سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

The Romans in the Quran

The Romans in the Quran
غلبت الروم ٢
غُلِبَتِ ٱلرُّومُ ٢

غُلِبَتِ
الرُّوْمُ
۟ۙ

رومی مغلوب ہوگئے
–سورہ الروم [30:2]
غلبت الروم ٢ في ادنى الارض وهم من بعد غلبهم سيغلبون ٣ في بضع سنين لله الامر من قبل ومن بعد ويوميذ يفرح المومنون ٤
غُلِبَتِ ٱلرُّومُ ٢ فِىٓ أَدْنَى ٱلْأَرْضِ وَهُم مِّنْ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ ٣ فِى بِضْعِ سِنِينَ ۗ لِلَّهِ ٱلْأَمْرُ مِن قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ ۚ وَيَوْمَئِذٍْ يَفْرَحُ ٱلْمُؤْمِنُونَ ٤

غُلِبَتِ
الرُّوْمُ
۟ۙ
فِیْۤ
اَدْنَی
الْاَرْضِ
وَهُمْ
مِّنْ
بَعْدِ
غَلَبِهِمْ
سَیَغْلِبُوْنَ
۟ۙ
فِیْ
بِضْعِ
سِنِیْنَ ؕ۬
لِلّٰهِ
الْاَمْرُ
مِنْ
قَبْلُ
وَمِنْ
بَعْدُ ؕ
وَیَوْمَىِٕذٍ
یَّفْرَحُ
الْمُؤْمِنُوْنَ
۟ۙ

رومی مغلوب ہوگئے (2) قریب کی سر زمین میں۔ اور وہ اپنی اس مغلوبیت کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے (3) چند سالوں میں اللہ ہی کا اختیار ہے پہلے بھی اور بعد میں بھی اور اس دن اہل ایمان خوشیاں منا رہے ہوں گے (4)
–سورہ الروم [30:2-4]
في بضع سنين لله الامر من قبل ومن بعد ويوميذ يفرح المومنون ٤ بنصر الله ينصر من يشاء وهو العزيز الرحيم ٥ وعد الله لا يخلف الله وعده ولاكن اكثر الناس لا يعلمون ٦
فِى بِضْعِ سِنِينَ ۗ لِلَّهِ ٱلْأَمْرُ مِن قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ ۚ وَيَوْمَئِذٍْ يَفْرَحُ ٱلْمُؤْمِنُونَ ٤ بِنَصْرِ ٱللَّهِ ۚ يَنصُرُ مَن يَشَآءُ ۖ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ٥ وَعْدَ ٱللَّهِ ۖ لَا يُخْلِفُ ٱللَّهُ وَعْدَهُۥ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ٦

فِیْ
بِضْعِ
سِنِیْنَ ؕ۬
لِلّٰهِ
الْاَمْرُ
مِنْ
قَبْلُ
وَمِنْ
بَعْدُ ؕ
وَیَوْمَىِٕذٍ
یَّفْرَحُ
الْمُؤْمِنُوْنَ
۟ۙ
بِنَصْرِ
اللّٰهِ ؕ
یَنْصُرُ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الرَّحِیْمُ
۟ۙ
وَعْدَ
اللّٰهِ ؕ
لَا
یُخْلِفُ
اللّٰهُ
وَعْدَهٗ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَ
النَّاسِ
لَا
یَعْلَمُوْنَ
۟

چند سالوں میں اللہ ہی کا اختیار ہے پہلے بھی اور بعد میں بھی اور اس دن اہل ایمان خوشیاں منا رہے ہوں گے (4) (وہ خوش ہوں گے) اللہ کی مدد سے۔ وہ مدد کرتا ہے جس کی چاہتا ہے۔ اور وہ زبردست بہت رحم فرمانے والا ہے (5) یہ اللہ کا وعدہ ہے۔ اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ علم نہیں رکھتے (6)
–سورہ الروم [30:4-6]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔