سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

The People of Saba in the Quran

The People of Saba in the Quran
فمكث غير بعيد فقال احطت بما لم تحط به وجيتك من سبا بنبا يقين ٢٢ اني وجدت امراة تملكهم واوتيت من كل شيء ولها عرش عظيم ٢٣ وجدتها وقومها يسجدون للشمس من دون الله وزين لهم الشيطان اعمالهم فصدهم عن السبيل فهم لا يهتدون ٢٤ الا يسجدوا لله الذي يخرج الخبء في السماوات والارض ويعلم ما تخفون وما تعلنون ٢٥ الله لا الاه الا هو رب العرش العظيم ۩‏ ٢٦
فَمَكَثَ غَيْرَ بَعِيدٍْ فَقَالَ أَحَطتُ بِمَا لَمْ تُحِطْ بِهِۦ وَجِئْتُكَ مِن سَبَإٍۭ بِنَبَإٍْ يَقِينٍ ٢٢ إِنِّى وَجَدتُّ ٱمْرَأَةًۭ تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ مِن كُلِّ شَىْءٍْ وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌۭ ٢٣ وَجَدتُّهَا وَقَوْمَهَا يَسْجُدُونَ لِلشَّمْسِ مِن دُونِ ٱللَّهِ وَزَيَّنَ لَهُمُ ٱلشَّيْطَـٰنُ أَعْمَـٰلَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ ٱلسَّبِيلِ فَهُمْ لَا يَهْتَدُونَ ٢٤ أَلَّا يَسْجُدُواْ لِلَّهِ ٱلَّذِى يُخْرِجُ ٱلْخَبْءَ فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُونَ ٢٥ ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلْعَرْشِ ٱلْعَظِيمِ ۩‏ ٢٦

فَمَكَثَ
غَیْرَ
بَعِیْدٍ
فَقَالَ
اَحَطْتُّ
بِمَا
لَمْ
تُحِطْ
بِهٖ
وَجِئْتُكَ
مِنْ
سَبَاٍۭ
بِنَبَاٍ
یَّقِیْنٍ
۟
اِنِّیْ
وَجَدْتُّ
امْرَاَةً
تَمْلِكُهُمْ
وَاُوْتِیَتْ
مِنْ
كُلِّ
شَیْءٍ
وَّلَهَا
عَرْشٌ
عَظِیْمٌ
۟
وَجَدْتُّهَا
وَقَوْمَهَا
یَسْجُدُوْنَ
لِلشَّمْسِ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
وَزَیَّنَ
لَهُمُ
الشَّیْطٰنُ
اَعْمَالَهُمْ
فَصَدَّهُمْ
عَنِ
السَّبِیْلِ
فَهُمْ
لَا
یَهْتَدُوْنَ
۟ۙ
اَلَّا
یَسْجُدُوْا
لِلّٰهِ
الَّذِیْ
یُخْرِجُ
الْخَبْءَ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَیَعْلَمُ
مَا
تُخْفُوْنَ
وَمَا
تُعْلِنُوْنَ
۟
اَللّٰهُ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ
رَبُّ
الْعَرْشِ
الْعَظِیْمِ
۟

تو کچھ زیادہ دیر نہیں گزری (کہ ہدہد پہنچ گیا) تو اس نے کہا کہ میں نے وہ کچھ معلوم کیا ہے جو آپ کو معلوم نہیں اور میں آپ ؑ کے پاس قوم سبا سے متعلق یقینی معلومات لے کر آیا ہوں (22) میں نے ایک عورت کو ان پر حکومت کرتے ہوئے دیکھا ہے اور اسے ہر شے دی گئی ہے اور اس کا تخت بہت عظیم الشان ہے (23) اور میں نے دیکھا اس کو اور اس کی قوم کو کہ وہ سجدہ کرتے ہیں سورج کو اللہ کو چھوڑ کر اور شیطان نے ان کے لیے ان کے اعمال کوّ مزین کردیا ہے اور انہیں روک دیا ہے سیدھے راستے سے تو اب وہ راستہ نہیں پا رہے (24) کہ وہ سجدہ نہیں کرتے اللہ کو جو نکالتا ہے ہر چھپی چیز کو آسمانوں اور زمین میں سے اور وہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو (25) وہ اللہ کہ جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور جو بہت بڑے عرش کا مالک ہے (26)
–سورہ النمل [27:22-26]
لقد كان لسبا في مسكنهم اية جنتان عن يمين وشمال كلوا من رزق ربكم واشكروا له بلدة طيبة ورب غفور ١٥
لَقَدْ كَانَ لِسَبَإٍْ فِى مَسْكَنِهِمْ ءَايَةٌۭ ۖ جَنَّتَانِ عَن يَمِينٍْ وَشِمَالٍْ ۖ كُلُواْ مِن رِّزْقِ رَبِّكُمْ وَٱشْكُرُواْ لَهُۥ ۚ بَلْدَةٌۭ طَيِّبَةٌۭ وَرَبٌّ غَفُورٌۭ ١٥

لَقَدْ
كَانَ
لِسَبَاٍ
فِیْ
مَسْكَنِهِمْ
اٰیَةٌ ۚ
جَنَّتٰنِ
عَنْ
یَّمِیْنٍ
وَّشِمَالٍ ؕ۬
كُلُوْا
مِنْ
رِّزْقِ
رَبِّكُمْ
وَاشْكُرُوْا
لَهٗ ؕ
بَلْدَةٌ
طَیِّبَةٌ
وَّرَبٌّ
غَفُوْرٌ
۟

(اسی طرح) قوم سبا کے لیے بھی ان کے مسکن میں ایک نشانی موجود تھی دو باغات (کے سلسلے) تھے دائیں اور بائیں طرف کھائو اپنے رب کے رزق میں سے اور اس کا شکر اداکرو } (تمہارا) شہر بہت پاکیزہ ہے اور (تمہارا) رب بہت بخشنے والا ہے۔
–سورہ سبإ [34:15]
فاعرضوا فارسلنا عليهم سيل العرم وبدلناهم بجنتيهم جنتين ذواتي اكل خمط واثل وشيء من سدر قليل ١٦ ذالك جزيناهم بما كفروا وهل نجازي الا الكفور ١٧
فَأَعْرَضُواْ فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ سَيْلَ ٱلْعَرِمِ وَبَدَّلْنَـٰهُم بِجَنَّتَيْهِمْ جَنَّتَيْنِ ذَوَاتَىْ أُكُلٍ خَمْطٍْ وَأَثْلٍْ وَشَىْءٍْ مِّن سِدْرٍْ قَلِيلٍْ ١٦ ذَٰلِكَ جَزَيْنَـٰهُم بِمَا كَفَرُواْ ۖ وَهَلْ نُجَـٰزِىٓ إِلَّا ٱلْكَفُورَ ١٧

فَاَعْرَضُوْا
فَاَرْسَلْنَا
عَلَیْهِمْ
سَیْلَ
الْعَرِمِ
وَبَدَّلْنٰهُمْ
بِجَنَّتَیْهِمْ
جَنَّتَیْنِ
ذَوَاتَیْ
اُكُلٍ
خَمْطٍ
وَّاَثْلٍ
وَّشَیْءٍ
مِّنْ
سِدْرٍ
قَلِیْلٍ
۟
ذٰلِكَ
جَزَیْنٰهُمْ
بِمَا
كَفَرُوْا ؕ
وَهَلْ
نُجٰزِیْۤ
اِلَّا
الْكَفُوْرَ
۟

تو انہوں نے اعراض کیا چناچہ ہم نے بھیج دیا ان پر سیلاب بہت زور کا اور ہم نے بدل دیے ان کے دو باغوں کی جگہ دو اور باغ جن میں کڑوے کسیلے پھل جھائو کے درخت اور کچھ تھوڑی سی بیریاں تھیں۔ (16) یہ بدلہ دیا ہم نے ان کو ان کے کفر انِ نعمت کی وجہ سے } اور ہم ایسا برا بدلہ نہیں دیتے مگر نا شکرے لوگوں کو (17)
–سورہ سبإ [34:16-17]
وجعلنا بينهم وبين القرى التي باركنا فيها قرى ظاهرة وقدرنا فيها السير سيروا فيها ليالي واياما امنين ١٨ فقالوا ربنا باعد بين اسفارنا وظلموا انفسهم فجعلناهم احاديث ومزقناهم كل ممزق ان في ذالك لايات لكل صبار شكور ١٩
وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ ٱلْقُرَى ٱلَّتِى بَـٰرَكْنَا فِيهَا قُرًۭى ظَـٰهِرَةًۭ وَقَدَّرْنَا فِيهَا ٱلسَّيْرَ ۖ سِيرُواْ فِيهَا لَيَالِىَ وَأَيَّامًا ءَامِنِينَ ١٨ فَقَالُواْ رَبَّنَا بَـٰعِدْ بَيْنَ أَسْفَارِنَا وَظَلَمُوٓاْ أَنفُسَهُمْ فَجَعَلْنَـٰهُمْ أَحَادِيثَ وَمَزَّقْنَـٰهُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ ۚ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍْ لِّكُلِّ صَبَّارٍْ شَكُورٍْ ١٩

وَجَعَلْنَا
بَیْنَهُمْ
وَبَیْنَ
الْقُرَی
الَّتِیْ
بٰرَكْنَا
فِیْهَا
قُرًی
ظَاهِرَةً
وَّقَدَّرْنَا
فِیْهَا
السَّیْرَ ؕ
سِیْرُوْا
فِیْهَا
لَیَالِیَ
وَاَیَّامًا
اٰمِنِیْنَ
۟
فَقَالُوْا
رَبَّنَا
بٰعِدْ
بَیْنَ
اَسْفَارِنَا
وَظَلَمُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
فَجَعَلْنٰهُمْ
اَحَادِیْثَ
وَمَزَّقْنٰهُمْ
كُلَّ
مُمَزَّقٍ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّكُلِّ
صَبَّارٍ
شَكُوْرٍ
۟

ہم نے ان کے (علاقے) اور ان بستیوں کے درمیان جنہیں ہم نے برکت عطا کر رکھی تھی واضح نظر آنے والی بستیاں قائم کردی تھیں اور ہم نے اندازہ مقرر کردیا تھا ان میں سفر کرنے کا } (ہم نے انہیں کہہ دیا تھا کہ) تم سفر کرو ان میں راتوں کو بھی اور دن کو بھی امن کے ساتھ۔ (18) تو انہوں نے کہا : اے ہمارے پروردگار ! ہمارے سفروں کے درمیان دوری پیدا کر دے اور انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تو ہم نے انہیں کہانیاں بنا دیا اور انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر کے رکھ دیا یقینا اس میں نشانیاں ہیں ہر اس شخص کے لیے جو بڑا صبر کرنے والا شکر کرنے والا ہو۔ (19)
–سورہ سبإ [34:18-19]
ولقد صدق عليهم ابليس ظنه فاتبعوه الا فريقا من المومنين ٢٠ وما كان له عليهم من سلطان الا لنعلم من يومن بالاخرة ممن هو منها في شك وربك على كل شيء حفيظ ٢١
وَلَقَدْ صَدَّقَ عَلَيْهِمْ إِبْلِيسُ ظَنَّهُۥ فَٱتَّبَعُوهُ إِلَّا فَرِيقًۭا مِّنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ ٢٠ وَمَا كَانَ لَهُۥ عَلَيْهِم مِّن سُلْطَـٰنٍ إِلَّا لِنَعْلَمَ مَن يُؤْمِنُ بِٱلْـَٔاخِرَةِ مِمَّنْ هُوَ مِنْهَا فِى شَكٍّْ ۗ وَرَبُّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ حَفِيظٌۭ ٢١

وَلَقَدْ
صَدَّقَ
عَلَیْهِمْ
اِبْلِیْسُ
ظَنَّهٗ
فَاتَّبَعُوْهُ
اِلَّا
فَرِیْقًا
مِّنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
وَمَا
كَانَ
لَهٗ
عَلَیْهِمْ
مِّنْ
سُلْطٰنٍ
اِلَّا
لِنَعْلَمَ
مَنْ
یُّؤْمِنُ
بِالْاٰخِرَةِ
مِمَّنْ
هُوَ
مِنْهَا
فِیْ
شَكٍّ ؕ
وَرَبُّكَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
حَفِیْظٌ
۟۠

اور یقینا ابلیس نے ان کے بارے میں اپنا گمان سچ کر دکھایا } سو ان سب نے اس (ابلیس) کی پیروی کی سوائے مومنین کی ایک جماعت کے (20) اور اس کو ان پر کوئی اختیار حاصل نہیں تھا مگر یہ کہ ہم دیکھ لیں کہ کون ہے جو آخرت پر یقین رکھتا ہے } ان لوگوں سے جو اس سے متعلق شک میں ہیں۔ اور آپ کا پروردگار ہرچیز پر نگران ہے۔ (21)
–سورہ سبإ [34:20-21]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔