سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Thamud in the Quran

Thamud in the Quran
والى ثمود اخاهم صالحا قال يا قوم اعبدوا الله ما لكم من الاه غيره قد جاءتكم بينة من ربكم هاذه ناقة الله لكم اية فذروها تاكل في ارض الله ولا تمسوها بسوء فياخذكم عذاب اليم ٧٣ واذكروا اذ جعلكم خلفاء من بعد عاد وبواكم في الارض تتخذون من سهولها قصورا وتنحتون الجبال بيوتا فاذكروا الاء الله ولا تعثوا في الارض مفسدين ٧٤ قال الملا الذين استكبروا من قومه للذين استضعفوا لمن امن منهم اتعلمون ان صالحا مرسل من ربه قالوا انا بما ارسل به مومنون ٧٥ قال الذين استكبروا انا بالذي امنتم به كافرون ٧٦ فعقروا الناقة وعتوا عن امر ربهم وقالوا يا صالح ايتنا بما تعدنا ان كنت من المرسلين ٧٧ فاخذتهم الرجفة فاصبحوا في دارهم جاثمين ٧٨ فتولى عنهم وقال يا قوم لقد ابلغتكم رسالة ربي ونصحت لكم ولاكن لا تحبون الناصحين ٧٩
وَإِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَـٰلِحًۭا ۗ قَالَ يَـٰقَوْمِ ٱعْبُدُواْ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُۥ ۖ قَدْ جَآءَتْكُم بَيِّنَةٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ ۖ هَـٰذِهِۦ نَاقَةُ ٱللَّهِ لَكُمْ ءَايَةًۭ ۖ فَذَرُوهَا تَأْكُلْ فِىٓ أَرْضِ ٱللَّهِ ۖ وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوٓءٍْ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌۭ ٧٣ وَٱذْكُرُوٓاْ إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنْ بَعْدِ عَادٍْ وَبَوَّأَكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ تَتَّخِذُونَ مِن سُهُولِهَا قُصُورًۭا وَتَنْحِتُونَ ٱلْجِبَالَ بُيُوتًۭا ۖ فَٱذْكُرُوٓاْ ءَالَآءَ ٱللَّهِ وَلَا تَعْثَوْاْ فِى ٱلْأَرْضِ مُفْسِدِينَ ٧٤ قَالَ ٱلْمَلَأُ ٱلَّذِينَ ٱسْتَكْبَرُواْ مِن قَوْمِهِۦ لِلَّذِينَ ٱسْتُضْعِفُواْ لِمَنْ ءَامَنَ مِنْهُمْ أَتَعْلَمُونَ أَنَّ صَـٰلِحًۭا مُّرْسَلٌۭ مِّن رَّبِّهِۦ ۚ قَالُوٓاْ إِنَّا بِمَآ أُرْسِلَ بِهِۦ مُؤْمِنُونَ ٧٥ قَالَ ٱلَّذِينَ ٱسْتَكْبَرُوٓاْ إِنَّا بِٱلَّذِىٓ ءَامَنتُم بِهِۦ كَـٰفِرُونَ ٧٦ فَعَقَرُواْ ٱلنَّاقَةَ وَعَتَوْاْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ وَقَالُواْ يَـٰصَـٰلِحُ ٱئْتِنَا بِمَا تَعِدُنَآ إِن كُنتَ مِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ ٧٧ فَأَخَذَتْهُمُ ٱلرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُواْ فِى دَارِهِمْ جَـٰثِمِينَ ٧٨ فَتَوَلَّىٰ عَنْهُمْ وَقَالَ يَـٰقَوْمِ لَقَدْ أَبْلَغْتُكُمْ رِسَالَةَ رَبِّى وَنَصَحْتُ لَكُمْ وَلَـٰكِن لَّا تُحِبُّونَ ٱلنَّـٰصِحِينَ ٧٩

وَاِلٰی
ثَمُوْدَ
اَخَاهُمْ
صٰلِحًا ۘ
قَالَ
یٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا
لَكُمْ
مِّنْ
اِلٰهٍ
غَیْرُهٗ ؕ
قَدْ
جَآءَتْكُمْ
بَیِّنَةٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ ؕ
هٰذِهٖ
نَاقَةُ
اللّٰهِ
لَكُمْ
اٰیَةً
فَذَرُوْهَا
تَاْكُلْ
فِیْۤ
اَرْضِ
اللّٰهِ
وَلَا
تَمَسُّوْهَا
بِسُوْٓءٍ
فَیَاْخُذَكُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
وَاذْكُرُوْۤا
اِذْ
جَعَلَكُمْ
خُلَفَآءَ
مِنْ
بَعْدِ
عَادٍ
وَّبَوَّاَكُمْ
فِی
الْاَرْضِ
تَتَّخِذُوْنَ
مِنْ
سُهُوْلِهَا
قُصُوْرًا
وَّتَنْحِتُوْنَ
الْجِبَالَ
بُیُوْتًا ۚ
فَاذْكُرُوْۤا
اٰلَآءَ
اللّٰهِ
وَلَا
تَعْثَوْا
فِی
الْاَرْضِ
مُفْسِدِیْنَ
۟
قَالَ
الْمَلَاُ
الَّذِیْنَ
اسْتَكْبَرُوْا
مِنْ
قَوْمِهٖ
لِلَّذِیْنَ
اسْتُضْعِفُوْا
لِمَنْ
اٰمَنَ
مِنْهُمْ
اَتَعْلَمُوْنَ
اَنَّ
صٰلِحًا
مُّرْسَلٌ
مِّنْ
رَّبِّهٖ ؕ
قَالُوْۤا
اِنَّا
بِمَاۤ
اُرْسِلَ
بِهٖ
مُؤْمِنُوْنَ
۟
قَالَ
الَّذِیْنَ
اسْتَكْبَرُوْۤا
اِنَّا
بِالَّذِیْۤ
اٰمَنْتُمْ
بِهٖ
كٰفِرُوْنَ
۟
فَعَقَرُوا
النَّاقَةَ
وَعَتَوْا
عَنْ
اَمْرِ
رَبِّهِمْ
وَقَالُوْا
یٰصٰلِحُ
ائْتِنَا
بِمَا
تَعِدُنَاۤ
اِنْ
كُنْتَ
مِنَ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟
فَاَخَذَتْهُمُ
الرَّجْفَةُ
فَاَصْبَحُوْا
فِیْ
دَارِهِمْ
جٰثِمِیْنَ
۟
فَتَوَلّٰی
عَنْهُمْ
وَقَالَ
یٰقَوْمِ
لَقَدْ
اَبْلَغْتُكُمْ
رِسَالَةَ
رَبِّیْ
وَنَصَحْتُ
لَكُمْ
وَلٰكِنْ
لَّا
تُحِبُّوْنَ
النّٰصِحِیْنَ
۟

اور قوم ثمود کی طرف (بھیجا ہم نے) ان کے بھائی صالح ؑ کو اس ؑ نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ کی جس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک خاص نشانی آگئی ہے یہ اللہ کی اونٹنی ہے تمہارے لیے ایک نشانی تو اسے چھوڑے رکھو کہ یہ اللہ کی زمین میں چرتی پھرے اور اسے نہ چھونا کسی برے ارادے سے (اگر تم نے ایسا کیا) تو ایک درد ناک عذاب تمہیں آپکڑے گا (73) اور یاد کرو جب اس نے تمہیں جانشین بنایا قوم عاد (کی تباہی) کے بعد اور تمہیں جگہ دی زمین میں تم اس کے نرم میدانوں میں محل تعمیر کرتے ہو اور پہاڑوں کو تراش کر (بھی اپنے لیے) گھر بنالیتے ہو تو اللہ کی نعمتوں کو یاد رکھو اور مت پھرو زمین میں فساد مچاتے (74) آپ ؑ کی قوم کے متکبر سرداروں نے ان لوگوں سے کہا جو دبا لیے گئے تھے (اور) جو ان میں سے ایمان لے آئے تھے کہ (واقعی) کیا تم لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صالح اپنے رب کی طرف سے بھیجا گیا ہے ؟ انہوں نے کہا کہ (ہاں) ہم تو جو کچھ ان کو دے کر بھیجا گیا ہے اس پر ایمان رکھتے ہیں (75) (اس پر) وہ استکبار کرنے والے کہتے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم اس کے منکر ہیں (76) تو انہوں نے اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں اور اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی اور کہا کہ اے صالح لے آؤ ہم پر وہ (عذاب) جس سے تم ہمیں ڈراتے ہو اگر واقعی تم رسول ہو۔ (77) تو انہیں آپکڑا زلزے نے پھر وہ پڑے رہ گئے اپنے گھروں میں اوندھے (78) تو (صالح ؑ نے) ان سے پیٹھ موڑ لی اور کہا کہ اے میری قوم کے لوگو ! میں نے تو تمہیں اپنے رب کا پیغام پہنچا دیا تھا اور میں نے (امکان بھر) تمہاری خیر خواہی کی لیکن تم تو خیر خواہوں کو پسند نہیں کرتے (79)
–سورہ الأعراف [7:73-79]
۞ والى ثمود اخاهم صالحا قال يا قوم اعبدوا الله ما لكم من الاه غيره هو انشاكم من الارض واستعمركم فيها فاستغفروه ثم توبوا اليه ان ربي قريب مجيب ٦١ قالوا يا صالح قد كنت فينا مرجوا قبل هاذا اتنهانا ان نعبد ما يعبد اباونا واننا لفي شك مما تدعونا اليه مريب ٦٢ قال يا قوم ارايتم ان كنت على بينة من ربي واتاني منه رحمة فمن ينصرني من الله ان عصيته فما تزيدونني غير تخسير ٦٣ ويا قوم هاذه ناقة الله لكم اية فذروها تاكل في ارض الله ولا تمسوها بسوء فياخذكم عذاب قريب ٦٤ فعقروها فقال تمتعوا في داركم ثلاثة ايام ذالك وعد غير مكذوب ٦٥ فلما جاء امرنا نجينا صالحا والذين امنوا معه برحمة منا ومن خزي يوميذ ان ربك هو القوي العزيز ٦٦ واخذ الذين ظلموا الصيحة فاصبحوا في ديارهم جاثمين ٦٧ كان لم يغنوا فيها الا ان ثمود كفروا ربهم الا بعدا لثمود ٦٨
۞ وَإِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَـٰلِحًۭا ۚ قَالَ يَـٰقَوْمِ ٱعْبُدُواْ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُۥ ۖ هُوَ أَنشَأَكُم مِّنَ ٱلْأَرْضِ وَٱسْتَعْمَرَكُمْ فِيهَا فَٱسْتَغْفِرُوهُ ثُمَّ تُوبُوٓاْ إِلَيْهِ ۚ إِنَّ رَبِّى قَرِيبٌۭ مُّجِيبٌۭ ٦١ قَالُواْ يَـٰصَـٰلِحُ قَدْ كُنتَ فِينَا مَرْجُوًّۭا قَبْلَ هَـٰذَآ ۖ أَتَنْهَىٰنَآ أَن نَّعْبُدَ مَا يَعْبُدُ ءَابَآؤُنَا وَإِنَّنَا لَفِى شَكٍّْ مِّمَّا تَدْعُونَآ إِلَيْهِ مُرِيبٍْ ٦٢ قَالَ يَـٰقَوْمِ أَرَءَيْتُمْ إِن كُنتُ عَلَىٰ بَيِّنَةٍْ مِّن رَّبِّى وَءَاتَىٰنِى مِنْهُ رَحْمَةًۭ فَمَن يَنصُرُنِى مِنَ ٱللَّهِ إِنْ عَصَيْتُهُۥ ۖ فَمَا تَزِيدُونَنِى غَيْرَ تَخْسِيرٍْ ٦٣ وَيَـٰقَوْمِ هَـٰذِهِۦ نَاقَةُ ٱللَّهِ لَكُمْ ءَايَةًۭ فَذَرُوهَا تَأْكُلْ فِىٓ أَرْضِ ٱللَّهِ وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوٓءٍْ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابٌۭ قَرِيبٌۭ ٦٤ فَعَقَرُوهَا فَقَالَ تَمَتَّعُواْ فِى دَارِكُمْ ثَلَـٰثَةَ أَيَّامٍْ ۖ ذَٰلِكَ وَعْدٌ غَيْرُ مَكْذُوبٍْ ٦٥ فَلَمَّا جَآءَ أَمْرُنَا نَجَّيْنَا صَـٰلِحًۭا وَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ مَعَهُۥ بِرَحْمَةٍْ مِّنَّا وَمِنْ خِزْىِ يَوْمِئِذٍ ۗ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ ٱلْقَوِىُّ ٱلْعَزِيزُ ٦٦ وَأَخَذَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ ٱلصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُواْ فِى دِيَـٰرِهِمْ جَـٰثِمِينَ ٦٧ كَأَن لَّمْ يَغْنَوْاْ فِيهَآ ۗ أَلَآ إِنَّ ثَمُودَاْ كَفَرُواْ رَبَّهُمْ ۗ أَلَا بُعْدًۭا لِّثَمُودَ ٦٨

وَاِلٰی
ثَمُوْدَ
اَخَاهُمْ
صٰلِحًا ۘ
قَالَ
یٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا
لَكُمْ
مِّنْ
اِلٰهٍ
غَیْرُهٗ ؕ
هُوَ
اَنْشَاَكُمْ
مِّنَ
الْاَرْضِ
وَاسْتَعْمَرَكُمْ
فِیْهَا
فَاسْتَغْفِرُوْهُ
ثُمَّ
تُوْبُوْۤا
اِلَیْهِ ؕ
اِنَّ
رَبِّیْ
قَرِیْبٌ
مُّجِیْبٌ
۟
قَالُوْا
یٰصٰلِحُ
قَدْ
كُنْتَ
فِیْنَا
مَرْجُوًّا
قَبْلَ
هٰذَاۤ
اَتَنْهٰىنَاۤ
اَنْ
نَّعْبُدَ
مَا
یَعْبُدُ
اٰبَآؤُنَا
وَاِنَّنَا
لَفِیْ
شَكٍّ
مِّمَّا
تَدْعُوْنَاۤ
اِلَیْهِ
مُرِیْبٍ
۟
قَالَ
یٰقَوْمِ
اَرَءَیْتُمْ
اِنْ
كُنْتُ
عَلٰی
بَیِّنَةٍ
مِّنْ
رَّبِّیْ
وَاٰتٰىنِیْ
مِنْهُ
رَحْمَةً
فَمَنْ
یَّنْصُرُنِیْ
مِنَ
اللّٰهِ
اِنْ
عَصَیْتُهٗ ۫
فَمَا
تَزِیْدُوْنَنِیْ
غَیْرَ
تَخْسِیْرٍ
۟
وَیٰقَوْمِ
هٰذِهٖ
نَاقَةُ
اللّٰهِ
لَكُمْ
اٰیَةً
فَذَرُوْهَا
تَاْكُلْ
فِیْۤ
اَرْضِ
اللّٰهِ
وَلَا
تَمَسُّوْهَا
بِسُوْٓءٍ
فَیَاْخُذَكُمْ
عَذَابٌ
قَرِیْبٌ
۟
فَعَقَرُوْهَا
فَقَالَ
تَمَتَّعُوْا
فِیْ
دَارِكُمْ
ثَلٰثَةَ
اَیَّامٍ ؕ
ذٰلِكَ
وَعْدٌ
غَیْرُ
مَكْذُوْبٍ
۟
فَلَمَّا
جَآءَ
اَمْرُنَا
نَجَّیْنَا
صٰلِحًا
وَّالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
مَعَهٗ
بِرَحْمَةٍ
مِّنَّا
وَمِنْ
خِزْیِ
یَوْمِىِٕذٍ ؕ
اِنَّ
رَبَّكَ
هُوَ
الْقَوِیُّ
الْعَزِیْزُ
۟
وَاَخَذَ
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوا
الصَّیْحَةُ
فَاَصْبَحُوْا
فِیْ
دِیَارِهِمْ
جٰثِمِیْنَ
۟ۙ
كَاَنْ
لَّمْ
یَغْنَوْا
فِیْهَا ؕ
اَلَاۤ
اِنَّ
ثَمُوْدَاۡ
كَفَرُوْا
رَبَّهُمْ ؕ
اَلَا
بُعْدًا
لِّثَمُوْدَ
۟۠

اور ثمود کی طرف (ہم نے بھیجا) ان کے بھائی صالح کو آپ نے فرمایا : اے میری قوم کے لوگو ! اللہ کی بندگی کرو تمہارا کوئی معبود اس کے سوا نہیں ہے اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور اس میں تم کو آباد کیا تو اس سے اپنے گناہ بخشواؤ پھر اسی کی جناب میں رجوع کرو یقیناً میرا رب قریب ہے اور دعا کا قبول کرنے والا ہے (61) انہوں نے کہ اے صالح ! آپ سے تو ہماری بڑی امیدیں وابستہ تھیں اس سے پہلے کیا آپ ہمیں روک رہے ہیں ان کو پوجنے سے جن کو ہمارے آباء و اَجداد پوجتے تھے ؟ اور یقیناً جس چیز کی طرف آپ ہمیں بلا رہے ہیں اس کے بارے میں ہمیں بہت شکوک و شبہات ہیں (62) صالح نے کہا : اے میری قوم کے لوگو ! ذرا سوچوتو سہی اگر میں (پہلے سے ہی) اپنے رب کی طرف سے بینہّ پر تھا اور اللہ نے مجھے اپنے پاس سے خاص رحمت بھی عطا کردی تو اب اگر میں اس کی نافرمانی کروں تو مجھے اللہ (کی پکڑ) سے کون بچائے گا ؟ تم تو اضافہ نہیں کرو گے میرے لیے مگر خسارہ ہی میں (63) اور (دیکھو) میری قوم کے لوگو ! یہ اللہ کی اونٹنی تمہارے لیے ایک نشانی ہے اسے چھوڑے رکھو کہ یہ چرتی پھرے اللہ کی زمین میں اور (دیکھنا) کسی برے ارادے سے اسے ہاتھ نہ لگانا ورنہ تمہیں آپکڑے گا ایک قریبی عذاب (64) تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں تو صالح نے فرمایا : اب تم اپنے گھروں میں تین دن تک رہ بس لو۔ یہ وہ وعدہ ہے جو جھوٹا ثابت نہیں ہوگا (65) تو جب ہمارا فیصلہ آگیا تو ہم نے نجات دی صالح کو اور ان کو جو آپ کے ساتھ ایمان لائے تھے اپنی رحمت سے اور اس دن کی رسوائی سے (انہیں بچا لیا)۔ یقیناً آپ کا پروردگار بہت طاقتور زبردست ہے (66) اور ان ظالموں کو پکڑ لیا ایک چنگھاڑ نے تو وہ اپنے گھروں کے اندر اوندھے پڑے رہ گئے (67) گویا وہ کبھی ان میں بسے ہی نہیں تھے آگاہ ہوجاؤ یقیناً ثمود نے اپنے رب کا کفر کیا۔ آگاہ ہوجاؤ پھٹکار ہے ثمود پر (68)
–سورہ هود [11:61-68]
كذبت ثمود المرسلين ١٤١ اذ قال لهم اخوهم صالح الا تتقون ١٤٢ اني لكم رسول امين ١٤٣ فاتقوا الله واطيعون ١٤٤ وما اسالكم عليه من اجر ان اجري الا على رب العالمين ١٤٥ اتتركون في ما هاهنا امنين ١٤٦ في جنات وعيون ١٤٧ وزروع ونخل طلعها هضيم ١٤٨ وتنحتون من الجبال بيوتا فارهين ١٤٩
كَذَّبَتْ ثَمُودُ ٱلْمُرْسَلِينَ ١٤١ إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ صَـٰلِحٌ أَلَا تَتَّقُونَ ١٤٢ إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌۭ ١٤٣ فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١٤٤ وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ١٤٥ أَتُتْرَكُونَ فِى مَا هَـٰهُنَآ ءَامِنِينَ ١٤٦ فِى جَنَّـٰتٍْ وَعُيُونٍْ ١٤٧ وَزُرُوعٍْ وَنَخْلٍْ طَلْعُهَا هَضِيمٌۭ ١٤٨ وَتَنْحِتُونَ مِنَ ٱلْجِبَالِ بُيُوتًۭا فَـٰرِهِينَ ١٤٩

كَذَّبَتْ
ثَمُوْدُ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۚۖ
اِذْ
قَالَ
لَهُمْ
اَخُوْهُمْ
صٰلِحٌ
اَلَا
تَتَّقُوْنَ
۟ۚ
اِنِّیْ
لَكُمْ
رَسُوْلٌ
اَمِیْنٌ
۟ۙ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَطِیْعُوْنِ
۟ۚ
وَمَاۤ
اَسْـَٔلُكُمْ
عَلَیْهِ
مِنْ
اَجْرٍ ۚ
اِنْ
اَجْرِیَ
اِلَّا
عَلٰی
رَبِّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟ؕ
اَتُتْرَكُوْنَ
فِیْ
مَا
هٰهُنَاۤ
اٰمِنِیْنَ
۟ۙ
فِیْ
جَنّٰتٍ
وَّعُیُوْنٍ
۟ۙ
وَّزُرُوْعٍ
وَّنَخْلٍ
طَلْعُهَا
هَضِیْمٌ
۟ۚ
وَتَنْحِتُوْنَ
مِنَ
الْجِبَالِ
بُیُوْتًا
فٰرِهِیْنَ
۟ۚ

(اسی طرح) قوم ثمود نے رسولوں ؑ کو جھٹلایا (141) جب ان کے بھائی صالح ؑ نے انہیں کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو (142) یقیناً میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ؑ ہوں (143) پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو (144) اور میں تم سے اس پر کسی اجر کا طالب نہیں ہوں میری اجرت تو تمام جہانوں کے رب ہی کے ذمے ّ ہے (145) کیا تم چھوڑ دیے جاؤگے ان (نعمتوں) میں یہاں امن سے (146) ان باغات اور چشموں میں (147) اور کھیتیوں اور نرم و ملائم خوشوں والی کھجوروں میں (148) اور تم پہاڑوں کو تراش کر اپنے گھر بناتے ہو اتراتے ہوئے (149)
–سورہ الشعراء [26:141-149]
فاتقوا الله واطيعون ١٥٠ ولا تطيعوا امر المسرفين ١٥١ الذين يفسدون في الارض ولا يصلحون ١٥٢ قالوا انما انت من المسحرين ١٥٣ ما انت الا بشر مثلنا فات باية ان كنت من الصادقين ١٥٤ قال هاذه ناقة لها شرب ولكم شرب يوم معلوم ١٥٥ ولا تمسوها بسوء فياخذكم عذاب يوم عظيم ١٥٦ فعقروها فاصبحوا نادمين ١٥٧ فاخذهم العذاب ان في ذالك لاية وما كان اكثرهم مومنين ١٥٨ وان ربك لهو العزيز الرحيم ١٥٩
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١٥٠ وَلَا تُطِيعُوٓاْ أَمْرَ ٱلْمُسْرِفِينَ ١٥١ ٱلَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ ١٥٢ قَالُوٓاْ إِنَّمَآ أَنتَ مِنَ ٱلْمُسَحَّرِينَ ١٥٣ مَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٌۭ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِـَٔايَةٍ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ١٥٤ قَالَ هَـٰذِهِۦ نَاقَةٌۭ لَّهَا شِرْبٌۭ وَلَكُمْ شِرْبُ يَوْمٍْ مَّعْلُومٍْ ١٥٥ وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوٓءٍْ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَظِيمٍْ ١٥٦ فَعَقَرُوهَا فَأَصْبَحُواْ نَـٰدِمِينَ ١٥٧ فَأَخَذَهُمُ ٱلْعَذَابُ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ١٥٨ وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ١٥٩

فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَطِیْعُوْنِ
۟ۚ
وَلَا
تُطِیْعُوْۤا
اَمْرَ
الْمُسْرِفِیْنَ
۟ۙ
الَّذِیْنَ
یُفْسِدُوْنَ
فِی
الْاَرْضِ
وَلَا
یُصْلِحُوْنَ
۟
قَالُوْۤا
اِنَّمَاۤ
اَنْتَ
مِنَ
الْمُسَحَّرِیْنَ
۟ۚ
مَاۤ
اَنْتَ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثْلُنَا ۖۚ
فَاْتِ
بِاٰیَةٍ
اِنْ
كُنْتَ
مِنَ
الصّٰدِقِیْنَ
۟
قَالَ
هٰذِهٖ
نَاقَةٌ
لَّهَا
شِرْبٌ
وَّلَكُمْ
شِرْبُ
یَوْمٍ
مَّعْلُوْمٍ
۟ۚ
وَلَا
تَمَسُّوْهَا
بِسُوْٓءٍ
فَیَاْخُذَكُمْ
عَذَابُ
یَوْمٍ
عَظِیْمٍ
۟
فَعَقَرُوْهَا
فَاَصْبَحُوْا
نٰدِمِیْنَ
۟ۙ
فَاَخَذَهُمُ
الْعَذَابُ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیَةً ؕ
وَمَا
كَانَ
اَكْثَرُهُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟
وَاِنَّ
رَبَّكَ
لَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الرَّحِیْمُ
۟۠

پس تم اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو (150) اور مت مانو حد سے بڑھنے والوں کا حکم (151) جو لوگ زمین میں فساد مچاتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے (152) انہوں نے جواب دیا کہ (اے صالح) تم نہیں ہو مگر ایک سحرزدہ شخص (153) تم نہیں ہو مگر ہمارے ہی جیسے ایک انسان تو لے آؤ کوئی نشانی اگر تم (اپنے دعوے میں) سچے ہو (154) صالح ؑ نے کہا : یہ اونٹنی ہے ایک دن اس کے پانی پینے کی باری ہے اور ایک معینّ دن کی باری تمہاری ہے (155) اور مت ہاتھ لگانا اسے برے ارادے سے ورنہ ایک بڑے دن کا عذاب تمہیں آپکڑے گا (156) تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں پھر وہ ہو کر رہ گئے پچھتانے والے (157) پس ان کو آپکڑا عذاب نے یقیناً اس میں نشانی ہے لیکن ان کی اکثریت ماننے والی نہیں ہے (158) اور یقیناً آپ ﷺ کا پروردگار بہت زبردست نہایت رحم کرنے والا ہے (159)
–سورہ الشعراء [26:150-159]
ولقد ارسلنا الى ثمود اخاهم صالحا ان اعبدوا الله فاذا هم فريقان يختصمون ٤٥ قال يا قوم لم تستعجلون بالسيية قبل الحسنة لولا تستغفرون الله لعلكم ترحمون ٤٦ قالوا اطيرنا بك وبمن معك قال طايركم عند الله بل انتم قوم تفتنون ٤٧ وكان في المدينة تسعة رهط يفسدون في الارض ولا يصلحون ٤٨ قالوا تقاسموا بالله لنبيتنه واهله ثم لنقولن لوليه ما شهدنا مهلك اهله وانا لصادقون ٤٩ ومكروا مكرا ومكرنا مكرا وهم لا يشعرون ٥٠ فانظر كيف كان عاقبة مكرهم انا دمرناهم وقومهم اجمعين ٥١ فتلك بيوتهم خاوية بما ظلموا ان في ذالك لاية لقوم يعلمون ٥٢ وانجينا الذين امنوا وكانوا يتقون ٥٣
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَآ إِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَـٰلِحًا أَنِ ٱعْبُدُواْ ٱللَّهَ فَإِذَا هُمْ فَرِيقَانِ يَخْتَصِمُونَ ٤٥ قَالَ يَـٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُونَ بِٱلسَّيِّئَةِ قَبْلَ ٱلْحَسَنَةِ ۖ لَوْلَا تَسْتَغْفِرُونَ ٱللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ٤٦ قَالُواْ ٱطَّيَّرْنَا بِكَ وَبِمَن مَّعَكَ ۚ قَالَ طَـٰٓئِرُكُمْ عِندَ ٱللَّهِ ۖ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌۭ تُفْتَنُونَ ٤٧ وَكَانَ فِى ٱلْمَدِينَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍْ يُفْسِدُونَ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ ٤٨ قَالُواْ تَقَاسَمُواْ بِٱللَّهِ لَنُبَيِّتَنَّهُۥ وَأَهْلَهُۥ ثُمَّ لَنَقُولَنَّ لِوَلِيِّهِۦ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ أَهْلِهِۦ وَإِنَّا لَصَـٰدِقُونَ ٤٩ وَمَكَرُواْ مَكْرًۭا وَمَكَرْنَا مَكْرًۭا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ٥٠ فَٱنظُرْ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ مَكْرِهِمْ أَنَّا دَمَّرْنَـٰهُمْ وَقَوْمَهُمْ أَجْمَعِينَ ٥١ فَتِلْكَ بُيُوتُهُمْ خَاوِيَةًْ بِمَا ظَلَمُوٓاْ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةًۭ لِّقَوْمٍْ يَعْلَمُونَ ٥٢ وَأَنجَيْنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ ٥٣

وَلَقَدْ
اَرْسَلْنَاۤ
اِلٰی
ثَمُوْدَ
اَخَاهُمْ
صٰلِحًا
اَنِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
فَاِذَا
هُمْ
فَرِیْقٰنِ
یَخْتَصِمُوْنَ
۟
قَالَ
یٰقَوْمِ
لِمَ
تَسْتَعْجِلُوْنَ
بِالسَّیِّئَةِ
قَبْلَ
الْحَسَنَةِ ۚ
لَوْلَا
تَسْتَغْفِرُوْنَ
اللّٰهَ
لَعَلَّكُمْ
تُرْحَمُوْنَ
۟
قَالُوا
اطَّیَّرْنَا
بِكَ
وَبِمَنْ
مَّعَكَ ؕ
قَالَ
طٰٓىِٕرُكُمْ
عِنْدَ
اللّٰهِ
بَلْ
اَنْتُمْ
قَوْمٌ
تُفْتَنُوْنَ
۟
وَكَانَ
فِی
الْمَدِیْنَةِ
تِسْعَةُ
رَهْطٍ
یُّفْسِدُوْنَ
فِی
الْاَرْضِ
وَلَا
یُصْلِحُوْنَ
۟
قَالُوْا
تَقَاسَمُوْا
بِاللّٰهِ
لَنُبَیِّتَنَّهٗ
وَاَهْلَهٗ
ثُمَّ
لَنَقُوْلَنَّ
لِوَلِیِّهٖ
مَا
شَهِدْنَا
مَهْلِكَ
اَهْلِهٖ
وَاِنَّا
لَصٰدِقُوْنَ
۟
وَمَكَرُوْا
مَكْرًا
وَّمَكَرْنَا
مَكْرًا
وَّهُمْ
لَا
یَشْعُرُوْنَ
۟
فَانْظُرْ
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
مَكْرِهِمْ ۙ
اَنَّا
دَمَّرْنٰهُمْ
وَقَوْمَهُمْ
اَجْمَعِیْنَ
۟
فَتِلْكَ
بُیُوْتُهُمْ
خَاوِیَةً
بِمَا
ظَلَمُوْا ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیَةً
لِّقَوْمٍ
یَّعْلَمُوْنَ
۟
وَاَنْجَیْنَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَكَانُوْا
یَتَّقُوْنَ
۟

اور ہم نے بھیجا تھا قوم ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح ؑ کو کہ تم اللہ کی بندگی کرو تو اس پر وہ لوگ دو گروہ بن کر آپس میں جھگڑنے لگے (45) اس ؑ نے کہا : اے میری قوم کے لوگو ! تم کیوں جلدی مچاتے ہو برائی کے لیے بھلائی سے پہلے تم لوگ اللہ سے مغفرت کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے (46) انہوں نے کہا کہ ہم منحوس سمجھتے ہیں تم کو اور تمہارے ساتھیوں کو اس نے کہا کہ تمہاری نحوست کا معاملہ اللہ کے اختیار میں ہے بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو آزمائے جا رہے ہو (47) اور اس شہر میں نو (9) بڑے بڑے سردار تھے وہ زمین میں فساد مچاتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے (48) انہوں نے کہا کہ تم سب آپس میں اللہ کی قسم کھا کر عہد کرو کہ ہم لازماً رات کو حملہ کریں گے اس پر اور اس کے گھر والوں پر پھر ہم اس کے وارث سے کہہ دیں گے کہ ہم تو اس کے گھر والوں کے قتل کے وقت موجود ہی نہیں تھے اور ہم بالکل سچے ہیں (49) اور انہوں نے ایک چال چلی اور ہم نے بھی ایک تدبیر کی اور انہیں پتا بھی نہ چلا (50) تو دیکھ لو کیا انجام ہوا ان کی چال کا ہم نے انہیں اور ان کی پوری قوم کو ہلاک کر ڈالا (51) تو یہ ان کے گھر ہیں جو ویران پڑے ہیں اس ظلم کے سبب جو انہوں نے کیا یقیناً اس میں نشانی ہے ان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں (52) اور ہم نے نجات دی ان لوگوں کو جو ایمان لائے تھے اور جنہوں نے تقویٰ کی روش اختیار کی تھی (53)
–سورہ النمل [27:45-53]
وما منعنا ان نرسل بالايات الا ان كذب بها الاولون واتينا ثمود الناقة مبصرة فظلموا بها وما نرسل بالايات الا تخويفا ٥٩
وَمَا مَنَعَنَآ أَن نُّرْسِلَ بِٱلْـَٔايَـٰتِ إِلَّآ أَن كَذَّبَ بِهَا ٱلْأَوَّلُونَ ۚ وَءَاتَيْنَا ثَمُودَ ٱلنَّاقَةَ مُبْصِرَةًۭ فَظَلَمُواْ بِهَا ۚ وَمَا نُرْسِلُ بِٱلْـَٔايَـٰتِ إِلَّا تَخْوِيفًۭا ٥٩

وَمَا
مَنَعَنَاۤ
اَنْ
نُّرْسِلَ
بِالْاٰیٰتِ
اِلَّاۤ
اَنْ
كَذَّبَ
بِهَا
الْاَوَّلُوْنَ ؕ
وَاٰتَیْنَا
ثَمُوْدَ
النَّاقَةَ
مُبْصِرَةً
فَظَلَمُوْا
بِهَا ؕ
وَمَا
نُرْسِلُ
بِالْاٰیٰتِ
اِلَّا
تَخْوِیْفًا
۟

اور ہمیں نہیں روکا (کسی اور بات نے) کہ ہم نشانیاں بھیجیں سوائے اس کے کہ ان کو جھٹلا دیا تھا پہلے لوگوں نے اور ہم نے قوم ثمود کو اونٹنی دی آنکھیں کھول دینے والی نشانی (کے طو رپر) تو انہوں نے اس کے ساتھ بھی ظلم کیا اور ہم نہیں بھیجتے نشانیاں مگر صرف ڈرانے کے لیے
–سورہ الإسراء [17:59]
كذبت ثمود بالنذر ٢٣ فقالوا ابشرا منا واحدا نتبعه انا اذا لفي ضلال وسعر ٢٤ االقي الذكر عليه من بيننا بل هو كذاب اشر ٢٥ سيعلمون غدا من الكذاب الاشر ٢٦ انا مرسلو الناقة فتنة لهم فارتقبهم واصطبر ٢٧ ونبيهم ان الماء قسمة بينهم كل شرب محتضر ٢٨ فنادوا صاحبهم فتعاطى فعقر ٢٩ فكيف كان عذابي ونذر ٣٠ انا ارسلنا عليهم صيحة واحدة فكانوا كهشيم المحتظر ٣١
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِٱلنُّذُرِ ٢٣ فَقَالُوٓاْ أَبَشَرًۭا مِّنَّا وَٰحِدًۭا نَّتَّبِعُهُۥٓ إِنَّآ إِذًۭا لَّفِى ضَلَـٰلٍْ وَسُعُرٍ ٢٤ أَءُلْقِىَ ٱلذِّكْرُ عَلَيْهِ مِنْ بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌۭ ٢٥ سَيَعْلَمُونَ غَدًۭا مَّنِ ٱلْكَذَّابُ ٱلْأَشِرُ ٢٦ إِنَّا مُرْسِلُواْ ٱلنَّاقَةِ فِتْنَةًۭ لَّهُمْ فَٱرْتَقِبْهُمْ وَٱصْطَبِرْ ٢٧ وَنَبِّئْهُمْ أَنَّ ٱلْمَآءَ قِسْمَةٌْ بَيْنَهُمْ ۖ كُلُّ شِرْبٍْ مُّحْتَضَرٌۭ ٢٨ فَنَادَوْاْ صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَىٰ فَعَقَرَ ٢٩ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِى وَنُذُرِ ٣٠ إِنَّآ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةًۭ وَٰحِدَةًۭ فَكَانُواْ كَهَشِيمِ ٱلْمُحْتَظِرِ ٣١

كَذَّبَتْ
ثَمُوْدُ
بِالنُّذُرِ
۟
فَقَالُوْۤا
اَبَشَرًا
مِّنَّا
وَاحِدًا
نَّتَّبِعُهٗۤ ۙ
اِنَّاۤ
اِذًا
لَّفِیْ
ضَلٰلٍ
وَّسُعُرٍ
۟
ءَاُلْقِیَ
الذِّكْرُ
عَلَیْهِ
مِنْ
بَیْنِنَا
بَلْ
هُوَ
كَذَّابٌ
اَشِرٌ
۟
سَیَعْلَمُوْنَ
غَدًا
مَّنِ
الْكَذَّابُ
الْاَشِرُ
۟
اِنَّا
مُرْسِلُوا
النَّاقَةِ
فِتْنَةً
لَّهُمْ
فَارْتَقِبْهُمْ
وَاصْطَبِرْ
۟ؗ
وَنَبِّئْهُمْ
اَنَّ
الْمَآءَ
قِسْمَةٌ
بَیْنَهُمْ ۚ
كُلُّ
شِرْبٍ
مُّحْتَضَرٌ
۟
فَنَادَوْا
صَاحِبَهُمْ
فَتَعَاطٰی
فَعَقَرَ
۟
فَكَیْفَ
كَانَ
عَذَابِیْ
وَنُذُرِ
۟
اِنَّاۤ
اَرْسَلْنَا
عَلَیْهِمْ
صَیْحَةً
وَّاحِدَةً
فَكَانُوْا
كَهَشِیْمِ
الْمُحْتَظِرِ
۟

قومِ ثمود نے بھی جھٹلایا خبردار کرنے والوں کو (23) انہوں نے کہا : کیا ہم اپنے میں سے ہی ایک بشر کی پیروی کریں ؟ پھر تو یقیناہم پڑجائیں گے گمراہی میں اور آگ میں۔ (24) کیا یہ ذکر ہمارے مابین اسی پر القا کیا گیا ہے ؟ بلکہ یہ انتہائی جھوٹا اور شیخی خورا ہے۔ (25) جلد ہی انہیں معلوم ہوجائے گا کہ کون انتہائی جھوٹا اور شیخی خورا ہے (26) ہم بھیجے دیتے ہیں اونٹنی کو ان کی آزمائش کے لیے تو آپ ؑ انتظار کیجیے ان کے بارے میں اور صبر کیجیے۔ (27) اور انہیں بتا دیجیے کہ اب پانی ان کے مابین تقسیم ہوگا ہر پینے کی باری پر حاضری ہوگی۔ (28) تو انہوں نے پکارا اپنے ایک ساتھی کو پس اس نے ہاتھ بڑھایا اور اس کی کونچیں کاٹ دیں۔ (29) پھر کیسا رہا میرا عذاب اور میرا خبردار کرنا ؟ (30) ہم نے ان پر بس ایک ہی چنگھاڑ بھیجی تو وہ باڑھ لگانے والے کی روندی ہوئی باڑھ کی طرح چورا ہو کر رہ گئے (31)
–سورہ القمر [54:23-31]
كذبت ثمود بطغواها ١١ اذ انبعث اشقاها ١٢ فقال لهم رسول الله ناقة الله وسقياها ١٣ فكذبوه فعقروها فدمدم عليهم ربهم بذنبهم فسواها ١٤ ولا يخاف عقباها ١٥
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَىٰهَآ ١١ إِذِ ٱنْبَعَثَ أَشْقَىٰهَا ١٢ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقْيَـٰهَا ١٣ فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنْبِهِمْ فَسَوَّىٰهَا ١٤ وَلَا يَخَافُ عُقْبَـٰهَا ١٥

كَذَّبَتْ
ثَمُوْدُ
بِطَغْوٰىهَاۤ
۟
اِذِ
انْۢبَعَثَ
اَشْقٰىهَا
۟
فَقَالَ
لَهُمْ
رَسُوْلُ
اللّٰهِ
نَاقَةَ
اللّٰهِ
وَسُقْیٰهَا
۟ؕ
فَكَذَّبُوْهُ
فَعَقَرُوْهَا
فَدَمْدَمَ
عَلَیْهِمْ
رَبُّهُمْ
بِذَنْۢبِهِمْ
فَسَوّٰىهَا
۟
وَلَا
یَخَافُ
عُقْبٰهَا
۟۠

قومِ ثمود نے بھی جھٹلایا تھا اپنی سرکشی کے باعث۔ (11) جب اٹھ کھڑا ہوا ان کا سب سے شقی انسان۔ م (12) تو اللہ کے رسول نے ان سے کہا کہ (خبردار !) یہ اللہ کی اونٹنی ہے اور یہ اس کے پانی پینے کا دن ہے۔ (13) تو انہوں نے اس کو جھٹلا دیا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں۔ تو الٹ دیا ان پر عذاب ان کے رب نے ان کے گناہ کی پاداش میں اور سب کو برابر کردیا۔ (14) اور وہ اس کے انجام سے نہیں ڈرتا۔ (15)
–سورہ الشمس [91:11-15]
ولقد كذب اصحاب الحجر المرسلين ٨٠ واتيناهم اياتنا فكانوا عنها معرضين ٨١ وكانوا ينحتون من الجبال بيوتا امنين ٨٢ فاخذتهم الصيحة مصبحين ٨٣ فما اغنى عنهم ما كانوا يكسبون ٨٤
وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَـٰبُ ٱلْحِجْرِ ٱلْمُرْسَلِينَ ٨٠ وَءَاتَيْنَـٰهُمْ ءَايَـٰتِنَا فَكَانُواْ عَنْهَا مُعْرِضِينَ ٨١ وَكَانُواْ يَنْحِتُونَ مِنَ ٱلْجِبَالِ بُيُوتًا ءَامِنِينَ ٨٢ فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ ٨٣ فَمَآ أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُواْ يَكْسِبُونَ ٨٤

وَلَقَدْ
كَذَّبَ
اَصْحٰبُ
الْحِجْرِ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۙ
وَاٰتَیْنٰهُمْ
اٰیٰتِنَا
فَكَانُوْا
عَنْهَا
مُعْرِضِیْنَ
۟ۙ
وَكَانُوْا
یَنْحِتُوْنَ
مِنَ
الْجِبَالِ
بُیُوْتًا
اٰمِنِیْنَ
۟
فَاَخَذَتْهُمُ
الصَّیْحَةُ
مُصْبِحِیْنَ
۟ۙ
فَمَاۤ
اَغْنٰی
عَنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا
یَكْسِبُوْنَ
۟ؕ

اور (اسی طرح) حجر والوں نے بھی مرسلین کو جھٹلایا (80) اور انہیں ہم نے اپنی آیات عطا کیں لیکن وہ ان سے اعراض ہی کرتے رہے (81) اور وہ پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے امن و سکون کے ساتھ (82) تو انہیں آپکڑا ایک چنگھاڑ نے صبح کے وقت (83) تو کچھ کام نہ آسکا ان کے جو وہ کماتے تھے (84)
–سورہ الحجر [15:80-84]
وعادا وثمود وقد تبين لكم من مساكنهم وزين لهم الشيطان اعمالهم فصدهم عن السبيل وكانوا مستبصرين ٣٨
وَعَادًۭا وَثَمُودَاْ وَقَد تَّبَيَّنَ لَكُم مِّن مَّسَـٰكِنِهِمْ ۖ وَزَيَّنَ لَهُمُ ٱلشَّيْطَـٰنُ أَعْمَـٰلَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ ٱلسَّبِيلِ وَكَانُواْ مُسْتَبْصِرِينَ ٣٨

وَعَادًا
وَّثَمُوْدَاۡ
وَقَدْ
تَّبَیَّنَ
لَكُمْ
مِّنْ
مَّسٰكِنِهِمْ ۫
وَزَیَّنَ
لَهُمُ
الشَّیْطٰنُ
اَعْمَالَهُمْ
فَصَدَّهُمْ
عَنِ
السَّبِیْلِ
وَكَانُوْا
مُسْتَبْصِرِیْنَ
۟ۙ

اور عاد اور ثمود (کو بھی ہم نے ہلاک کیا) اور تم پر واضح ہوچکے ہیں ان کے مساکن اور شیطان نے مزین کردیے تھے ان کے لیے ان کے ُ (برے) اعمال اور اس (شیطان) نے روک دیا تھا انہیں سیدھے راستے سے حالانکہ وہ بہت سمجھ بوجھ والے تھے
–سورہ العنكبوت [29:38]
وثمود الذين جابوا الصخر بالواد ٩
وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُواْ ٱلصَّخْرَ بِٱلْوَادِ ٩

وَثَمُوْدَ
الَّذِیْنَ
جَابُوا
الصَّخْرَ
بِالْوَادِ
۟

اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا آپ کے رب نے) جنہوں نے وادی میں چٹانوں کو تراشا تھا۔
–سورہ الفجر [89:9]
فان اعرضوا فقل انذرتكم صاعقة مثل صاعقة عاد وثمود ١٣ اذ جاءتهم الرسل من بين ايديهم ومن خلفهم الا تعبدوا الا الله قالوا لو شاء ربنا لانزل ملايكة فانا بما ارسلتم به كافرون ١٤ فاما عاد فاستكبروا في الارض بغير الحق وقالوا من اشد منا قوة اولم يروا ان الله الذي خلقهم هو اشد منهم قوة وكانوا باياتنا يجحدون ١٥ فارسلنا عليهم ريحا صرصرا في ايام نحسات لنذيقهم عذاب الخزي في الحياة الدنيا ولعذاب الاخرة اخزى وهم لا ينصرون ١٦ واما ثمود فهديناهم فاستحبوا العمى على الهدى فاخذتهم صاعقة العذاب الهون بما كانوا يكسبون ١٧ ونجينا الذين امنوا وكانوا يتقون ١٨
فَإِنْ أَعْرَضُواْ فَقُلْ أَنذَرْتُكُمْ صَـٰعِقَةًۭ مِّثْلَ صَـٰعِقَةِ عَادٍْ وَثَمُودَ ١٣ إِذْ جَآءَتْهُمُ ٱلرُّسُلُ مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ وَمِنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا تَعْبُدُوٓاْ إِلَّا ٱللَّهَ ۖ قَالُواْ لَوْ شَآءَ رَبُّنَا لَأَنزَلَ مَلَـٰٓئِكَةًۭ فَإِنَّا بِمَآ أُرْسِلْتُم بِهِۦ كَـٰفِرُونَ ١٤ فَأَمَّا عَادٌۭ فَٱسْتَكْبَرُواْ فِى ٱلْأَرْضِ بِغَيْرِ ٱلْحَقِّ وَقَالُواْ مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَوْاْ أَنَّ ٱللَّهَ ٱلَّذِى خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةًۭ ۖ وَكَانُواْ بِـَٔايَـٰتِنَا يَجْحَدُونَ ١٥ فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًۭا صَرْصَرًۭا فِىٓ أَيَّامٍْ نَّحِسَاتٍْ لِّنُذِيقَهُمْ عَذَابَ ٱلْخِزْىِ فِى ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا ۖ وَلَعَذَابُ ٱلْـَٔاخِرَةِ أَخْزَىٰ ۖ وَهُمْ لَا يُنصَرُونَ ١٦ وَأَمَّا ثَمُودُ فَهَدَيْنَـٰهُمْ فَٱسْتَحَبُّواْ ٱلْعَمَىٰ عَلَى ٱلْهُدَىٰ فَأَخَذَتْهُمْ صَـٰعِقَةُ ٱلْعَذَابِ ٱلْهُونِ بِمَا كَانُواْ يَكْسِبُونَ ١٧ وَنَجَّيْنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ ١٨

فَاِنْ
اَعْرَضُوْا
فَقُلْ
اَنْذَرْتُكُمْ
صٰعِقَةً
مِّثْلَ
صٰعِقَةِ
عَادٍ
وَّثَمُوْدَ
۟ؕ
اِذْ
جَآءَتْهُمُ
الرُّسُلُ
مِنْ
بَیْنِ
اَیْدِیْهِمْ
وَمِنْ
خَلْفِهِمْ
اَلَّا
تَعْبُدُوْۤا
اِلَّا
اللّٰهَ ؕ
قَالُوْا
لَوْ
شَآءَ
رَبُّنَا
لَاَنْزَلَ
مَلٰٓىِٕكَةً
فَاِنَّا
بِمَاۤ
اُرْسِلْتُمْ
بِهٖ
كٰفِرُوْنَ
۟
فَاَمَّا
عَادٌ
فَاسْتَكْبَرُوْا
فِی
الْاَرْضِ
بِغَیْرِ
الْحَقِّ
وَقَالُوْا
مَنْ
اَشَدُّ
مِنَّا
قُوَّةً ؕ
اَوَلَمْ
یَرَوْا
اَنَّ
اللّٰهَ
الَّذِیْ
خَلَقَهُمْ
هُوَ
اَشَدُّ
مِنْهُمْ
قُوَّةً ؕ
وَكَانُوْا
بِاٰیٰتِنَا
یَجْحَدُوْنَ
۟
فَاَرْسَلْنَا
عَلَیْهِمْ
رِیْحًا
صَرْصَرًا
فِیْۤ
اَیَّامٍ
نَّحِسَاتٍ
لِّنُذِیْقَهُمْ
عَذَابَ
الْخِزْیِ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا ؕ
وَلَعَذَابُ
الْاٰخِرَةِ
اَخْزٰی
وَهُمْ
لَا
یُنْصَرُوْنَ
۟
وَاَمَّا
ثَمُوْدُ
فَهَدَیْنٰهُمْ
فَاسْتَحَبُّوا
الْعَمٰی
عَلَی
الْهُدٰی
فَاَخَذَتْهُمْ
صٰعِقَةُ
الْعَذَابِ
الْهُوْنِ
بِمَا
كَانُوْا
یَكْسِبُوْنَ
۟ۚ
وَنَجَّیْنَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَكَانُوْا
یَتَّقُوْنَ
۟۠

تو (اے نبی ﷺ !) اگر یہ لوگ اعراض کریں تو آپ کہہ دیجیے کہ میں نے تو تمہیں خبردار کردیا ہے ایک ایسی خوفناک کڑک سے جیسی کہ قوم عاد اور قوم ثمود کی کڑک تھی۔ (13) جبکہ ان کے پاس رسول ؑ آئے ان کے سامنے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی (اس دعوت کے ساتھ) کہ اللہ کے سوا کسی اور کی بندگی نہ کرو (جواب میں ہر قوم کے) لوگوں نے یہی کہا کہ اگر ہمارا رب چاہتا تو فرشتوں کو نازل کردیتا پس جو چیز دے کر آپ بھیجے گئے ہیں ہم تو اس کا انکار کرتے ہیں۔ (14) عاد کا معاملہ یہ تھا کہ انہوں نے زمین میں بہت تکبر کیا بالکل ناحق اور انہوں نے کہا کہ کون ہے ہم سے بڑھ کر قوت میں ؟ کیا انہوں نے غور نہیں کیا تھا کہ وہ اللہ جس نے انہیں پیدا کیا وہ ان سے بہت بڑھ کر ہے قوت میں اور وہ ہماری آیات کا انکار کرتے رہے (15) تو ہم نے ان پر چھوڑ دی بہت زور کی ہوا نحوست کے دنوں میں تاکہ ہم انہیں مزہ چکھائیں رسوا کن عذاب کا اس دنیا کی زندگی میں۔ اور آخرت کا عذاب تو کہیں زیادہ رسوا کن ہوگا اور وہاں کوئی ان کی مدد کرنے والا نہیں ہوگا (16) اور جو قوم ثمود تھی ان کو ہم نے ہدایت کی راہ دکھائی لیکن انہوں نے ہدایت کے مقابلے میں اندھے پن کو ہی پسند کیا توا نہیں بھی آپکڑا ذلت کے عذاب کی ہولناک کڑک نے ان کے کرتوتوں کی پاداش میں (17) اور ہم نے نجات دے دی ان کو جو (ان میں سے) ایمان لائے تھے اور جنہوں نے تقویٰ کی روش اختیار کی تھی (18)
–سورہ فصلت [41:13-18]
وفي ثمود اذ قيل لهم تمتعوا حتى حين ٤٣ فعتوا عن امر ربهم فاخذتهم الصاعقة وهم ينظرون ٤٤ فما استطاعوا من قيام وما كانوا منتصرين ٤٥
وَفِى ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُواْ حَتَّىٰ حِينٍْ ٤٣ فَعَتَوْاْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّـٰعِقَةُ وَهُمْ يَنظُرُونَ ٤٤ فَمَا ٱسْتَطَـٰعُواْ مِن قِيَامٍْ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ ٤٥

وَفِیْ
ثَمُوْدَ
اِذْ
قِیْلَ
لَهُمْ
تَمَتَّعُوْا
حَتّٰی
حِیْنٍ
۟
فَعَتَوْا
عَنْ
اَمْرِ
رَبِّهِمْ
فَاَخَذَتْهُمُ
الصّٰعِقَةُ
وَهُمْ
یَنْظُرُوْنَ
۟
فَمَا
اسْتَطَاعُوْا
مِنْ
قِیَامٍ
وَّمَا
كَانُوْا
مُنْتَصِرِیْنَ
۟ۙ

اور اسی طرح ثمود کے معاملے میں بھی (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک خاص وقت تک کے لیے تم فائدہ اٹھا لو (دنیا کی نعمتوں سے)۔ (43) تو انہوں نے سرکشی کی اپنے رب کے حکم سے تو ان کے دیکھتے ہی دیکھتے ایک چنگھاڑ نے انہیں آپکڑا۔ (44) تو نہ ان میں کھڑے ہونے کی سکت رہی اور نہ ہی اس قابل رہے کہ بدلہ لیتے۔ (45)
–سورہ الذاريات [51:43-45]
كذبت ثمود وعاد بالقارعة ٤ فاما ثمود فاهلكوا بالطاغية ٥
كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌْ بِٱلْقَارِعَةِ ٤ فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُواْ بِٱلطَّاغِيَةِ ٥

كَذَّبَتْ
ثَمُوْدُ
وَعَادٌ
بِالْقَارِعَةِ
۟
فَاَمَّا
ثَمُوْدُ
فَاُهْلِكُوْا
بِالطَّاغِیَةِ
۟

جھٹلایا تھا ثمود نے بھی اور عاد نے بھی اس کھڑکھڑا دینے والی کو۔ (4) پس ثمود تو ہلاک کردیے گئے ایک حد سے بڑھ جانے والی آفت سے۔ (5)
–سورہ الحاقة [69:4-5]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔