سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Wife of Ibrahim in the Quran

Wife of Ibrahim in the Quran
ولقد جاءت رسلنا ابراهيم بالبشرى قالوا سلاما قال سلام فما لبث ان جاء بعجل حنيذ ٦٩ فلما راى ايديهم لا تصل اليه نكرهم واوجس منهم خيفة قالوا لا تخف انا ارسلنا الى قوم لوط ٧٠ وامراته قايمة فضحكت فبشرناها باسحاق ومن وراء اسحاق يعقوب ٧١ قالت يا ويلتى االد وانا عجوز وهاذا بعلي شيخا ان هاذا لشيء عجيب ٧٢ قالوا اتعجبين من امر الله رحمت الله وبركاته عليكم اهل البيت انه حميد مجيد ٧٣
وَلَقَدْ جَآءَتْ رُسُلُنَآ إِبْرَٰهِيمَ بِٱلْبُشْرَىٰ قَالُواْ سَلَـٰمًۭا ۖ قَالَ سَلَـٰمٌۭ ۖ فَمَا لَبِثَ أَن جَآءَ بِعِجْلٍ حَنِيذٍْ ٦٩ فَلَمَّا رَءَآ أَيْدِيَهُمْ لَا تَصِلُ إِلَيْهِ نَكِرَهُمْ وَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةًۭ ۚ قَالُواْ لَا تَخَفْ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمِ لُوطٍْ ٧٠ وَٱمْرَأَتُهُۥ قَآئِمَةٌۭ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنَـٰهَا بِإِسْحَـٰقَ وَمِن وَرَآءِ إِسْحَـٰقَ يَعْقُوبَ ٧١ قَالَتْ يَـٰوَيْلَتَىٰٓ ءَأَلِدُ وَأَنَا۠ عَجُوزٌۭ وَهَـٰذَا بَعْلِى شَيْخًا ۖ إِنَّ هَـٰذَا لَشَىْءٌ عَجِيبٌۭ ٧٢ قَالُوٓاْ أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ ٱللَّهِ ۖ رَحْمَتُ ٱللَّهِ وَبَرَكَـٰتُهُۥ عَلَيْكُمْ أَهْلَ ٱلْبَيْتِ ۚ إِنَّهُۥ حَمِيدٌۭ مَّجِيدٌۭ ٧٣

وَلَقَدْ
جَآءَتْ
رُسُلُنَاۤ
اِبْرٰهِیْمَ
بِالْبُشْرٰی
قَالُوْا
سَلٰمًا ؕ
قَالَ
سَلٰمٌ
فَمَا
لَبِثَ
اَنْ
جَآءَ
بِعِجْلٍ
حَنِیْذٍ
۟
فَلَمَّا
رَاٰۤ
اَیْدِیَهُمْ
لَا
تَصِلُ
اِلَیْهِ
نَكِرَهُمْ
وَاَوْجَسَ
مِنْهُمْ
خِیْفَةً ؕ
قَالُوْا
لَا
تَخَفْ
اِنَّاۤ
اُرْسِلْنَاۤ
اِلٰی
قَوْمِ
لُوْطٍ
۟ؕ
وَامْرَاَتُهٗ
قَآىِٕمَةٌ
فَضَحِكَتْ
فَبَشَّرْنٰهَا
بِاِسْحٰقَ ۙ
وَمِنْ
وَّرَآءِ
اِسْحٰقَ
یَعْقُوْبَ
۟
قَالَتْ
یٰوَیْلَتٰۤی
ءَاَلِدُ
وَاَنَا
عَجُوْزٌ
وَّهٰذَا
بَعْلِیْ
شَیْخًا ؕ
اِنَّ
هٰذَا
لَشَیْءٌ
عَجِیْبٌ
۟
قَالُوْۤا
اَتَعْجَبِیْنَ
مِنْ
اَمْرِ
اللّٰهِ
رَحْمَتُ
اللّٰهِ
وَبَرَكٰتُهٗ
عَلَیْكُمْ
اَهْلَ
الْبَیْتِ ؕ
اِنَّهٗ
حَمِیْدٌ
مَّجِیْدٌ
۟

اور ابراہیم کے پاس ہمارے فرستادے بشارت لے کر آئے۔ انہوں نے کہا : سلام ابراہیم نے بھی (جواب میں) سلام کہا پھر کچھ دیر نہ گزری کہ آپ لے آئے ایک بچھڑا بھنا ہوا (69) پھر جب آپ نے دیکھا کہ ان کے ہاتھ اس کی طرف نہیں بڑھ رہے ہیں تو آپ نے ان میں اجنبیت پائی اور ان کی طرف سے ایک خوف محسوس کیا انہوں نے کہا : آپ ڈرئیے نہیں اصل میں تو ہم بھیجے گئے ہیں قوم لوط کی طرف (70) اور آپ کی بیوی (کہیں قریب) کھڑی تھی تو وہ ہنس پڑی تو ہم نے اسے بشارت دی اسحاق ؑ کی اور اسحاق ؑ کے بعد یعقوب کی (71) اس نے کہا : ہائے میری شامت ! کیا اب میں بچہ جنوں گی جبکہ میں نہایت بوڑھی ہوچکی ہوں اور یہ میرے شوہر بھی بوڑھے ہیں ! یہ تو بہت عجیب بات ہے (72) فرشتوں نے کہا : کیا آپ تعجب کرتی ہیں اللہ کے فیصلے پر اللہ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں ہوں تم پر اے نبی کے گھر والو یقیناً اللہ لائق حمد اور بزرگی والا ہے (73)
–سورہ هود [11:69-73]
هل اتاك حديث ضيف ابراهيم المكرمين ٢٤ اذ دخلوا عليه فقالوا سلاما قال سلام قوم منكرون ٢٥ فراغ الى اهله فجاء بعجل سمين ٢٦ فقربه اليهم قال الا تاكلون ٢٧ فاوجس منهم خيفة قالوا لا تخف وبشروه بغلام عليم ٢٨ فاقبلت امراته في صرة فصكت وجهها وقالت عجوز عقيم ٢٩ قالوا كذالك قال ربك انه هو الحكيم العليم ٣٠
هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ ٱلْمُكْرَمِينَ ٢٤ إِذْ دَخَلُواْ عَلَيْهِ فَقَالُواْ سَلَـٰمًۭا ۖ قَالَ سَلَـٰمٌۭ قَوْمٌۭ مُّنكَرُونَ ٢٥ فَرَاغَ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ فَجَآءَ بِعِجْلٍْ سَمِينٍْ ٢٦ فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ ٢٧ فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةًۭ ۖ قَالُواْ لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَـٰمٍ عَلِيمٍْ ٢٨ فَأَقْبَلَتِ ٱمْرَأَتُهُۥ فِى صَرَّةٍْ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌۭ ٢٩ قَالُواْ كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ ۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْحَكِيمُ ٱلْعَلِيمُ ٣٠

هَلْ
اَتٰىكَ
حَدِیْثُ
ضَیْفِ
اِبْرٰهِیْمَ
الْمُكْرَمِیْنَ
۟ۘ
اِذْ
دَخَلُوْا
عَلَیْهِ
فَقَالُوْا
سَلٰمًا ؕ
قَالَ
سَلٰمٌ ۚ
قَوْمٌ
مُّنْكَرُوْنَ
۟
فَرَاغَ
اِلٰۤی
اَهْلِهٖ
فَجَآءَ
بِعِجْلٍ
سَمِیْنٍ
۟ۙ
فَقَرَّبَهٗۤ
اِلَیْهِمْ
قَالَ
اَلَا
تَاْكُلُوْنَ
۟ؗ
فَاَوْجَسَ
مِنْهُمْ
خِیْفَةً ؕ
قَالُوْا
لَا
تَخَفْ ؕ
وَبَشَّرُوْهُ
بِغُلٰمٍ
عَلِیْمٍ
۟
فَاَقْبَلَتِ
امْرَاَتُهٗ
فِیْ
صَرَّةٍ
فَصَكَّتْ
وَجْهَهَا
وَقَالَتْ
عَجُوْزٌ
عَقِیْمٌ
۟
قَالُوْا
كَذٰلِكِ ۙ
قَالَ
رَبُّكِ ؕ
اِنَّهٗ
هُوَ
الْحَكِیْمُ
الْعَلِیْمُ
۟

کیا آپ ﷺ کے پاس ابراہیم ؑ کے معزز مہمانوں کی خبرپہنچی ہے (24) جب وہ اس کے ہاں داخل ہوئے تو انہوں نے سلام کہا۔ اس نے بھی (جواب میں) سلام کہا (اور دل میں کہا کہ) یہ تو کوئی اجنبی لوگ ہیں۔ (25) پھر وہ چپکے سے اپنے گھر والوں کی طرف گیا اور ایک (بھنا ہوا) موٹا تازہ بچھڑا لے آیا۔ (26) پھر اسے ان کی طرف بڑھایا اور کہا کہ آپ لوگ کھاتے نہیں ؟ (27) تو اس نے ان کی طرف سے دل میں اندیشہ محسوس کیا۔ انہوں نے کہا : آپ ڈریں نہیں۔ اور انہوں نے اسے بشارت دی ایک صاحب علم بیٹے کی۔ (28) اس پر اس کی بیوی سامنے آئی بڑبڑاتی ہوئی اور اس نے اپنا ماتھا پیٹ لیا اور کہنے لگی : بڑھیا بانجھ (بچہ جنے گی کیا) ؟ (29) انہوں نے کہا : ایسا ہی فرمایا ہے آپ کے رب نے۔ یقینا وہ سب کچھ جاننے والا بھی ہے اور بہت حکمت والا بھی۔ (30)
–سورہ الذاريات [51:24-30]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔