سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Lut's Guests in the Quran

Lut's Guests in the Quran
ولما جاءت رسلنا لوطا سيء بهم وضاق بهم ذرعا وقال هاذا يوم عصيب ٧٧
وَلَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَا لُوطًۭا سِىٓءَ بِهِمْ وَضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًۭا وَقَالَ هَـٰذَا يَوْمٌ عَصِيبٌۭ ٧٧

وَلَمَّا
جَآءَتْ
رُسُلُنَا
لُوْطًا
سِیْٓءَ
بِهِمْ
وَضَاقَ
بِهِمْ
ذَرْعًا
وَّقَالَ
هٰذَا
یَوْمٌ
عَصِیْبٌ
۟

اور جب آئے ہمارے فرستادے لوط ؑ کے پاس تو آپ ان کی وجہ سے بڑے غمگین ہوئے اور آپ کا دل بہت تنگ ہوا اور آپ کہنے لگے کہ آج تو بہت سختی کا دن ہے
–سورہ هود [11:77]
فلما جاء ال لوط المرسلون ٦١ قال انكم قوم منكرون ٦٢ قالوا بل جيناك بما كانوا فيه يمترون ٦٣
فَلَمَّا جَآءَ ءَالَ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلُونَ ٦١ قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌۭ مُّنكَرُونَ ٦٢ قَالُواْ بَلْ جِئْنَـٰكَ بِمَا كَانُواْ فِيهِ يَمْتَرُونَ ٦٣

فَلَمَّا
جَآءَ
اٰلَ
لُوْطِ
لْمُرْسَلُوْنَ
۟ۙ
قَالَ
اِنَّكُمْ
قَوْمٌ
مُّنْكَرُوْنَ
۟
قَالُوْا
بَلْ
جِئْنٰكَ
بِمَا
كَانُوْا
فِیْهِ
یَمْتَرُوْنَ
۟

تو جب لوط کے گھر پہنچے وہ بھیجے ہوئے (61) اس (لو ط) نے کہا کہ یقیناً تم اجنبی لوگ ہو (62) انہوں نے کہا : بلکہ ہم تو آپ کے پاس وہ شے لے کر آئے ہیں جس کے بارے میں یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے تھے (63)
–سورہ الحجر [15:61-63]
ولما ان جاءت رسلنا لوطا سيء بهم وضاق بهم ذرعا وقالوا لا تخف ولا تحزن انا منجوك واهلك الا امراتك كانت من الغابرين ٣٣
وَلَمَّآ أَن جَآءَتْ رُسُلُنَا لُوطًۭا سِىٓءَ بِهِمْ وَضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًۭا وَقَالُواْ لَا تَخَفْ وَلَا تَحْزَنْ ۖ إِنَّا مُنَجُّوكَ وَأَهْلَكَ إِلَّا ٱمْرَأَتَكَ كَانَتْ مِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ٣٣

وَلَمَّاۤ
اَنْ
جَآءَتْ
رُسُلُنَا
لُوْطًا
سِیْٓءَ
بِهِمْ
وَضَاقَ
بِهِمْ
ذَرْعًا
وَّقَالُوْا
لَا
تَخَفْ
وَلَا
تَحْزَنْ ۫
اِنَّا
مُنَجُّوْكَ
وَاَهْلَكَ
اِلَّا
امْرَاَتَكَ
كَانَتْ
مِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟

اور جب ہمارے فرستادے لوط ؑ کے پاس پہنچے تو وہ ان کی وجہ سے بہت پریشان اور دل تنگ ہوا انہوں نے کہا کہ آپ ؑ خوف نہ کھائیں اور نہ آپ ؑ رنجیدہ ہوں ہم تو نجات دینے والے ہیں آپ ؑ کو بھی اور آپ ؑ کے اہل خانہ کو بھی سوائے آپ ؑ کی بیوی کے وہ ہوگی پیچھے رہ جانے والوں میں سے
–سورہ العنكبوت [29:33]
ولما جاءت رسلنا لوطا سيء بهم وضاق بهم ذرعا وقال هاذا يوم عصيب ٧٧ وجاءه قومه يهرعون اليه ومن قبل كانوا يعملون السييات قال يا قوم هاولاء بناتي هن اطهر لكم فاتقوا الله ولا تخزون في ضيفي اليس منكم رجل رشيد ٧٨ قالوا لقد علمت ما لنا في بناتك من حق وانك لتعلم ما نريد ٧٩ قال لو ان لي بكم قوة او اوي الى ركن شديد ٨٠
وَلَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَا لُوطًۭا سِىٓءَ بِهِمْ وَضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًۭا وَقَالَ هَـٰذَا يَوْمٌ عَصِيبٌۭ ٧٧ وَجَآءَهُۥ قَوْمُهُۥ يُهْرَعُونَ إِلَيْهِ وَمِن قَبْلُ كَانُواْ يَعْمَلُونَ ٱلسَّيِّـَٔاتِ ۚ قَالَ يَـٰقَوْمِ هَـٰٓؤُلَآءِ بَنَاتِى هُنَّ أَطْهَرُ لَكُمْ ۖ فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَلَا تُخْزُونِ فِى ضَيْفِىٓ ۖ أَلَيْسَ مِنكُمْ رَجُلٌۭ رَّشِيدٌۭ ٧٨ قَالُواْ لَقَدْ عَلِمْتَ مَا لَنَا فِى بَنَاتِكَ مِنْ حَقٍّْ وَإِنَّكَ لَتَعْلَمُ مَا نُرِيدُ ٧٩ قَالَ لَوْ أَنَّ لِى بِكُمْ قُوَّةً أَوْ ءَاوِىٓ إِلَىٰ رُكْنٍْ شَدِيدٍْ ٨٠

وَلَمَّا
جَآءَتْ
رُسُلُنَا
لُوْطًا
سِیْٓءَ
بِهِمْ
وَضَاقَ
بِهِمْ
ذَرْعًا
وَّقَالَ
هٰذَا
یَوْمٌ
عَصِیْبٌ
۟
وَجَآءَهٗ
قَوْمُهٗ
یُهْرَعُوْنَ
اِلَیْهِ ؕ
وَمِنْ
قَبْلُ
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
السَّیِّاٰتِ ؕ
قَالَ
یٰقَوْمِ
هٰۤؤُلَآءِ
بَنَاتِیْ
هُنَّ
اَطْهَرُ
لَكُمْ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَلَا
تُخْزُوْنِ
فِیْ
ضَیْفِیْ ؕ
اَلَیْسَ
مِنْكُمْ
رَجُلٌ
رَّشِیْدٌ
۟
قَالُوْا
لَقَدْ
عَلِمْتَ
مَا
لَنَا
فِیْ
بَنٰتِكَ
مِنْ
حَقٍّ ۚ
وَاِنَّكَ
لَتَعْلَمُ
مَا
نُرِیْدُ
۟
قَالَ
لَوْ
اَنَّ
لِیْ
بِكُمْ
قُوَّةً
اَوْ
اٰوِیْۤ
اِلٰی
رُكْنٍ
شَدِیْدٍ
۟

اور جب آئے ہمارے فرستادے لوط ؑ کے پاس تو آپ ان کی وجہ سے بڑے غمگین ہوئے اور آپ کا دل بہت تنگ ہوا اور آپ کہنے لگے کہ آج تو بہت سختی کا دن ہے (77) اور آئے آپ کی قوم کے لوگ دیوانہ وار دوڑتے ہوئے آپ (کے گھر) کی طرف اور وہ پہلے سے ہی گندے کاموں میں ملوث تھے لوط ؑ نے فرمایا : اے میری قوم کے لوگو ! یہ میری بیٹیاں (موجود) ہیں وہ تمہارے لیے زیادہ پاکیزہ ہیں تو اللہ کا خوف کرو اور مجھے میرے مہمانوں کے معاملہ میں رسوا نہ کرو۔ کیا تم میں کوئی ایک آدمی بھی نیک چلن نہیں ہے (78) انہوں نے کہا کہ تمہیں تو معلوم ہی ہے کہ تمہاری ان بیٹیوں پر ہمارا کوئی حق نہیں ہے اور تم خوب جانتے ہو جو ہم چاہتے ہیں (79) لوط ؑ نے کہا : کاش میرے پاس تمہارے مقابلہ کے لیے کوئی طاقت ہوتی یا کوئی مضبوط سہارا ہوتا جس کی میں پناہ لے لیتا (80)
–سورہ هود [11:77-80]
وجاء اهل المدينة يستبشرون ٦٧ قال ان هاولاء ضيفي فلا تفضحون ٦٨ واتقوا الله ولا تخزون ٦٩ قالوا اولم ننهك عن العالمين ٧٠ قال هاولاء بناتي ان كنتم فاعلين ٧١
وَجَآءَ أَهْلُ ٱلْمَدِينَةِ يَسْتَبْشِرُونَ ٦٧ قَالَ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ ضَيْفِى فَلَا تَفْضَحُونِ ٦٨ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَلَا تُخْزُونِ ٦٩ قَالُوٓاْ أَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ ٱلْعَـٰلَمِينَ ٧٠ قَالَ هَـٰٓؤُلَآءِ بَنَاتِىٓ إِن كُنتُمْ فَـٰعِلِينَ ٧١

وَجَآءَ
اَهْلُ
الْمَدِیْنَةِ
یَسْتَبْشِرُوْنَ
۟
قَالَ
اِنَّ
هٰۤؤُلَآءِ
ضَیْفِیْ
فَلَا
تَفْضَحُوْنِ
۟ۙ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَلَا
تُخْزُوْنِ
۟
قَالُوْۤا
اَوَلَمْ
نَنْهَكَ
عَنِ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
قَالَ
هٰۤؤُلَآءِ
بَنٰتِیْۤ
اِنْ
كُنْتُمْ
فٰعِلِیْنَ
۟ؕ

اور آئے اہل شہر خوشیاں مناتے ہوئے (67) لوط نے کہا : یہ میرے مہمان ہیں چناچہ تم لوگ مجھے رسوا نہ کرو (68) اللہ سے ڈرو اور مجھے بےآبرو مت کرو (69) انہوں نے کہا : کیا ہم نے آپ کو سب دنیا والوں (کی حمایت میں کھڑے ہونے) سے منع نہیں کیا تھا (70) آپ نے کہا : یہ میری بیٹیاں ہیں اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے (71)
–سورہ الحجر [15:67-71]
قالوا يا لوط انا رسل ربك لن يصلوا اليك فاسر باهلك بقطع من الليل ولا يلتفت منكم احد الا امراتك انه مصيبها ما اصابهم ان موعدهم الصبح اليس الصبح بقريب ٨١
قَالُواْ يَـٰلُوطُ إِنَّا رُسُلُ رَبِّكَ لَن يَصِلُوٓاْ إِلَيْكَ ۖ فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ بِقِطْعٍْ مِّنَ ٱلَّيْلِ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنكُمْ أَحَدٌ إِلَّا ٱمْرَأَتَكَ ۖ إِنَّهُۥ مُصِيبُهَا مَآ أَصَابَهُمْ ۚ إِنَّ مَوْعِدَهُمُ ٱلصُّبْحُ ۚ أَلَيْسَ ٱلصُّبْحُ بِقَرِيبٍْ ٨١

قَالُوْا
یٰلُوْطُ
اِنَّا
رُسُلُ
رَبِّكَ
لَنْ
یَّصِلُوْۤا
اِلَیْكَ
فَاَسْرِ
بِاَهْلِكَ
بِقِطْعٍ
مِّنَ
الَّیْلِ
وَلَا
یَلْتَفِتْ
مِنْكُمْ
اَحَدٌ
اِلَّا
امْرَاَتَكَ ؕ
اِنَّهٗ
مُصِیْبُهَا
مَاۤ
اَصَابَهُمْ ؕ
اِنَّ
مَوْعِدَهُمُ
الصُّبْحُ ؕ
اَلَیْسَ
الصُّبْحُ
بِقَرِیْبٍ
۟

فرشتوں نے کہا : اے لوط ؑ ! ہم آپ کے رب کے بھیجے ہوئے (فرشتے) ہیں یہ لوگ آپ تک نہیں پہنچ پائیں گے پس آپ رات کے (اس بقیہ) حصے میں اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جائیں اور کوئی بھی آپ میں سے پیچھے مڑکر نہ دیکھے سوائے آپ کی بیوی کے اس پر بھی وہی مصیبت آئے گی جو سب پر آنے والی ہے ان کے وعدے کا وقت صبح کا ہے کیا صبح قریب نہیں ہے
–سورہ هود [11:81]
قالوا بل جيناك بما كانوا فيه يمترون ٦٣ واتيناك بالحق وانا لصادقون ٦٤ فاسر باهلك بقطع من الليل واتبع ادبارهم ولا يلتفت منكم احد وامضوا حيث تومرون ٦٥ وقضينا اليه ذالك الامر ان دابر هاولاء مقطوع مصبحين ٦٦
قَالُواْ بَلْ جِئْنَـٰكَ بِمَا كَانُواْ فِيهِ يَمْتَرُونَ ٦٣ وَأَتَيْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ وَإِنَّا لَصَـٰدِقُونَ ٦٤ فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ بِقِطْعٍْ مِّنَ ٱلَّيْلِ وَٱتَّبِعْ أَدْبَـٰرَهُمْ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنكُمْ أَحَدٌۭ وَٱمْضُواْ حَيْثُ تُؤْمَرُونَ ٦٥ وَقَضَيْنَآ إِلَيْهِ ذَٰلِكَ ٱلْأَمْرَ أَنَّ دَابِرَ هَـٰٓؤُلَآءِ مَقْطُوعٌۭ مُّصْبِحِينَ ٦٦

قَالُوْا
بَلْ
جِئْنٰكَ
بِمَا
كَانُوْا
فِیْهِ
یَمْتَرُوْنَ
۟
وَاَتَیْنٰكَ
بِالْحَقِّ
وَاِنَّا
لَصٰدِقُوْنَ
۟
فَاَسْرِ
بِاَهْلِكَ
بِقِطْعٍ
مِّنَ
الَّیْلِ
وَاتَّبِعْ
اَدْبَارَهُمْ
وَلَا
یَلْتَفِتْ
مِنْكُمْ
اَحَدٌ
وَّامْضُوْا
حَیْثُ
تُؤْمَرُوْنَ
۟
وَقَضَیْنَاۤ
اِلَیْهِ
ذٰلِكَ
الْاَمْرَ
اَنَّ
دَابِرَ
هٰۤؤُلَآءِ
مَقْطُوْعٌ
مُّصْبِحِیْنَ
۟

انہوں نے کہا : بلکہ ہم تو آپ کے پاس وہ شے لے کر آئے ہیں جس کے بارے میں یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے تھے (63) اور ہم آئے ہیں آپ کے پاس حق (قطعی فیصلے) کے ساتھ اور یقیناً ہم سچے ہیں (64) تو آپ اپنے گھر والوں کو لے جائیے رات کے ایک حصے میں اور آپ ان کے پیچھے پیچھے جائیے اور آپ لوگوں میں سے کوئی بھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے اور آپ چلے جائیے جہاں آپ کو حکم ہوا ہے (65) اور ہم نے لوط کو اپنے اس فیصلے سے آگاہ کردیا کہ صبح ہوتے ہی ان لوگوں کی جڑ کاٹ دی جائے گی (66)
–سورہ الحجر [15:63-66]
فلما جاء امرنا جعلنا عاليها سافلها وامطرنا عليها حجارة من سجيل منضود ٨٢ مسومة عند ربك وما هي من الظالمين ببعيد ٨٣
فَلَمَّا جَآءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَـٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةًۭ مِّن سِجِّيلٍْ مَّنضُودٍْ ٨٢ مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ ۖ وَمَا هِىَ مِنَ ٱلظَّـٰلِمِينَ بِبَعِيدٍْ ٨٣

فَلَمَّا
جَآءَ
اَمْرُنَا
جَعَلْنَا
عَالِیَهَا
سَافِلَهَا
وَاَمْطَرْنَا
عَلَیْهَا
حِجَارَةً
مِّنْ
سِجِّیْلٍ ۙ۬
مَّنْضُوْدٍ
۟ۙ
مُّسَوَّمَةً
عِنْدَ
رَبِّكَ ؕ
وَمَا
هِیَ
مِنَ
الظّٰلِمِیْنَ
بِبَعِیْدٍ
۟۠

پھر جب ہمارا حکم آپہنچا تو ہم نے اس کے اوپر (کے حصے) کو نیچا کردیا اور (مزید) ہم نے ان پر بارش برسائی تہہ بر تہہ کنکریوں کی (82) وہ نشان زدہ تھے تمہارے رب کی طرف سے اور یہ ان ظالموں سے کوئی زیادہ دور نہیں (83)
–سورہ هود [11:82-83]
فاخذتهم الصيحة مشرقين ٧٣ فجعلنا عاليها سافلها وامطرنا عليهم حجارة من سجيل ٧٤ ان في ذالك لايات للمتوسمين ٧٥ وانها لبسبيل مقيم ٧٦ ان في ذالك لاية للمومنين ٧٧
فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ ٧٣ فَجَعَلْنَا عَـٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةًۭ مِّن سِجِّيلٍ ٧٤ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍْ لِّلْمُتَوَسِّمِينَ ٧٥ وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍْ مُّقِيمٍ ٧٦ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةًۭ لِّلْمُؤْمِنِينَ ٧٧

فَاَخَذَتْهُمُ
الصَّیْحَةُ
مُشْرِقِیْنَ
۟ۙ
فَجَعَلْنَا
عَالِیَهَا
سَافِلَهَا
وَاَمْطَرْنَا
عَلَیْهِمْ
حِجَارَةً
مِّنْ
سِجِّیْلٍ
۟ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّلْمُتَوَسِّمِیْنَ
۟
وَاِنَّهَا
لَبِسَبِیْلٍ
مُّقِیْمٍ
۟
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیَةً
لِّلْمُؤْمِنِیْنَ
۟ؕ

تو انہیں آپکڑا ایک چنگھاڑنے اجالا ہونے کے وقت (73) پھر ہم نے اس کے اوپر والے حصے کو بنا دیا اس کے نچلے والا اور ہم نے برسائے ان کے اوپر پکی ہوئی مٹی کے کنکر (74) یقیناً اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو حق کے متلاشی ہوتے ہیں (75) اور یہ بستیاں ایک سیدھی راہ پر واقع تھیں (76) یقیناً اس میں نشانی ہے اہل ایمان کے لیے (77)
–سورہ الحجر [15:73-77]
انا منزلون على اهل هاذه القرية رجزا من السماء بما كانوا يفسقون ٣٤ ولقد تركنا منها اية بينة لقوم يعقلون ٣٥
إِنَّا مُنزِلُونَ عَلَىٰٓ أَهْلِ هَـٰذِهِ ٱلْقَرْيَةِ رِجْزًۭا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ بِمَا كَانُواْ يَفْسُقُونَ ٣٤ وَلَقَد تَّرَكْنَا مِنْهَآ ءَايَةًْ بَيِّنَةًۭ لِّقَوْمٍْ يَعْقِلُونَ ٣٥

اِنَّا
مُنْزِلُوْنَ
عَلٰۤی
اَهْلِ
هٰذِهِ
الْقَرْیَةِ
رِجْزًا
مِّنَ
السَّمَآءِ
بِمَا
كَانُوْا
یَفْسُقُوْنَ
۟
وَلَقَدْ
تَّرَكْنَا
مِنْهَاۤ
اٰیَةً
بَیِّنَةً
لِّقَوْمٍ
یَّعْقِلُوْنَ
۟

ہم نازل کرنے والے ہیں اس بستی والوں پر ایک عذاب آسمان سے بسبب اس فسق و فجور کے جو وہ کر رہے تھے (34) اور ہم نے چھوڑ دی اس (بستی) میں سے ایک واضح نشانی ان لوگوں کے لیے جو عقل رکھتے ہیں (35)
–سورہ العنكبوت [29:34-35]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔