(اے نبی ﷺ !) آپ دعا کیجیے : اے میرے پروردگار ! اگر تو مجھے وہ (عذاب) دکھائے جس کی انہیں دھمکی جا رہی ہے (93) تو پروردگار ! مجھے ان ظالم لوگوں میں شامل نہ کرنا (94)
–سورہ المؤمنون [23:93-94]
رب نجني من القوم الظالمين ٢١
رَبِّ نَجِّنِى مِنَ ٱلْقَوْمِ ٱلظَّـٰلِمِينَ ٢١
رَبِّ
نَجِّنِیْ
مِنَ
الْقَوْمِ
الظّٰلِمِیْنَ
۟۠
تو وہ نکلا وہاں سے ڈرتے ڈرتے بڑا چوکنا ہو کر اور اس نے دعا کی کہ اے میرے پروردگار ! مجھے ان ظالموں کی قوم سے نجات دے دے
–سورہ القصص [28:21]
على الله توكلنا ربنا لا تجعلنا فتنة للقوم الظالمين ٨٥ ونجنا برحمتك من القوم الكافرين ٨٦
تو انہوں نے کہا کہ ہم نے اللہ پر توکلّ کیا۔ اے ہمارے رب ! تو ہمیں ان ظالموں کے لیے تختۂ مشق نہ بنا دے۔ (85) اور ہمیں اپنی رحمت سے اس کافر قوم سے نجات عطا فرما (86)