہ ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم یقینا تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں (16) اور نہیں ہے ہم پر کوئی اور ذمہ داری سوائے (اللہ کا پیغام) صاف صاف پہنچا دینے کے (17) نہوں نے کہا کہ ہمیں تم سے نحوست کا اندیشہ ہے گر تم باز نہ آئے تو ہم ضرور تمہیں سنگسار کردیں گے اور تمہیں ضرور پہنچے گی ہماری طرف سے دردناک سزا (18) نہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تو تمہارے اپنے ساتھ ہے یا اس لیے کہ تمہیں نصیحت کی گئی ہے ؟ اور تمہارے اپنے اندر بھی (اللہ کی نشانیاں) ہیں کیا تم دیکھتے نہیں ہو ؟ بلکہ تم حد سے بڑھ جانے والے لوگ ہو۔ (19)
–سورہ يس [36:14-19]
وجاء من اقصى المدينة رجل يسعى قال يا قوم اتبعوا المرسلين ٢٠ اتبعوا من لا يسالكم اجرا وهم مهتدون ٢١ وما لي لا اعبد الذي فطرني واليه ترجعون ٢٢ ااتخذ من دونه الهة ان يردن الرحمان بضر لا تغن عني شفاعتهم شييا ولا ينقذون ٢٣ اني اذا لفي ضلال مبين ٢٤ اني امنت بربكم فاسمعون ٢٥ قيل ادخل الجنة قال يا ليت قومي يعلمون ٢٦ بما غفر لي ربي وجعلني من المكرمين ٢٧
وَجَآءَ مِنْ أَقْصَا ٱلْمَدِينَةِ رَجُلٌۭ يَسْعَىٰ قَالَ يَـٰقَوْمِ ٱتَّبِعُواْ ٱلْمُرْسَلِينَ ٢٠ ٱتَّبِعُواْ مَن لَّا يَسْـَٔلُكُمْ أَجْرًۭا وَهُم مُّهْتَدُونَ ٢١ وَمَا لِىَ لَآ أَعْبُدُ ٱلَّذِى فَطَرَنِى وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ٢٢ ءَأَتَّخِذُ مِن دُونِهِۦٓ ءَالِهَةً إِن يُرِدْنِ ٱلرَّحْمَـٰنُ بِضُرٍّْ لَّا تُغْنِ عَنِّى شَفَـٰعَتُهُمْ شَيْـًۭٔا وَلَا يُنقِذُونِ ٢٣ إِنِّىٓ إِذًۭا لَّفِى ضَلَـٰلٍْ مُّبِينٍ ٢٤ إِنِّىٓ ءَامَنتُ بِرَبِّكُمْ فَٱسْمَعُونِ ٢٥ قِيلَ ٱدْخُلِ ٱلْجَنَّةَ ۖ قَالَ يَـٰلَيْتَ قَوْمِى يَعْلَمُونَ ٢٦ بِمَا غَفَرَ لِى رَبِّى وَجَعَلَنِى مِنَ ٱلْمُكْرَمِينَ ٢٧

وَجَآءَ
مِنْ
اَقْصَا
الْمَدِیْنَةِ
رَجُلٌ
یَّسْعٰی
قَالَ
یٰقَوْمِ
اتَّبِعُوا
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۙ
اتَّبِعُوْا
مَنْ
لَّا
یَسْـَٔلُكُمْ
اَجْرًا
وَّهُمْ
مُّهْتَدُوْنَ
۟
وَمَا
لِیَ
لَاۤ
اَعْبُدُ
الَّذِیْ
فَطَرَنِیْ
وَاِلَیْهِ
تُرْجَعُوْنَ
۟
ءَاَتَّخِذُ
مِنْ
دُوْنِهٖۤ
اٰلِهَةً
اِنْ
یُّرِدْنِ
الرَّحْمٰنُ
بِضُرٍّ
لَّا
تُغْنِ
عَنِّیْ
شَفَاعَتُهُمْ
شَیْـًٔا
وَّلَا
یُنْقِذُوْنِ
۟ۚ
اِنِّیْۤ
اِذًا
لَّفِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنٍ
۟
اِنِّیْۤ
اٰمَنْتُ
بِرَبِّكُمْ
فَاسْمَعُوْنِ
۟ؕ
قِیْلَ
ادْخُلِ
الْجَنَّةَ ؕ
قَالَ
یٰلَیْتَ
قَوْمِیْ
یَعْلَمُوْنَ
۟ۙ
بِمَا
غَفَرَ
لِیْ
رَبِّیْ
وَجَعَلَنِیْ
مِنَ
الْمُكْرَمِیْنَ
۟

اور شہر کے َپرلے سرے سے آیا ایک شخص بھاگتا ہوا اس نے کہا : اے میری قوم کے لوگو ! تم ان رسولوں ؑ کی پیروی کرو (20) پیروی کرو ان کی جو تم سے کسی اجرت کے طالب نہیں ہیں اور جو ہدایت یافتہ ہیں (21) اور مجھے کیا ہے کہ میں عبادت نہ کروں اس ہستی کی جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور اسی کی طرف تم سب لوٹا دیے جائو گے (22) یا میں اس کے سوا دوسروں کو معبود بنالوں ؟ اگر رحمن مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو ان (جھوٹے معبودوں) کی سفارش میرے کسی کام نہیں آئے گی اور نہ وہ مجھے چھڑاسکیں گے (23) تب تو میں یقینا بہت کھلی گمراہی میں پڑ جائوں گا (24) یں تو تمہارے رب پر ایمان لے آیا ہوں سو میری بات سنو ! (25) ہہ دیا گیا کہ تم داخل ہو جائو جنت میں اس نے کہا : کاش میری قوم کو معلوم ہوجاتا (26) وہ جو میرے رب نے میری مغفرت فرمائی ہے اور مجھے باعزت لوگوں میں شامل کرلیا ہے (27)
–سورہ يس [36:20-27]
۞ وما انزلنا على قومه من بعده من جند من السماء وما كنا منزلين ٢٨ ان كانت الا صيحة واحدة فاذا هم خامدون ٢٩
۞ وَمَآ أَنزَلْنَا عَلَىٰ قَوْمِهِۦ مِنْ بَعْدِهِۦ مِن جُندٍْ مِّنَ ٱلسَّمَآءِ وَمَا كُنَّا مُنزِلِينَ ٢٨ إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةًۭ وَٰحِدَةًۭ فَإِذَا هُمْ خَـٰمِدُونَ ٢٩

وَمَاۤ
اَنْزَلْنَا
عَلٰی
قَوْمِهٖ
مِنْ
بَعْدِهٖ
مِنْ
جُنْدٍ
مِّنَ
السَّمَآءِ
وَمَا
كُنَّا
مُنْزِلِیْنَ
۟
اِنْ
كَانَتْ
اِلَّا
صَیْحَةً
وَّاحِدَةً
فَاِذَا
هُمْ
خٰمِدُوْنَ
۟

اور اس کے بعد ہم نے اس کی قوم پر آسمان سے کوئی لشکر نازل نہیں کیا تھا اور نہ ہی ہم (لشکر) نازل کرنے والے تھے (28) وہ تو بس ایک زور دار چنگھاڑ تھی جبھی وہ سب بجھ کر رہ گئے (29)
–سورہ يس [36:28-29]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔