سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Ibrahim's Guests in the Quran

Ibrahim's Guests in the Quran
ولقد جاءت رسلنا ابراهيم بالبشرى قالوا سلاما قال سلام فما لبث ان جاء بعجل حنيذ ٦٩ فلما راى ايديهم لا تصل اليه نكرهم واوجس منهم خيفة قالوا لا تخف انا ارسلنا الى قوم لوط ٧٠
وَلَقَدْ جَآءَتْ رُسُلُنَآ إِبْرَٰهِيمَ بِٱلْبُشْرَىٰ قَالُواْ سَلَـٰمًۭا ۖ قَالَ سَلَـٰمٌۭ ۖ فَمَا لَبِثَ أَن جَآءَ بِعِجْلٍ حَنِيذٍْ ٦٩ فَلَمَّا رَءَآ أَيْدِيَهُمْ لَا تَصِلُ إِلَيْهِ نَكِرَهُمْ وَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةًۭ ۚ قَالُواْ لَا تَخَفْ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمِ لُوطٍْ ٧٠

وَلَقَدْ
جَآءَتْ
رُسُلُنَاۤ
اِبْرٰهِیْمَ
بِالْبُشْرٰی
قَالُوْا
سَلٰمًا ؕ
قَالَ
سَلٰمٌ
فَمَا
لَبِثَ
اَنْ
جَآءَ
بِعِجْلٍ
حَنِیْذٍ
۟
فَلَمَّا
رَاٰۤ
اَیْدِیَهُمْ
لَا
تَصِلُ
اِلَیْهِ
نَكِرَهُمْ
وَاَوْجَسَ
مِنْهُمْ
خِیْفَةً ؕ
قَالُوْا
لَا
تَخَفْ
اِنَّاۤ
اُرْسِلْنَاۤ
اِلٰی
قَوْمِ
لُوْطٍ
۟ؕ

اور ابراہیم کے پاس ہمارے فرستادے بشارت لے کر آئے۔ انہوں نے کہا : سلام ابراہیم نے بھی (جواب میں) سلام کہا پھر کچھ دیر نہ گزری کہ آپ لے آئے ایک بچھڑا بھنا ہوا (69) پھر جب آپ نے دیکھا کہ ان کے ہاتھ اس کی طرف نہیں بڑھ رہے ہیں تو آپ نے ان میں اجنبیت پائی اور ان کی طرف سے ایک خوف محسوس کیا انہوں نے کہا : آپ ڈرئیے نہیں اصل میں تو ہم بھیجے گئے ہیں قوم لوط کی طرف (70)
–سورہ هود [11:69-70]
ونبيهم عن ضيف ابراهيم ٥١ اذ دخلوا عليه فقالوا سلاما قال انا منكم وجلون ٥٢
وَنَبِّئْهُمْ عَن ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ ٥١ إِذْ دَخَلُواْ عَلَيْهِ فَقَالُواْ سَلَـٰمًۭا قَالَ إِنَّا مِنكُمْ وَجِلُونَ ٥٢

وَنَبِّئْهُمْ
عَنْ
ضَیْفِ
اِبْرٰهِیْمَ
۟ۘ
اِذْ
دَخَلُوْا
عَلَیْهِ
فَقَالُوْا
سَلٰمًا ؕ
قَالَ
اِنَّا
مِنْكُمْ
وَجِلُوْنَ
۟

اور انہیں ذرا بتایئے ابراہیم کے مہمانوں کے بارے میں (51) جب وہ داخل ہوئے آپ کے ہاں تو انہوں نے سلام کیا آپ نے کہا کہ ہمیں تو تم سے خوف آ رہا ہے (52)
–سورہ الحجر [15:51-52]
هل اتاك حديث ضيف ابراهيم المكرمين ٢٤ اذ دخلوا عليه فقالوا سلاما قال سلام قوم منكرون ٢٥ فراغ الى اهله فجاء بعجل سمين ٢٦ فقربه اليهم قال الا تاكلون ٢٧
هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ ٱلْمُكْرَمِينَ ٢٤ إِذْ دَخَلُواْ عَلَيْهِ فَقَالُواْ سَلَـٰمًۭا ۖ قَالَ سَلَـٰمٌۭ قَوْمٌۭ مُّنكَرُونَ ٢٥ فَرَاغَ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ فَجَآءَ بِعِجْلٍْ سَمِينٍْ ٢٦ فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ ٢٧

هَلْ
اَتٰىكَ
حَدِیْثُ
ضَیْفِ
اِبْرٰهِیْمَ
الْمُكْرَمِیْنَ
۟ۘ
اِذْ
دَخَلُوْا
عَلَیْهِ
فَقَالُوْا
سَلٰمًا ؕ
قَالَ
سَلٰمٌ ۚ
قَوْمٌ
مُّنْكَرُوْنَ
۟
فَرَاغَ
اِلٰۤی
اَهْلِهٖ
فَجَآءَ
بِعِجْلٍ
سَمِیْنٍ
۟ۙ
فَقَرَّبَهٗۤ
اِلَیْهِمْ
قَالَ
اَلَا
تَاْكُلُوْنَ
۟ؗ

کیا آپ ﷺ کے پاس ابراہیم ؑ کے معزز مہمانوں کی خبرپہنچی ہے (24) جب وہ اس کے ہاں داخل ہوئے تو انہوں نے سلام کہا۔ اس نے بھی (جواب میں) سلام کہا (اور دل میں کہا کہ) یہ تو کوئی اجنبی لوگ ہیں۔ (25) پھر وہ چپکے سے اپنے گھر والوں کی طرف گیا اور ایک (بھنا ہوا) موٹا تازہ بچھڑا لے آیا۔ (26) پھر اسے ان کی طرف بڑھایا اور کہا کہ آپ لوگ کھاتے نہیں ؟ (27)
–سورہ الذاريات [51:24-27]
فلما راى ايديهم لا تصل اليه نكرهم واوجس منهم خيفة قالوا لا تخف انا ارسلنا الى قوم لوط ٧٠
فَلَمَّا رَءَآ أَيْدِيَهُمْ لَا تَصِلُ إِلَيْهِ نَكِرَهُمْ وَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةًۭ ۚ قَالُواْ لَا تَخَفْ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمِ لُوطٍْ ٧٠

فَلَمَّا
رَاٰۤ
اَیْدِیَهُمْ
لَا
تَصِلُ
اِلَیْهِ
نَكِرَهُمْ
وَاَوْجَسَ
مِنْهُمْ
خِیْفَةً ؕ
قَالُوْا
لَا
تَخَفْ
اِنَّاۤ
اُرْسِلْنَاۤ
اِلٰی
قَوْمِ
لُوْطٍ
۟ؕ

پھر جب آپ نے دیکھا کہ ان کے ہاتھ اس کی طرف نہیں بڑھ رہے ہیں تو آپ نے ان میں اجنبیت پائی اور ان کی طرف سے ایک خوف محسوس کیا انہوں نے کہا : آپ ڈرئیے نہیں اصل میں تو ہم بھیجے گئے ہیں قوم لوط کی طرف
–سورہ هود [11:70]
قالوا لا توجل انا نبشرك بغلام عليم ٥٣
قَالُواْ لَا تَوْجَلْ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَـٰمٍ عَلِيمٍْ ٥٣

قَالُوْا
لَا
تَوْجَلْ
اِنَّا
نُبَشِّرُكَ
بِغُلٰمٍ
عَلِیْمٍ
۟

انہوں نے کہا کہ ڈرئیے نہیں ہم آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی بشارت دیتے ہیں
–سورہ الحجر [15:53]
فاوجس منهم خيفة قالوا لا تخف وبشروه بغلام عليم ٢٨
فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةًۭ ۖ قَالُواْ لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَـٰمٍ عَلِيمٍْ ٢٨

فَاَوْجَسَ
مِنْهُمْ
خِیْفَةً ؕ
قَالُوْا
لَا
تَخَفْ ؕ
وَبَشَّرُوْهُ
بِغُلٰمٍ
عَلِیْمٍ
۟

تو اس نے ان کی طرف سے دل میں اندیشہ محسوس کیا۔ انہوں نے کہا : آپ ڈریں نہیں۔ اور انہوں نے اسے بشارت دی ایک صاحب علم بیٹے کی۔
–سورہ الذاريات [51:28]
وامراته قايمة فضحكت فبشرناها باسحاق ومن وراء اسحاق يعقوب ٧١ قالت يا ويلتى االد وانا عجوز وهاذا بعلي شيخا ان هاذا لشيء عجيب ٧٢ قالوا اتعجبين من امر الله رحمت الله وبركاته عليكم اهل البيت انه حميد مجيد ٧٣
وَٱمْرَأَتُهُۥ قَآئِمَةٌۭ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنَـٰهَا بِإِسْحَـٰقَ وَمِن وَرَآءِ إِسْحَـٰقَ يَعْقُوبَ ٧١ قَالَتْ يَـٰوَيْلَتَىٰٓ ءَأَلِدُ وَأَنَا۠ عَجُوزٌۭ وَهَـٰذَا بَعْلِى شَيْخًا ۖ إِنَّ هَـٰذَا لَشَىْءٌ عَجِيبٌۭ ٧٢ قَالُوٓاْ أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ ٱللَّهِ ۖ رَحْمَتُ ٱللَّهِ وَبَرَكَـٰتُهُۥ عَلَيْكُمْ أَهْلَ ٱلْبَيْتِ ۚ إِنَّهُۥ حَمِيدٌۭ مَّجِيدٌۭ ٧٣

وَامْرَاَتُهٗ
قَآىِٕمَةٌ
فَضَحِكَتْ
فَبَشَّرْنٰهَا
بِاِسْحٰقَ ۙ
وَمِنْ
وَّرَآءِ
اِسْحٰقَ
یَعْقُوْبَ
۟
قَالَتْ
یٰوَیْلَتٰۤی
ءَاَلِدُ
وَاَنَا
عَجُوْزٌ
وَّهٰذَا
بَعْلِیْ
شَیْخًا ؕ
اِنَّ
هٰذَا
لَشَیْءٌ
عَجِیْبٌ
۟
قَالُوْۤا
اَتَعْجَبِیْنَ
مِنْ
اَمْرِ
اللّٰهِ
رَحْمَتُ
اللّٰهِ
وَبَرَكٰتُهٗ
عَلَیْكُمْ
اَهْلَ
الْبَیْتِ ؕ
اِنَّهٗ
حَمِیْدٌ
مَّجِیْدٌ
۟

اور آپ کی بیوی (کہیں قریب) کھڑی تھی تو وہ ہنس پڑی تو ہم نے اسے بشارت دی اسحاق ؑ کی اور اسحاق ؑ کے بعد یعقوب کی (71) اس نے کہا : ہائے میری شامت ! کیا اب میں بچہ جنوں گی جبکہ میں نہایت بوڑھی ہوچکی ہوں اور یہ میرے شوہر بھی بوڑھے ہیں ! یہ تو بہت عجیب بات ہے (72) فرشتوں نے کہا : کیا آپ تعجب کرتی ہیں اللہ کے فیصلے پر اللہ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں ہوں تم پر اے نبی کے گھر والو یقیناً اللہ لائق حمد اور بزرگی والا ہے (73)
–سورہ هود [11:71-73]
قالوا لا توجل انا نبشرك بغلام عليم ٥٣ قال ابشرتموني على ان مسني الكبر فبم تبشرون ٥٤ قالوا بشرناك بالحق فلا تكن من القانطين ٥٥ قال ومن يقنط من رحمة ربه الا الضالون ٥٦
قَالُواْ لَا تَوْجَلْ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَـٰمٍ عَلِيمٍْ ٥٣ قَالَ أَبَشَّرْتُمُونِى عَلَىٰٓ أَن مَّسَّنِىَ ٱلْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُونَ ٥٤ قَالُواْ بَشَّرْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ ٱلْقَـٰنِطِينَ ٥٥ قَالَ وَمَن يَقْنَطُ مِن رَّحْمَةِ رَبِّهِۦٓ إِلَّا ٱلضَّآلُّونَ ٥٦

قَالُوْا
لَا
تَوْجَلْ
اِنَّا
نُبَشِّرُكَ
بِغُلٰمٍ
عَلِیْمٍ
۟
قَالَ
اَبَشَّرْتُمُوْنِیْ
عَلٰۤی
اَنْ
مَّسَّنِیَ
الْكِبَرُ
فَبِمَ
تُبَشِّرُوْنَ
۟
قَالُوْا
بَشَّرْنٰكَ
بِالْحَقِّ
فَلَا
تَكُنْ
مِّنَ
الْقٰنِطِیْنَ
۟
قَالَ
وَمَنْ
یَّقْنَطُ
مِنْ
رَّحْمَةِ
رَبِّهٖۤ
اِلَّا
الضَّآلُّوْنَ
۟

انہوں نے کہا کہ ڈرئیے نہیں ہم آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی بشارت دیتے ہیں (53) آپ نے کہا کہ کیا تم مجھے خوشخبری دے رہے ہو باوجود اس کے کہ مجھ پر بڑھاپا طاری ہوچکا ہے تو تم مجھے یہ کیسی خوشخبری دے رہے ہو (54) انہوں نے کہا کہ ہم آپ کو حق کے ساتھ بشارت دے رہے ہیں تو آپ ناامید لوگوں میں سے نہ ہوں (55) آپ نے کہا کہ کون ہوگا جو اپنے رب کی رحمت سے مایوس ہو سوائے گمراہوں کے (56)
–سورہ الحجر [15:53-56]
ولما جاءت رسلنا ابراهيم بالبشرى قالوا انا مهلكو اهل هاذه القرية ان اهلها كانوا ظالمين ٣١
وَلَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَآ إِبْرَٰهِيمَ بِٱلْبُشْرَىٰ قَالُوٓاْ إِنَّا مُهْلِكُوٓاْ أَهْلِ هَـٰذِهِ ٱلْقَرْيَةِ ۖ إِنَّ أَهْلَهَا كَانُواْ ظَـٰلِمِينَ ٣١

وَلَمَّا
جَآءَتْ
رُسُلُنَاۤ
اِبْرٰهِیْمَ
بِالْبُشْرٰی ۙ
قَالُوْۤا
اِنَّا
مُهْلِكُوْۤا
اَهْلِ
هٰذِهِ
الْقَرْیَةِ ۚ
اِنَّ
اَهْلَهَا
كَانُوْا
ظٰلِمِیْنَ
۟ۚۖ

اور جب ہمارے فرستادے ابراہیم ؑ کے پاس بشارت لے کر آئے انہوں نے کہا کہ ہم اس بستی والوں کو ہلاک کرنے والے ہیں۔ یقیناً اس کے باسی بڑے ظالم ہیں
–سورہ العنكبوت [29:31]
فاوجس منهم خيفة قالوا لا تخف وبشروه بغلام عليم ٢٨ فاقبلت امراته في صرة فصكت وجهها وقالت عجوز عقيم ٢٩ قالوا كذالك قال ربك انه هو الحكيم العليم ٣٠
فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةًۭ ۖ قَالُواْ لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَـٰمٍ عَلِيمٍْ ٢٨ فَأَقْبَلَتِ ٱمْرَأَتُهُۥ فِى صَرَّةٍْ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌۭ ٢٩ قَالُواْ كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ ۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْحَكِيمُ ٱلْعَلِيمُ ٣٠

فَاَوْجَسَ
مِنْهُمْ
خِیْفَةً ؕ
قَالُوْا
لَا
تَخَفْ ؕ
وَبَشَّرُوْهُ
بِغُلٰمٍ
عَلِیْمٍ
۟
فَاَقْبَلَتِ
امْرَاَتُهٗ
فِیْ
صَرَّةٍ
فَصَكَّتْ
وَجْهَهَا
وَقَالَتْ
عَجُوْزٌ
عَقِیْمٌ
۟
قَالُوْا
كَذٰلِكِ ۙ
قَالَ
رَبُّكِ ؕ
اِنَّهٗ
هُوَ
الْحَكِیْمُ
الْعَلِیْمُ
۟

تو اس نے ان کی طرف سے دل میں اندیشہ محسوس کیا۔ انہوں نے کہا : آپ ڈریں نہیں۔ اور انہوں نے اسے بشارت دی ایک صاحب علم بیٹے کی۔ (28) اس پر اس کی بیوی سامنے آئی بڑبڑاتی ہوئی اور اس نے اپنا ماتھا پیٹ لیا اور کہنے لگی : بڑھیا بانجھ (بچہ جنے گی کیا) ؟ (29) انہوں نے کہا : ایسا ہی فرمایا ہے آپ کے رب نے۔ یقینا وہ سب کچھ جاننے والا بھی ہے اور بہت حکمت والا بھی۔ (30)
–سورہ الذاريات [51:28-30]
فلما ذهب عن ابراهيم الروع وجاءته البشرى يجادلنا في قوم لوط ٧٤ ان ابراهيم لحليم اواه منيب ٧٥ يا ابراهيم اعرض عن هاذا انه قد جاء امر ربك وانهم اتيهم عذاب غير مردود ٧٦
فَلَمَّا ذَهَبَ عَنْ إِبْرَٰهِيمَ ٱلرَّوْعُ وَجَآءَتْهُ ٱلْبُشْرَىٰ يُجَـٰدِلُنَا فِى قَوْمِ لُوطٍ ٧٤ إِنَّ إِبْرَٰهِيمَ لَحَلِيمٌ أَوَّٰهٌۭ مُّنِيبٌۭ ٧٥ يَـٰٓإِبْرَٰهِيمُ أَعْرِضْ عَنْ هَـٰذَآ ۖ إِنَّهُۥ قَدْ جَآءَ أَمْرُ رَبِّكَ ۖ وَإِنَّهُمْ ءَاتِيهِمْ عَذَابٌ غَيْرُ مَرْدُودٍْ ٧٦

فَلَمَّا
ذَهَبَ
عَنْ
اِبْرٰهِیْمَ
الرَّوْعُ
وَجَآءَتْهُ
الْبُشْرٰی
یُجَادِلُنَا
فِیْ
قَوْمِ
لُوْطٍ
۟ؕ
اِنَّ
اِبْرٰهِیْمَ
لَحَلِیْمٌ
اَوَّاهٌ
مُّنِیْبٌ
۟
یٰۤاِبْرٰهِیْمُ
اَعْرِضْ
عَنْ
هٰذَا ۚ
اِنَّهٗ
قَدْ
جَآءَ
اَمْرُ
رَبِّكَ ۚ
وَاِنَّهُمْ
اٰتِیْهِمْ
عَذَابٌ
غَیْرُ
مَرْدُوْدٍ
۟

پھر جب ابراہیم کا خوف جاتا رہا اور یہ بشارت بھی پہنچ گئی تو آپ نے جھگڑنا شروع کردیا ہم سے قوم لوط کے بارے میں (74) یقیناً ابراہیم بہت ہی بردبار نرم دل اور اللہ کی جناب میں رجوع کرنے والے تھے (75) اے ابراہیم چھوڑیے اس معاملے کو اب تو آپ کے رب کا فیصلہ آچکا ہے اور ان پر وہ عذاب آکر ہی رہے گا جسے لوٹایا نہیں جاسکے گا (76)
–سورہ هود [11:74-76]
قال فما خطبكم ايها المرسلون ٥٧ قالوا انا ارسلنا الى قوم مجرمين ٥٨ الا ال لوط انا لمنجوهم اجمعين ٥٩ الا امراته قدرنا انها لمن الغابرين ٦٠
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا ٱلْمُرْسَلُونَ ٥٧ قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍْ مُّجْرِمِينَ ٥٨ إِلَّآ ءَالَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ ٥٩ إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ قَدَّرْنَآ ۙ إِنَّهَا لَمِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ٦٠

قَالَ
فَمَا
خَطْبُكُمْ
اَیُّهَا
الْمُرْسَلُوْنَ
۟
قَالُوْۤا
اِنَّاۤ
اُرْسِلْنَاۤ
اِلٰی
قَوْمٍ
مُّجْرِمِیْنَ
۟ۙ
اِلَّاۤ
اٰلَ
لُوْطٍ ؕ
اِنَّا
لَمُنَجُّوْهُمْ
اَجْمَعِیْنَ
۟ۙ
اِلَّا
امْرَاَتَهٗ
قَدَّرْنَاۤ ۙ
اِنَّهَا
لَمِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟۠

آپ نے پوچھا : اے فرستادو ! تمہاری کیا مہم ہے (57) انہوں نے کہا کہ ہمیں بھیجا گیا ہے ایک مجرم قوم کی طرف (58) سوائے آل لوط کے ان سب کو ہم ضروربچا لیں گے (59) سوائے ان کی بیوی کے ہم نے اندازہ ٹھہرا لیا ہے کہ وہ یقیناً پیچھے رہنے والوں میں سے ہوگی (60)
–سورہ الحجر [15:57-60]
ولما جاءت رسلنا ابراهيم بالبشرى قالوا انا مهلكو اهل هاذه القرية ان اهلها كانوا ظالمين ٣١ قال ان فيها لوطا قالوا نحن اعلم بمن فيها لننجينه واهله الا امراته كانت من الغابرين ٣٢
وَلَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَآ إِبْرَٰهِيمَ بِٱلْبُشْرَىٰ قَالُوٓاْ إِنَّا مُهْلِكُوٓاْ أَهْلِ هَـٰذِهِ ٱلْقَرْيَةِ ۖ إِنَّ أَهْلَهَا كَانُواْ ظَـٰلِمِينَ ٣١ قَالَ إِنَّ فِيهَا لُوطًۭا ۚ قَالُواْ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَن فِيهَا ۖ لَنُنَجِّيَنَّهُۥ وَأَهْلَهُۥٓ إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ كَانَتْ مِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ٣٢

وَلَمَّا
جَآءَتْ
رُسُلُنَاۤ
اِبْرٰهِیْمَ
بِالْبُشْرٰی ۙ
قَالُوْۤا
اِنَّا
مُهْلِكُوْۤا
اَهْلِ
هٰذِهِ
الْقَرْیَةِ ۚ
اِنَّ
اَهْلَهَا
كَانُوْا
ظٰلِمِیْنَ
۟ۚۖ
قَالَ
اِنَّ
فِیْهَا
لُوْطًا ؕ
قَالُوْا
نَحْنُ
اَعْلَمُ
بِمَنْ
فِیْهَا ؗۥ
لَنُنَجِّیَنَّهٗ
وَاَهْلَهٗۤ
اِلَّا
امْرَاَتَهٗ ؗۗ
كَانَتْ
مِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟

اور جب ہمارے فرستادے ابراہیم ؑ کے پاس بشارت لے کر آئے انہوں نے کہا کہ ہم اس بستی والوں کو ہلاک کرنے والے ہیں۔ یقیناً اس کے باسی بڑے ظالم ہیں (31) ابراہیم ؑ نے کہا کہ اس میں لوط ؑ بھی تو ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں خوب معلوم ہے کون کون اس میں ہے ہم ضرور بچا لیں گے اسے بھی اور اس کے گھر والوں کو بھی سوائے اس کی بیوی کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگی (32)
–سورہ العنكبوت [29:31-32]
۞ قال فما خطبكم ايها المرسلون ٣١ قالوا انا ارسلنا الى قوم مجرمين ٣٢ لنرسل عليهم حجارة من طين ٣٣ مسومة عند ربك للمسرفين ٣٤
۞ قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا ٱلْمُرْسَلُونَ ٣١ قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍْ مُّجْرِمِينَ ٣٢ لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةًۭ مِّن طِينٍْ ٣٣ مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ ٣٤

قَالَ
فَمَا
خَطْبُكُمْ
اَیُّهَا
الْمُرْسَلُوْنَ
۟
قَالُوْۤا
اِنَّاۤ
اُرْسِلْنَاۤ
اِلٰی
قَوْمٍ
مُّجْرِمِیْنَ
۟ۙ
لِنُرْسِلَ
عَلَیْهِمْ
حِجَارَةً
مِّنْ
طِیْنٍ
۟ۙ
مُّسَوَّمَةً
عِنْدَ
رَبِّكَ
لِلْمُسْرِفِیْنَ
۟

ابراہیم نے پوچھا کہ اے ایلچیو ! پھر آپ لوگوں کا مقصد کیا ہے ؟ (31) انہوں نے کہا : ہم بھیجے گئے ہیں ایک مجرم قوم کی طرف۔ (32) تاکہ ہم ان پر بارش برسائیں کنکریوں کی۔ (33) جو نشان زدہ ہیں آپ کے رب کے پاس حد سے بڑھ جانے والوں کے لیے۔ (34)
–سورہ الذاريات [51:31-34]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔