سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Pharaoh's Chiefs in the Quran

Pharaoh's Chiefs in the Quran
ثم بعثنا من بعدهم موسى باياتنا الى فرعون ومليه فظلموا بها فانظر كيف كان عاقبة المفسدين ١٠٣
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِهِم مُّوسَىٰ بِـَٔايَـٰتِنَآ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَظَلَمُواْ بِهَا ۖ فَٱنظُرْ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلْمُفْسِدِينَ ١٠٣

ثُمَّ
بَعَثْنَا
مِنْ
بَعْدِهِمْ
مُّوْسٰی
بِاٰیٰتِنَاۤ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ
فَظَلَمُوْا
بِهَا ۚ
فَانْظُرْ
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُفْسِدِیْنَ
۟

پھر ہم نے بھیجا ان کے بعد موسیٰ ؑ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو انہوں نے ان (نشانیوں) کے ساتھ ظلم کیا تو دیکھ لو کیسا انجام ہوا فساد کرنے والوں کا !
–سورہ الأعراف [7:103]
ثم بعثنا من بعدهم موسى وهارون الى فرعون ومليه باياتنا فاستكبروا وكانوا قوما مجرمين ٧٥
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِهِم مُّوسَىٰ وَهَـٰرُونَ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَإِيْهِۦ بِـَٔايَـٰتِنَا فَٱسْتَكْبَرُواْ وَكَانُواْ قَوْمًۭا مُّجْرِمِينَ ٧٥

ثُمَّ
بَعَثْنَا
مِنْ
بَعْدِهِمْ
مُّوْسٰی
وَهٰرُوْنَ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ
بِاٰیٰتِنَا
فَاسْتَكْبَرُوْا
وَكَانُوْا
قَوْمًا
مُّجْرِمِیْنَ
۟

پھر بھیجا ہم نے ان کے بعد موسیٰ اور ہارون کو فرعون اور اس کے سرداروں کی جانب اپنی نشانیوں کے ساتھ تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ تھے مجرم لوگ۔
–سورہ يونس [10:75]
ولقد ارسلنا موسى باياتنا وسلطان مبين ٩٦ الى فرعون ومليه فاتبعوا امر فرعون وما امر فرعون برشيد ٩٧ يقدم قومه يوم القيامة فاوردهم النار وبيس الورد المورود ٩٨ واتبعوا في هاذه لعنة ويوم القيامة بيس الرفد المرفود ٩٩
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِـَٔايَـٰتِنَا وَسُلْطَـٰنٍْ مُّبِينٍ ٩٦ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَٱتَّبَعُوٓاْ أَمْرَ فِرْعَوْنَ ۖ وَمَآ أَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِيدٍْ ٩٧ يَقْدُمُ قَوْمَهُۥ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ فَأَوْرَدَهُمُ ٱلنَّارَ ۖ وَبِئْسَ ٱلْوِرْدُ ٱلْمَوْرُودُ ٩٨ وَأُتْبِعُواْ فِى هَـٰذِهِۦ لَعْنَةًۭ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ ۚ بِئْسَ ٱلرِّفْدُ ٱلْمَرْفُودُ ٩٩

وَلَقَدْ
اَرْسَلْنَا
مُوْسٰی
بِاٰیٰتِنَا
وَسُلْطٰنٍ
مُّبِیْنٍ
۟ۙ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ
فَاتَّبَعُوْۤا
اَمْرَ
فِرْعَوْنَ ۚ
وَمَاۤ
اَمْرُ
فِرْعَوْنَ
بِرَشِیْدٍ
۟
یَقْدُمُ
قَوْمَهٗ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
فَاَوْرَدَهُمُ
النَّارَ ؕ
وَبِئْسَ
الْوِرْدُ
الْمَوْرُوْدُ
۟
وَاُتْبِعُوْا
فِیْ
هٰذِهٖ
لَعْنَةً
وَّیَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
بِئْسَ
الرِّفْدُ
الْمَرْفُوْدُ
۟

اور ہم نے بھیجا موسیٰ کو اپنی آیات اور واضح سند کے ساتھ (96) فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف لیکن انہوں نے فرعون ہی کی پیروی کی۔ حالانکہ فرعون کا معاملہ راستی والا نہیں تھا (97) قیامت کے دن وہ آئے گا آگے چلتا ہوا اپنی قوم کے پھر وہ آگ کے گھاٹ پر انہیں اتار دے گا۔ اور وہ بہت ہی برا گھاٹ ہے جس پر وہ اتارے جائیں گے (98) اور اس دنیا میں بھی لعنت ان کے پیچھے لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی۔ بہت ہی برا ہے وہ انعام جو ان کو ملنے والا ہے (99)
–سورہ هود [11:96-99]
ثم ارسلنا موسى واخاه هارون باياتنا وسلطان مبين ٤٥ الى فرعون ومليه فاستكبروا وكانوا قوما عالين ٤٦ فقالوا انومن لبشرين مثلنا وقومهما لنا عابدون ٤٧ فكذبوهما فكانوا من المهلكين ٤٨
ثُمَّ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ وَأَخَاهُ هَـٰرُونَ بِـَٔايَـٰتِنَا وَسُلْطَـٰنٍْ مُّبِينٍ ٤٥ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَٱسْتَكْبَرُواْ وَكَانُواْ قَوْمًا عَالِينَ ٤٦ فَقَالُوٓاْ أَنُؤْمِنُ لِبَشَرَيْنِ مِثْلِنَا وَقَوْمُهُمَا لَنَا عَـٰبِدُونَ ٤٧ فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُواْ مِنَ ٱلْمُهْلَكِينَ ٤٨

ثُمَّ
اَرْسَلْنَا
مُوْسٰی
وَاَخَاهُ
هٰرُوْنَ ۙ۬
بِاٰیٰتِنَا
وَسُلْطٰنٍ
مُّبِیْنٍ
۟ۙ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ
فَاسْتَكْبَرُوْا
وَكَانُوْا
قَوْمًا
عَالِیْنَ
۟ۚ
فَقَالُوْۤا
اَنُؤْمِنُ
لِبَشَرَیْنِ
مِثْلِنَا
وَقَوْمُهُمَا
لَنَا
عٰبِدُوْنَ
۟ۚ
فَكَذَّبُوْهُمَا
فَكَانُوْا
مِنَ
الْمُهْلَكِیْنَ
۟

پھر ہم نے بھیجا موسیٰ ؑ اور اس کے بھائی کو اپنی نشانیوں اور روشن سند کے ساتھ (45) فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ بڑے سر کش لوگ تھے (46) انہوں نے کہا کہ کیا ہم اپنے جیسے دو انسانوں پر ایمان لائیں جبکہ ان کی قوم ہماری محکوم ہے (47) تو انہوں نے ان دونوں کو جھٹلا دیا اور ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں سے (48)
–سورہ المؤمنون [23:45-48]
اسلك يدك في جيبك تخرج بيضاء من غير سوء واضمم اليك جناحك من الرهب فذانك برهانان من ربك الى فرعون ومليه انهم كانوا قوما فاسقين ٣٢ قال رب اني قتلت منهم نفسا فاخاف ان يقتلون ٣٣ واخي هارون هو افصح مني لسانا فارسله معي ردءا يصدقني اني اخاف ان يكذبون ٣٤ قال سنشد عضدك باخيك ونجعل لكما سلطانا فلا يصلون اليكما باياتنا انتما ومن اتبعكما الغالبون ٣٥ فلما جاءهم موسى باياتنا بينات قالوا ما هاذا الا سحر مفترى وما سمعنا بهاذا في اباينا الاولين ٣٦
ٱسْلُكْ يَدَكَ فِى جَيْبِكَ تَخْرُجْ بَيْضَآءَ مِنْ غَيْرِ سُوٓءٍْ وَٱضْمُمْ إِلَيْكَ جَنَاحَكَ مِنَ ٱلرَّهْبِ ۖ فَذَٰنِكَ بُرْهَـٰنَانِ مِن رَّبِّكَ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَإِيْهِۦٓ ۚ إِنَّهُمْ كَانُواْ قَوْمًۭا فَـٰسِقِينَ ٣٢ قَالَ رَبِّ إِنِّى قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًۭا فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِ ٣٣ وَأَخِى هَـٰرُونُ هُوَ أَفْصَحُ مِنِّى لِسَانًۭا فَأَرْسِلْهُ مَعِىَ رِدْءًۭا يُصَدِّقُنِىٓ ۖ إِنِّىٓ أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ ٣٤ قَالَ سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِأَخِيكَ وَنَجْعَلُ لَكُمَا سُلْطَـٰنًۭا فَلَا يَصِلُونَ إِلَيْكُمَا ۚ بِـَٔايَـٰتِنَآ أَنتُمَا وَمَنِ ٱتَّبَعَكُمَا ٱلْغَـٰلِبُونَ ٣٥ فَلَمَّا جَآءَهُم مُّوسَىٰ بِـَٔايَـٰتِنَا بَيِّنَـٰتٍْ قَالُواْ مَا هَـٰذَآ إِلَّا سِحْرٌۭ مُّفْتَرًۭى وَمَا سَمِعْنَا بِهَـٰذَا فِىٓ ءَابَآئِنَا ٱلْأَوَّلِينَ ٣٦

اُسْلُكْ
یَدَكَ
فِیْ
جَیْبِكَ
تَخْرُجْ
بَیْضَآءَ
مِنْ
غَیْرِ
سُوْٓءٍ ؗ
وَّاضْمُمْ
اِلَیْكَ
جَنَاحَكَ
مِنَ
الرَّهْبِ
فَذٰنِكَ
بُرْهَانٰنِ
مِنْ
رَّبِّكَ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمًا
فٰسِقِیْنَ
۟
قَالَ
رَبِّ
اِنِّیْ
قَتَلْتُ
مِنْهُمْ
نَفْسًا
فَاَخَافُ
اَنْ
یَّقْتُلُوْنِ
۟
وَاَخِیْ
هٰرُوْنُ
هُوَ
اَفْصَحُ
مِنِّیْ
لِسَانًا
فَاَرْسِلْهُ
مَعِیَ
رِدْاً
یُّصَدِّقُنِیْۤ ؗ
اِنِّیْۤ
اَخَافُ
اَنْ
یُّكَذِّبُوْنِ
۟
قَالَ
سَنَشُدُّ
عَضُدَكَ
بِاَخِیْكَ
وَنَجْعَلُ
لَكُمَا
سُلْطٰنًا
فَلَا
یَصِلُوْنَ
اِلَیْكُمَا ۛۚ
بِاٰیٰتِنَاۤ ۛۚ
اَنْتُمَا
وَمَنِ
اتَّبَعَكُمَا
الْغٰلِبُوْنَ
۟
فَلَمَّا
جَآءَهُمْ
مُّوْسٰی
بِاٰیٰتِنَا
بَیِّنٰتٍ
قَالُوْا
مَا
هٰذَاۤ
اِلَّا
سِحْرٌ
مُّفْتَرًی
وَّمَا
سَمِعْنَا
بِهٰذَا
فِیْۤ
اٰبَآىِٕنَا
الْاَوَّلِیْنَ
۟

اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو وہ نکلے گا سفید ہو کر بغیر کسی بیماری کے اور اپنا بازو اپنے ساتھ چپکا لو خوف سے (بچنے کے لیے) تو یہ دو نشانیاں ہیں تمہارے رب کی طرف سے فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف یقیناً وہ بڑے نافرمان لوگ ہیں (32) اس نے کہا : پروردگار ! میں نے ان میں سے ایک شخص کو قتل کردیا تھا چناچہ مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کردیں گے (33) اور میرا بھائی ہارون ؑ مجھ سے زیادہ فصیح زبان والا ہے تو اسے میرے ساتھ مددگار کے طور پر بھیج تاکہ وہ میری تصدیق کرے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے (34) اللہ نے فرمایا : ہم تمہارے بازو کو مضبوط کریں گے تمہارے بھائی کے ذریعے سے اور ہم تم دونوں کے لیے ایسا رعب پیدا کردیں گے کہ وہ تمہیں ہاتھ نہیں لگا سکیں گے ہماری نشانیوں کی بدولت تم دونوں اور تمہارے پیروکار سب غالب رہیں گے (35) تو جب موسیٰ ؑ پہنچا ان کے پاس ہماری روشن نشانیاں لے کر انہوں نے کہا کہ یہ کچھ بھی نہیں سوائے گھڑے ہوئے جادو کے اور ہم نے ایسی کوئی بات اپنے پہلے آباء و اَجداد میں نہیں سنی (36)
–سورہ القصص [28:32-36]
ولقد ارسلنا موسى باياتنا الى فرعون ومليه فقال اني رسول رب العالمين ٤٦ فلما جاءهم باياتنا اذا هم منها يضحكون ٤٧
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِـَٔايَـٰتِنَآ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَقَالَ إِنِّى رَسُولُ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ٤٦ فَلَمَّا جَآءَهُم بِـَٔايَـٰتِنَآ إِذَا هُم مِّنْهَا يَضْحَكُونَ ٤٧

وَلَقَدْ
اَرْسَلْنَا
مُوْسٰی
بِاٰیٰتِنَاۤ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ
فَقَالَ
اِنِّیْ
رَسُوْلُ
رَبِّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
فَلَمَّا
جَآءَهُمْ
بِاٰیٰتِنَاۤ
اِذَا
هُمْ
مِّنْهَا
یَضْحَكُوْنَ
۟

اور ہم نے بھیجا تھا موسیٰ ؑ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو اس نے کہا کہ (دیکھو) میں تمام جہانوں کے پروردگار کا بھیجا ہوا ہوں (46) تو جب وہ آیا ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر تو وہ ان (نشانیوں) پر ہنسنے لگے (47)
–سورہ الزخرف [43:46-47]
قال الملا من قوم فرعون ان هاذا لساحر عليم ١٠٩ يريد ان يخرجكم من ارضكم فماذا تامرون ١١٠ قالوا ارجه واخاه وارسل في المداين حاشرين ١١١ ياتوك بكل ساحر عليم ١١٢
قَالَ ٱلْمَلَأُ مِن قَوْمِ فِرْعَوْنَ إِنَّ هَـٰذَا لَسَـٰحِرٌ عَلِيمٌۭ ١٠٩ يُرِيدُ أَن يُخْرِجَكُم مِّنْ أَرْضِكُمْ ۖ فَمَاذَا تَأْمُرُونَ ١١٠ قَالُوٓاْ أَرْجِهْ وَأَخَاهُ وَأَرْسِلْ فِى ٱلْمَدَآئِنِ حَـٰشِرِينَ ١١١ يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَـٰحِرٍ عَلِيمٍْ ١١٢

قَالَ
الْمَلَاُ
مِنْ
قَوْمِ
فِرْعَوْنَ
اِنَّ
هٰذَا
لَسٰحِرٌ
عَلِیْمٌ
۟ۙ
یُّرِیْدُ
اَنْ
یُّخْرِجَكُمْ
مِّنْ
اَرْضِكُمْ ۚ
فَمَاذَا
تَاْمُرُوْنَ
۟
قَالُوْۤا
اَرْجِهْ
وَاَخَاهُ
وَاَرْسِلْ
فِی
الْمَدَآىِٕنِ
حٰشِرِیْنَ
۟ۙ
یَاْتُوْكَ
بِكُلِّ
سٰحِرٍ
عَلِیْمٍ
۟

فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا کہ یہ تو واقعتا کوئی بہت ماہر جادو گر ہے۔ (109) یہ چاہتا ہے کہ تمہیں تمہارے ملک سے نکال باہر کرے تو اب تمہاری کیا رائے ہے ؟ (110) (پھر مشورہ دیتے ہوئے) انہوں نے کہا کہ (فی الحال) موسیٰ اور اس کے بھائی کے معاملے کو مؤخر رکھیں اور مختلف شہروں میں ہر کارے بھیج دیں۔ (111) جو آپ کے پاس لے آئیں تمام ماہر جادو گروں کو۔ (112)
–سورہ الأعراف [7:109-112]
فلما جاءهم الحق من عندنا قالوا ان هاذا لسحر مبين ٧٦ قال موسى اتقولون للحق لما جاءكم اسحر هاذا ولا يفلح الساحرون ٧٧ قالوا اجيتنا لتلفتنا عما وجدنا عليه اباءنا وتكون لكما الكبرياء في الارض وما نحن لكما بمومنين ٧٨ وقال فرعون ايتوني بكل ساحر عليم ٧٩ فلما جاء السحرة قال لهم موسى القوا ما انتم ملقون ٨٠ فلما القوا قال موسى ما جيتم به السحر ان الله سيبطله ان الله لا يصلح عمل المفسدين ٨١
فَلَمَّا جَآءَهُمُ ٱلْحَقُّ مِنْ عِندِنَا قَالُوٓاْ إِنَّ هَـٰذَا لَسِحْرٌۭ مُّبِينٌۭ ٧٦ قَالَ مُوسَىٰٓ أَتَقُولُونَ لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَكُمْ ۖ أَسِحْرٌ هَـٰذَا وَلَا يُفْلِحُ ٱلسَّـٰحِرُونَ ٧٧ قَالُوٓاْ أَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَيْهِ ءَابَآءَنَا وَتَكُونَ لَكُمَا ٱلْكِبْرِيَآءُ فِى ٱلْأَرْضِ وَمَا نَحْنُ لَكُمَا بِمُؤْمِنِينَ ٧٨ وَقَالَ فِرْعَوْنُ ٱئْتُونِى بِكُلِّ سَـٰحِرٍ عَلِيمٍْ ٧٩ فَلَمَّا جَآءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰٓ أَلْقُواْ مَآ أَنتُم مُّلْقُونَ ٨٠ فَلَمَّآ أَلْقَوْاْ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئْتُم بِهِ ٱلسِّحْرُ ۖ إِنَّ ٱللَّهَ سَيُبْطِلُهُۥٓ ۖ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ ٱلْمُفْسِدِينَ ٨١

فَلَمَّا
جَآءَهُمُ
الْحَقُّ
مِنْ
عِنْدِنَا
قَالُوْۤا
اِنَّ
هٰذَا
لَسِحْرٌ
مُّبِیْنٌ
۟
قَالَ
مُوْسٰۤی
اَتَقُوْلُوْنَ
لِلْحَقِّ
لَمَّا
جَآءَكُمْ ؕ
اَسِحْرٌ
هٰذَا ؕ
وَلَا
یُفْلِحُ
السّٰحِرُوْنَ
۟
قَالُوْۤا
اَجِئْتَنَا
لِتَلْفِتَنَا
عَمَّا
وَجَدْنَا
عَلَیْهِ
اٰبَآءَنَا
وَتَكُوْنَ
لَكُمَا
الْكِبْرِیَآءُ
فِی
الْاَرْضِ ؕ
وَمَا
نَحْنُ
لَكُمَا
بِمُؤْمِنِیْنَ
۟
وَقَالَ
فِرْعَوْنُ
ائْتُوْنِیْ
بِكُلِّ
سٰحِرٍ
عَلِیْمٍ
۟
فَلَمَّا
جَآءَ
السَّحَرَةُ
قَالَ
لَهُمْ
مُّوْسٰۤی
اَلْقُوْا
مَاۤ
اَنْتُمْ
مُّلْقُوْنَ
۟
فَلَمَّاۤ
اَلْقَوْا
قَالَ
مُوْسٰی
مَا
جِئْتُمْ
بِهِ ۙ
السِّحْرُ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
سَیُبْطِلُهٗ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یُصْلِحُ
عَمَلَ
الْمُفْسِدِیْنَ
۟

تو جب ان کے پاس حق آیا ہماری طرف سے تو انہوں نے کہا یہ تو کھلا جادو ہے۔ (76) موسیٰ نے کہا کہ کیا تم لوگ حق کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو جبکہ وہ تمہارے پاس آپہنچا ہے۔ کیا یہ جادو ہے ؟ اور جادو گر تو کبھی فلاح نہیں پایا کرتے۔ (77) انہوں نے کہا کہ کیا تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہمیں پھیر دو ان طریقوں سے جن پر پایا ہم نے اپنے آباء و اَجداد کو اور تم دونوں کی بڑائی قائم ہوجائے زمین میں ؟ اور ہم ہرگز تم دونوں کی بات ماننے والے نہیں ہیں۔ (78) اور فرعون نے کہا کہ لے آؤ میرے پاس تمام ماہر جادو گروں کو (79) اور جب وہ جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو تم ڈالنے والے ہو (80) اور جب انہوں نے ڈال دیاتو موسیٰ نے فرمایا کہ تم لوگ جو کچھ لائے ہو یہ جادو ہے۔ یقیناً اللہ اسے ابھی باطل کر دے گا۔ بیشک اللہ مفسدوں کے عمل کو کامیاب نہیں کرتا (81)
–سورہ يونس [10:76-81]
قال للملا حوله ان هاذا لساحر عليم ٣٤ يريد ان يخرجكم من ارضكم بسحره فماذا تامرون ٣٥ قالوا ارجه واخاه وابعث في المداين حاشرين ٣٦ ياتوك بكل سحار عليم ٣٧ فجمع السحرة لميقات يوم معلوم ٣٨ وقيل للناس هل انتم مجتمعون ٣٩ لعلنا نتبع السحرة ان كانوا هم الغالبين ٤٠ فلما جاء السحرة قالوا لفرعون اين لنا لاجرا ان كنا نحن الغالبين ٤١ قال نعم وانكم اذا لمن المقربين ٤٢
قَالَ لِلْمَلَإِ حَوْلَهُۥٓ إِنَّ هَـٰذَا لَسَـٰحِرٌ عَلِيمٌۭ ٣٤ يُرِيدُ أَن يُخْرِجَكُم مِّنْ أَرْضِكُم بِسِحْرِهِۦ فَمَاذَا تَأْمُرُونَ ٣٥ قَالُوٓاْ أَرْجِهْ وَأَخَاهُ وَٱبْعَثْ فِى ٱلْمَدَآئِنِ حَـٰشِرِينَ ٣٦ يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍْ ٣٧ فَجُمِعَ ٱلسَّحَرَةُ لِمِيقَـٰتِ يَوْمٍْ مَّعْلُومٍْ ٣٨ وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُونَ ٣٩ لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ ٱلسَّحَرَةَ إِن كَانُواْ هُمُ ٱلْغَـٰلِبِينَ ٤٠ فَلَمَّا جَآءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالُواْ لِفِرْعَوْنَ أَئِنَّ لَنَا لَأَجْرًا إِن كُنَّا نَحْنُ ٱلْغَـٰلِبِينَ ٤١ قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ إِذًۭا لَّمِنَ ٱلْمُقَرَّبِينَ ٤٢

قَالَ
لِلْمَلَاِ
حَوْلَهٗۤ
اِنَّ
هٰذَا
لَسٰحِرٌ
عَلِیْمٌ
۟ۙ
یُّرِیْدُ
اَنْ
یُّخْرِجَكُمْ
مِّنْ
اَرْضِكُمْ
بِسِحْرِهٖ ۖۗ
فَمَاذَا
تَاْمُرُوْنَ
۟
قَالُوْۤا
اَرْجِهْ
وَاَخَاهُ
وَابْعَثْ
فِی
الْمَدَآىِٕنِ
حٰشِرِیْنَ
۟ۙ
یَاْتُوْكَ
بِكُلِّ
سَحَّارٍ
عَلِیْمٍ
۟
فَجُمِعَ
السَّحَرَةُ
لِمِیْقَاتِ
یَوْمٍ
مَّعْلُوْمٍ
۟ۙ
وَّقِیْلَ
لِلنَّاسِ
هَلْ
اَنْتُمْ
مُّجْتَمِعُوْنَ
۟ۙ
لَعَلَّنَا
نَتَّبِعُ
السَّحَرَةَ
اِنْ
كَانُوْا
هُمُ
الْغٰلِبِیْنَ
۟
فَلَمَّا
جَآءَ
السَّحَرَةُ
قَالُوْا
لِفِرْعَوْنَ
اَىِٕنَّ
لَنَا
لَاَجْرًا
اِنْ
كُنَّا
نَحْنُ
الْغٰلِبِیْنَ
۟
قَالَ
نَعَمْ
وَاِنَّكُمْ
اِذًا
لَّمِنَ
الْمُقَرَّبِیْنَ
۟

فرعون نے اپنے ارد گرد موجود سرداروں سے کہا کہ یہ تو واقعتا ایک ماہر جادوگر ہے (34) یہ چاہتا ہے کہ اپنے اس جادو کے بل پر تمہیں تمہارے ملک سے نکال باہر کرے تو تم لوگ کیا مشورہ دیتے ہو (35) انہوں نے کہا کہ اس کو اور اس کے بھائی کو کچھ مہلت دے دیں اور بھیج دیں تمام شہروں میں نقیب (36) وہ لے آئیں آپ کے پاس تمام ماہر جادوگروں کو (37) تو یوں جمع کرلیے گئے تمام جاودوگر ایک مقررہ دن کے وعدے پر (38) اور لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ کیا تم جمع ہوجاؤ گے (39) تا کہ ہم پیروی کرلیں جادوگروں کی اگر وہی غالب رہیں (40) تو جب جادوگر آپہنچے تو انہوں نے فرعون سے پوچھا کہ کیا ہمیں انعام ملے گا اگر ہم غالب آگئے (41) اس نے کہا ضرور ! اور تب تم لوگ یقیناً مقربین میں سے ہوجاؤ گے (42)
–سورہ الشعراء [26:34-42]
وقال الملا من قوم فرعون اتذر موسى وقومه ليفسدوا في الارض ويذرك والهتك قال سنقتل ابناءهم ونستحيي نساءهم وانا فوقهم قاهرون ١٢٧
وَقَالَ ٱلْمَلَأُ مِن قَوْمِ فِرْعَوْنَ أَتَذَرُ مُوسَىٰ وَقَوْمَهُۥ لِيُفْسِدُواْ فِى ٱلْأَرْضِ وَيَذَرَكَ وَءَالِهَتَكَ ۚ قَالَ سَنُقَتِّلُ أَبْنَآءَهُمْ وَنَسْتَحْىِۦ نِسَآءَهُمْ وَإِنَّا فَوْقَهُمْ قَـٰهِرُونَ ١٢٧

وَقَالَ
الْمَلَاُ
مِنْ
قَوْمِ
فِرْعَوْنَ
اَتَذَرُ
مُوْسٰی
وَقَوْمَهٗ
لِیُفْسِدُوْا
فِی
الْاَرْضِ
وَیَذَرَكَ
وَاٰلِهَتَكَ ؕ
قَالَ
سَنُقَتِّلُ
اَبْنَآءَهُمْ
وَنَسْتَحْیٖ
نِسَآءَهُمْ ۚ
وَاِنَّا
فَوْقَهُمْ
قٰهِرُوْنَ
۟

اور کہا قوم فرعون کے سرداروں نے (فرعون سے) کیا آپ موسیٰ اور اس کی قوم کو اسی طرح چھوڑے رکھیں گے کہ وہ زمین کے اندر فساد مچائیں اور آپ کو اور آپ کے معبودوں کو چھوڑ دیں ! اس نے کہا ہم عنقریب قتل کریں گے ان کے بیٹوں کو اور زندہ رہنے دیں گے ان کی بیٹیوں کو اور یقیناً ہم ان پر پوری طرح غالب ہیں
–سورہ الأعراف [7:127]
الى فرعون ومليه فاتبعوا امر فرعون وما امر فرعون برشيد ٩٧ يقدم قومه يوم القيامة فاوردهم النار وبيس الورد المورود ٩٨ واتبعوا في هاذه لعنة ويوم القيامة بيس الرفد المرفود ٩٩
إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَٱتَّبَعُوٓاْ أَمْرَ فِرْعَوْنَ ۖ وَمَآ أَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِيدٍْ ٩٧ يَقْدُمُ قَوْمَهُۥ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ فَأَوْرَدَهُمُ ٱلنَّارَ ۖ وَبِئْسَ ٱلْوِرْدُ ٱلْمَوْرُودُ ٩٨ وَأُتْبِعُواْ فِى هَـٰذِهِۦ لَعْنَةًۭ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ ۚ بِئْسَ ٱلرِّفْدُ ٱلْمَرْفُودُ ٩٩

اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ
فَاتَّبَعُوْۤا
اَمْرَ
فِرْعَوْنَ ۚ
وَمَاۤ
اَمْرُ
فِرْعَوْنَ
بِرَشِیْدٍ
۟
یَقْدُمُ
قَوْمَهٗ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
فَاَوْرَدَهُمُ
النَّارَ ؕ
وَبِئْسَ
الْوِرْدُ
الْمَوْرُوْدُ
۟
وَاُتْبِعُوْا
فِیْ
هٰذِهٖ
لَعْنَةً
وَّیَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
بِئْسَ
الرِّفْدُ
الْمَرْفُوْدُ
۟

فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف لیکن انہوں نے فرعون ہی کی پیروی کی۔ حالانکہ فرعون کا معاملہ راستی والا نہیں تھا (97) قیامت کے دن وہ آئے گا آگے چلتا ہوا اپنی قوم کے پھر وہ آگ کے گھاٹ پر انہیں اتار دے گا۔ اور وہ بہت ہی برا گھاٹ ہے جس پر وہ اتارے جائیں گے (98) اور اس دنیا میں بھی لعنت ان کے پیچھے لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی۔ بہت ہی برا ہے وہ انعام جو ان کو ملنے والا ہے (99)
–سورہ هود [11:97-99]
وقال فرعون يا ايها الملا ما علمت لكم من الاه غيري فاوقد لي يا هامان على الطين فاجعل لي صرحا لعلي اطلع الى الاه موسى واني لاظنه من الكاذبين ٣٨ واستكبر هو وجنوده في الارض بغير الحق وظنوا انهم الينا لا يرجعون ٣٩ فاخذناه وجنوده فنبذناهم في اليم فانظر كيف كان عاقبة الظالمين ٤٠ وجعلناهم ايمة يدعون الى النار ويوم القيامة لا ينصرون ٤١ واتبعناهم في هاذه الدنيا لعنة ويوم القيامة هم من المقبوحين ٤٢
وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْمَلَأُ مَا عَلِمْتُ لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرِى فَأَوْقِدْ لِى يَـٰهَـٰمَـٰنُ عَلَى ٱلطِّينِ فَٱجْعَل لِّى صَرْحًۭا لَّعَلِّىٓ أَطَّلِعُ إِلَىٰٓ إِلَـٰهِ مُوسَىٰ وَإِنِّى لَأَظُنُّهُۥ مِنَ ٱلْكَـٰذِبِينَ ٣٨ وَٱسْتَكْبَرَ هُوَ وَجُنُودُهُۥ فِى ٱلْأَرْضِ بِغَيْرِ ٱلْحَقِّ وَظَنُّوٓاْ أَنَّهُمْ إِلَيْنَا لَا يُرْجَعُونَ ٣٩ فَأَخَذْنَـٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذْنَـٰهُمْ فِى ٱلْيَمِّ ۖ فَٱنظُرْ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلظَّـٰلِمِينَ ٤٠ وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةًۭ يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ ۖ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ ٤١ وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةًۭ ۖ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ ٤٢

وَقَالَ
فِرْعَوْنُ
یٰۤاَیُّهَا
الْمَلَاُ
مَا
عَلِمْتُ
لَكُمْ
مِّنْ
اِلٰهٍ
غَیْرِیْ ۚ
فَاَوْقِدْ
لِیْ
یٰهَامٰنُ
عَلَی
الطِّیْنِ
فَاجْعَلْ
لِّیْ
صَرْحًا
لَّعَلِّیْۤ
اَطَّلِعُ
اِلٰۤی
اِلٰهِ
مُوْسٰی ۙ
وَاِنِّیْ
لَاَظُنُّهٗ
مِنَ
الْكٰذِبِیْنَ
۟
وَاسْتَكْبَرَ
هُوَ
وَجُنُوْدُهٗ
فِی
الْاَرْضِ
بِغَیْرِ
الْحَقِّ
وَظَنُّوْۤا
اَنَّهُمْ
اِلَیْنَا
لَا
یُرْجَعُوْنَ
۟
فَاَخَذْنٰهُ
وَجُنُوْدَهٗ
فَنَبَذْنٰهُمْ
فِی
الْیَمِّ ۚ
فَانْظُرْ
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الظّٰلِمِیْنَ
۟
وَجَعَلْنٰهُمْ
اَىِٕمَّةً
یَّدْعُوْنَ
اِلَی
النَّارِ ۚ
وَیَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
لَا
یُنْصَرُوْنَ
۟
وَاَتْبَعْنٰهُمْ
فِیْ
هٰذِهِ
الدُّنْیَا
لَعْنَةً ۚ
وَیَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
هُمْ
مِّنَ
الْمَقْبُوْحِیْنَ
۟۠

اور فرعون نے کہا : اے درباریو ! میں تو اپنے سوا تمہارے لیے کسی معبود کو نہیں جانتا تو اے ہامان ! ذرا تم میرے لیے مٹی کی اینٹوں کو آگ سے پختہ کرو پھر میرے لیے ایک اونچا محل بنواؤ تاکہ میں جھانک سکوں موسیٰ کے الٰہ کو اور میں تو سمجھتا ہوں کہ وہ جھوٹا ہے (38) اور زمین میں ناحق تکبر کیا اس نے بھی اور اس کے لشکروں نے بھی اور انہوں نے سمجھا کہ وہ ہماری طرف لوٹائے نہیں جائیں گے (39) اور ہم نے پکڑ لیا اس کو بھی اور اس کے لشکروں کو بھی پھر ہم نے پھینک دیا انہیں سمندر میں تو دیکھ لو کیا انجام ہوا ظالموں کا (40) اور ہم نے بنا دیا انہیں امام آگ کی طرف بلانے والے اور قیامت کے دن ان کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی (41) اور ہم نے ان کے پیچھے لعنت لگا دی اس دنیا میں بھی اور قیامت کے دن وہ بہت ہی برے حال والوں میں سے ہوں گے (42)
–سورہ القصص [28:38-42]
ونادى فرعون في قومه قال يا قوم اليس لي ملك مصر وهاذه الانهار تجري من تحتي افلا تبصرون ٥١ ام انا خير من هاذا الذي هو مهين ولا يكاد يبين ٥٢ فلولا القي عليه اسورة من ذهب او جاء معه الملايكة مقترنين ٥٣ فاستخف قومه فاطاعوه انهم كانوا قوما فاسقين ٥٤ فلما اسفونا انتقمنا منهم فاغرقناهم اجمعين ٥٥ فجعلناهم سلفا ومثلا للاخرين ٥٦
وَنَادَىٰ فِرْعَوْنُ فِى قَوْمِهِۦ قَالَ يَـٰقَوْمِ أَلَيْسَ لِى مُلْكُ مِصْرَ وَهَـٰذِهِ ٱلْأَنْهَـٰرُ تَجْرِى مِن تَحْتِىٓ ۖ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ٥١ أَمْ أَنَا۠ خَيْرٌۭ مِّنْ هَـٰذَا ٱلَّذِى هُوَ مَهِينٌۭ وَلَا يَكَادُ يُبِينُ ٥٢ فَلَوْلَآ أُلْقِىَ عَلَيْهِ أَسْوِرَةٌۭ مِّن ذَهَبٍ أَوْ جَآءَ مَعَهُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ مُقْتَرِنِينَ ٥٣ فَٱسْتَخَفَّ قَوْمَهُۥ فَأَطَاعُوهُ ۚ إِنَّهُمْ كَانُواْ قَوْمًۭا فَـٰسِقِينَ ٥٤ فَلَمَّآ ءَاسَفُونَا ٱنتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقْنَـٰهُمْ أَجْمَعِينَ ٥٥ فَجَعَلْنَـٰهُمْ سَلَفًۭا وَمَثَلًۭا لِّلْـَٔاخِرِينَ ٥٦

وَنَادٰی
فِرْعَوْنُ
فِیْ
قَوْمِهٖ
قَالَ
یٰقَوْمِ
اَلَیْسَ
لِیْ
مُلْكُ
مِصْرَ
وَهٰذِهِ
الْاَنْهٰرُ
تَجْرِیْ
مِنْ
تَحْتِیْ ۚ
اَفَلَا
تُبْصِرُوْنَ
۟ؕ
اَمْ
اَنَا
خَیْرٌ
مِّنْ
هٰذَا
الَّذِیْ
هُوَ
مَهِیْنٌ ۙ۬
وَّلَا
یَكَادُ
یُبِیْنُ
۟
فَلَوْلَاۤ
اُلْقِیَ
عَلَیْهِ
اَسْوِرَةٌ
مِّنْ
ذَهَبٍ
اَوْ
جَآءَ
مَعَهُ
الْمَلٰٓىِٕكَةُ
مُقْتَرِنِیْنَ
۟
فَاسْتَخَفَّ
قَوْمَهٗ
فَاَطَاعُوْهُ ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمًا
فٰسِقِیْنَ
۟
فَلَمَّاۤ
اٰسَفُوْنَا
انْتَقَمْنَا
مِنْهُمْ
فَاَغْرَقْنٰهُمْ
اَجْمَعِیْنَ
۟ۙ
فَجَعَلْنٰهُمْ
سَلَفًا
وَّمَثَلًا
لِّلْاٰخِرِیْنَ
۟۠

اور فرعون نے اپنی قوم میں ڈھنڈورا پٹوا دیا اس نے کہا کہ اے میری قوم کے لوگو ! کیا مصر کی حکومت میری نہیں ہے ؟ اور یہ نہریں میرے نیچے نہیں بہہ رہی ہیں ؟ تو کیا تم دیکھتے نہیں ؟ (51) کیا میں بہتر نہیں ہوں اس سے جو ایک بےعزت آدمی ہے ؟ اور صاف بات بھی نہیں کرسکتا (52) تو کیوں نہیں اتارے گئے اس پر سونے کے کنگن ؟ یا اس کے ساتھ فرشتے چلے آ رہے ہوتے صفیں باندھے ہوئے (53) تو (اس طرح) اس نے اپنی قوم کی مت مار دی اور انہوں نے اسی کا کہنا مانا یقینا وہ لوگ خود بھی نافرمان ہی تھے (54) توجب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا پس ہم نے ان سب کو غرق کردیا (55) چناچہ ہم نے انہیں بنا دیا ماضی کی داستان اور بعد والوں کے لیے ایک نشان عبرت (56)
–سورہ الزخرف [43:51-56]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔