سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Dhul-Qarnayn in the Quran

Dhul-Qarnayn in the Quran
ويسالونك عن ذي القرنين قل ساتلو عليكم منه ذكرا ٨٣ انا مكنا له في الارض واتيناه من كل شيء سببا ٨٤
وَيَسْـَٔلُونَكَ عَن ذِى ٱلْقَرْنَيْنِ ۖ قُلْ سَأَتْلُواْ عَلَيْكُم مِّنْهُ ذِكْرًا ٨٣ إِنَّا مَكَّنَّا لَهُۥ فِى ٱلْأَرْضِ وَءَاتَيْنَـٰهُ مِن كُلِّ شَىْءٍْ سَبَبًۭا ٨٤

وَیَسْـَٔلُوْنَكَ
عَنْ
ذِی
الْقَرْنَیْنِ ؕ
قُلْ
سَاَتْلُوْا
عَلَیْكُمْ
مِّنْهُ
ذِكْرًا
۟ؕ
اِنَّا
مَكَّنَّا
لَهٗ
فِی
الْاَرْضِ
وَاٰتَیْنٰهُ
مِنْ
كُلِّ
شَیْءٍ
سَبَبًا
۟ۙ

اور یہ لوگ آپ سے ذوالقرنین کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ آپ کہیے کہ ابھی میں آپ لوگوں کو اس کا حال بتاتا ہوں (83) ہم نے اسے زمین میں تمکن عطا کیا تھا اور اسے ہر طرح کے اسباب و وسائل مہیا کیے تھے (84)
–سورہ الكهف [18:83-84]
فاتبع سببا ٨٥ حتى اذا بلغ مغرب الشمس وجدها تغرب في عين حمية ووجد عندها قوما قلنا يا ذا القرنين اما ان تعذب واما ان تتخذ فيهم حسنا ٨٦ قال اما من ظلم فسوف نعذبه ثم يرد الى ربه فيعذبه عذابا نكرا ٨٧ واما من امن وعمل صالحا فله جزاء الحسنى وسنقول له من امرنا يسرا ٨٨ ثم اتبع سببا ٨٩ حتى اذا بلغ مطلع الشمس وجدها تطلع على قوم لم نجعل لهم من دونها سترا ٩٠ كذالك وقد احطنا بما لديه خبرا ٩١ ثم اتبع سببا ٩٢
فَأَتْبَعَ سَبَبًا ٨٥ حَتَّىٰٓ إِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ ٱلشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِى عَيْنٍ حَمِئَةٍْ وَوَجَدَ عِندَهَا قَوْمًۭا ۗ قُلْنَا يَـٰذَا ٱلْقَرْنَيْنِ إِمَّآ أَن تُعَذِّبَ وَإِمَّآ أَن تَتَّخِذَ فِيهِمْ حُسْنًۭا ٨٦ قَالَ أَمَّا مَن ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهُۥ ثُمَّ يُرَدُّ إِلَىٰ رَبِّهِۦ فَيُعَذِّبُهُۥ عَذَابًۭا نُّكْرًۭا ٨٧ وَأَمَّا مَنْ ءَامَنَ وَعَمِلَ صَـٰلِحًۭا فَلَهُۥ جَزَآءً ٱلْحُسْنَىٰ ۖ وَسَنَقُولُ لَهُۥ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًۭا ٨٨ ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا ٨٩ حَتَّىٰٓ إِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ ٱلشَّمْسِ وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلَىٰ قَوْمٍْ لَّمْ نَجْعَل لَّهُم مِّن دُونِهَا سِتْرًۭا ٩٠ كَذَٰلِكَ وَقَدْ أَحَطْنَا بِمَا لَدَيْهِ خُبْرًۭا ٩١ ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا ٩٢

فَاَتْبَعَ
سَبَبًا
۟
حَتّٰۤی
اِذَا
بَلَغَ
مَغْرِبَ
الشَّمْسِ
وَجَدَهَا
تَغْرُبُ
فِیْ
عَیْنٍ
حَمِئَةٍ
وَّوَجَدَ
عِنْدَهَا
قَوْمًا ؕ۬
قُلْنَا
یٰذَا
الْقَرْنَیْنِ
اِمَّاۤ
اَنْ
تُعَذِّبَ
وَاِمَّاۤ
اَنْ
تَتَّخِذَ
فِیْهِمْ
حُسْنًا
۟
قَالَ
اَمَّا
مَنْ
ظَلَمَ
فَسَوْفَ
نُعَذِّبُهٗ
ثُمَّ
یُرَدُّ
اِلٰی
رَبِّهٖ
فَیُعَذِّبُهٗ
عَذَابًا
نُّكْرًا
۟
وَاَمَّا
مَنْ
اٰمَنَ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
فَلَهٗ
جَزَآءَ
لْحُسْنٰی ۚ
وَسَنَقُوْلُ
لَهٗ
مِنْ
اَمْرِنَا
یُسْرًا
۟ؕ
ثُمَّ
اَتْبَعَ
سَبَبًا
۟
حَتّٰۤی
اِذَا
بَلَغَ
مَطْلِعَ
الشَّمْسِ
وَجَدَهَا
تَطْلُعُ
عَلٰی
قَوْمٍ
لَّمْ
نَجْعَلْ
لَّهُمْ
مِّنْ
دُوْنِهَا
سِتْرًا
۟ۙ
كَذٰلِكَ ؕ
وَقَدْ
اَحَطْنَا
بِمَا
لَدَیْهِ
خُبْرًا
۟
ثُمَّ
اَتْبَعَ
سَبَبًا
۟

تو اس نے ایک (مہم کا) سروسامان کیا (85) یہاں تک کہ جب وہ سورج کے غروب ہونے کی جگہ تک پہنچا اس نے اسے غروب ہوتے ہوئے پایا ایک گدلے چشمے میں اور اس نے پایا وہاں ایک قوم کو ہم نے کہا : اے ذوالقرنین ! تم چاہو تو انہیں سزا دو اور چاہو تو ان (کے بارے) میں حسن سلوک کا معاملہ کرو (86) اس نے کہا جس نے ظلم کیا ہم اسے سزا دیں گے پھر وہ لوٹایا جائے گا اپنے رب کی طرف اور وہ اسے بہت سخت عذاب دے گا (87) اور جو کوئی ایمان لایا اور اس نے نیک اعمال کیے تو اس کے لیے ہے اچھی جزا اور اس سے ہم بات کریں گے اپنے معاملے میں نرمی سے (88) پھر اس نے ایک (اور مہم کا) سروسامان کیا (89) یہاں تک کہ وہ سورج کے طلوع ہونے کی جگہ پر پہنچ گیا اس نے اس کو طلوع ہوتے پایا ایک ایسی قوم پر جس کے لیے ہم نے اس (سور ج) کے مقابل کوئی اوٹ نہیں رکھی تھی (90) (پھر) ایسا ہی ہوا اور ہم پوری طرح باخبر تھے اس کے احوال سے (91) پھر اس نے ایک (اور مہم کا) سروسامان کیا (92)
–سورہ الكهف [18:85-92]
حتى اذا بلغ بين السدين وجد من دونهما قوما لا يكادون يفقهون قولا ٩٣ قالوا يا ذا القرنين ان ياجوج وماجوج مفسدون في الارض فهل نجعل لك خرجا على ان تجعل بيننا وبينهم سدا ٩٤ قال ما مكني فيه ربي خير فاعينوني بقوة اجعل بينكم وبينهم ردما ٩٥ اتوني زبر الحديد حتى اذا ساوى بين الصدفين قال انفخوا حتى اذا جعله نارا قال اتوني افرغ عليه قطرا ٩٦ فما اسطاعوا ان يظهروه وما استطاعوا له نقبا ٩٧ قال هاذا رحمة من ربي فاذا جاء وعد ربي جعله دكاء وكان وعد ربي حقا ٩٨
حَتَّىٰٓ إِذَا بَلَغَ بَيْنَ ٱلسَّدَّيْنِ وَجَدَ مِن دُونِهِمَا قَوْمًۭا لَّا يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ قَوْلًۭا ٩٣ قَالُواْ يَـٰذَا ٱلْقَرْنَيْنِ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مُفْسِدُونَ فِى ٱلْأَرْضِ فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلَىٰٓ أَن تَجْعَلَ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ سَدًّۭا ٩٤ قَالَ مَا مَكَّنِّى فِيهِ رَبِّى خَيْرٌۭ فَأَعِينُونِى بِقُوَّةٍ أَجْعَلْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ رَدْمًا ٩٥ ءَاتُونِى زُبَرَ ٱلْحَدِيدِ ۖ حَتَّىٰٓ إِذَا سَاوَىٰ بَيْنَ ٱلصَّدَفَيْنِ قَالَ ٱنفُخُواْ ۖ حَتَّىٰٓ إِذَا جَعَلَهُۥ نَارًۭا قَالَ ءَاتُونِىٓ أُفْرِغْ عَلَيْهِ قِطْرًۭا ٩٦ فَمَا ٱسْطَـٰعُوٓاْ أَن يَظْهَرُوهُ وَمَا ٱسْتَطَـٰعُواْ لَهُۥ نَقْبًۭا ٩٧ قَالَ هَـٰذَا رَحْمَةٌۭ مِّن رَّبِّى ۖ فَإِذَا جَآءَ وَعْدُ رَبِّى جَعَلَهُۥ دَكَّآءَ ۖ وَكَانَ وَعْدُ رَبِّى حَقًّۭا ٩٨

حَتّٰۤی
اِذَا
بَلَغَ
بَیْنَ
السَّدَّیْنِ
وَجَدَ
مِنْ
دُوْنِهِمَا
قَوْمًا ۙ
لَّا
یَكَادُوْنَ
یَفْقَهُوْنَ
قَوْلًا
۟
قَالُوْا
یٰذَا
الْقَرْنَیْنِ
اِنَّ
یَاْجُوْجَ
وَمَاْجُوْجَ
مُفْسِدُوْنَ
فِی
الْاَرْضِ
فَهَلْ
نَجْعَلُ
لَكَ
خَرْجًا
عَلٰۤی
اَنْ
تَجْعَلَ
بَیْنَنَا
وَبَیْنَهُمْ
سَدًّا
۟
قَالَ
مَا
مَكَّنِّیْ
فِیْهِ
رَبِّیْ
خَیْرٌ
فَاَعِیْنُوْنِیْ
بِقُوَّةٍ
اَجْعَلْ
بَیْنَكُمْ
وَبَیْنَهُمْ
رَدْمًا
۟ۙ
اٰتُوْنِیْ
زُبَرَ
الْحَدِیْدِ ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
سَاوٰی
بَیْنَ
الصَّدَفَیْنِ
قَالَ
انْفُخُوْا ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
جَعَلَهٗ
نَارًا ۙ
قَالَ
اٰتُوْنِیْۤ
اُفْرِغْ
عَلَیْهِ
قِطْرًا
۟ؕ
فَمَا
اسْطَاعُوْۤا
اَنْ
یَّظْهَرُوْهُ
وَمَا
اسْتَطَاعُوْا
لَهٗ
نَقْبًا
۟
قَالَ
هٰذَا
رَحْمَةٌ
مِّنْ
رَّبِّیْ ۚ
فَاِذَا
جَآءَ
وَعْدُ
رَبِّیْ
جَعَلَهٗ
دَكَّآءَ ۚ
وَكَانَ
وَعْدُ
رَبِّیْ
حَقًّا
۟ؕ

یہاں تک کہ جب وہ دو دیواروں کے درمیان پہنچا اس نے پایا ان دونوں سے ورے ایک قوم (کے افراد) کو جو کوئی بات سمجھ نہیں سکتے تھے (93) انہوں نے کہا اے ذوالقرنین ! یا جوج اور ماجوج زمین میں بہت فساد مچانے والے لوگ ہیں تو کیا ہم آپ کو کچھ خراج ادا کریں کہ اس کے عوض آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار بنا دیں (94) اس نے کہا جو کچھ مجھے دے رکھا ہے اس میں میرے رب نے وہ بہت بہتر ہے البتہ تم لوگ میری مدد کرو قوت (محنت) کے ذریعے سے میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط دیوار بنا دوں گا (95) لاؤ میرے پاس تختے لوہے کے یہاں تک کہ جب اس نے برابر کردیا دونوں اونچائیوں کے درمیان (کی جگہ) کو اس نے کہا : اب آگ دہکاؤ یہاں تک کہ جب بنا دیا اس نے اس کو آگ (کی مانند) ُ س نے کہا : لاؤ میرے پاس میں ڈال دوں اس پر پگھلا ہوا تانبا (96) اب نہ تو وہ (یاجوج ماجوج) اس کے اوپر چڑ ھ سکیں گے اور نہ ہی اس میں نقب لگا سکیں گے (97) اس نے کہا کہ یہ رحمت ہے میرے رب کی اور جب آجائے گا وعدہ میرے رب کا تو وہ کر دے گا اس کو ریزہ ریزہ اور میرے رب کا وعدہ سچا ہے (98)
–سورہ الكهف [18:93-98]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔