سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Wife of Lut in the Quran

Wife of Lut in the Quran
فانجيناه واهله الا امراته كانت من الغابرين ٨٣
فَأَنجَيْنَـٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ كَانَتْ مِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ٨٣

فَاَنْجَیْنٰهُ
وَاَهْلَهٗۤ
اِلَّا
امْرَاَتَهٗ ۖؗ
كَانَتْ
مِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟

تو ہم نے نجات دے دی اس ؑ کو اور اس کے گھر والوں کو سوائے اس کی بیوی کے وہ ہوگئی پیچھے رہنے والوں ہی میں
–سورہ الأعراف [7:83]
قالوا يا لوط انا رسل ربك لن يصلوا اليك فاسر باهلك بقطع من الليل ولا يلتفت منكم احد الا امراتك انه مصيبها ما اصابهم ان موعدهم الصبح اليس الصبح بقريب ٨١
قَالُواْ يَـٰلُوطُ إِنَّا رُسُلُ رَبِّكَ لَن يَصِلُوٓاْ إِلَيْكَ ۖ فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ بِقِطْعٍْ مِّنَ ٱلَّيْلِ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنكُمْ أَحَدٌ إِلَّا ٱمْرَأَتَكَ ۖ إِنَّهُۥ مُصِيبُهَا مَآ أَصَابَهُمْ ۚ إِنَّ مَوْعِدَهُمُ ٱلصُّبْحُ ۚ أَلَيْسَ ٱلصُّبْحُ بِقَرِيبٍْ ٨١

قَالُوْا
یٰلُوْطُ
اِنَّا
رُسُلُ
رَبِّكَ
لَنْ
یَّصِلُوْۤا
اِلَیْكَ
فَاَسْرِ
بِاَهْلِكَ
بِقِطْعٍ
مِّنَ
الَّیْلِ
وَلَا
یَلْتَفِتْ
مِنْكُمْ
اَحَدٌ
اِلَّا
امْرَاَتَكَ ؕ
اِنَّهٗ
مُصِیْبُهَا
مَاۤ
اَصَابَهُمْ ؕ
اِنَّ
مَوْعِدَهُمُ
الصُّبْحُ ؕ
اَلَیْسَ
الصُّبْحُ
بِقَرِیْبٍ
۟

فرشتوں نے کہا : اے لوط ؑ ! ہم آپ کے رب کے بھیجے ہوئے (فرشتے) ہیں یہ لوگ آپ تک نہیں پہنچ پائیں گے پس آپ رات کے (اس بقیہ) حصے میں اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جائیں اور کوئی بھی آپ میں سے پیچھے مڑکر نہ دیکھے سوائے آپ کی بیوی کے اس پر بھی وہی مصیبت آئے گی جو سب پر آنے والی ہے ان کے وعدے کا وقت صبح کا ہے کیا صبح قریب نہیں ہے
–سورہ هود [11:81]
الا ال لوط انا لمنجوهم اجمعين ٥٩ الا امراته قدرنا انها لمن الغابرين ٦٠
إِلَّآ ءَالَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ ٥٩ إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ قَدَّرْنَآ ۙ إِنَّهَا لَمِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ٦٠

اِلَّاۤ
اٰلَ
لُوْطٍ ؕ
اِنَّا
لَمُنَجُّوْهُمْ
اَجْمَعِیْنَ
۟ۙ
اِلَّا
امْرَاَتَهٗ
قَدَّرْنَاۤ ۙ
اِنَّهَا
لَمِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟۠

سوائے آل لوط کے ان سب کو ہم ضروربچا لیں گے (59) سوائے ان کی بیوی کے ہم نے اندازہ ٹھہرا لیا ہے کہ وہ یقیناً پیچھے رہنے والوں میں سے ہوگی (60)
–سورہ الحجر [15:59-60]
فانجيناه واهله الا امراته قدرناها من الغابرين ٥٧
فَأَنجَيْنَـٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ قَدَّرْنَـٰهَا مِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ٥٧

فَاَنْجَیْنٰهُ
وَاَهْلَهٗۤ
اِلَّا
امْرَاَتَهٗ ؗ
قَدَّرْنٰهَا
مِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟

تو ہم نے نجات دی اس ؑ کو اور اس ؑ کے گھر والوں کو سوائے اس کی بیوی کے جس کے بارے میں ہم نے طے کردیا تھا کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگی
–سورہ النمل [27:57]
قال ان فيها لوطا قالوا نحن اعلم بمن فيها لننجينه واهله الا امراته كانت من الغابرين ٣٢ ولما ان جاءت رسلنا لوطا سيء بهم وضاق بهم ذرعا وقالوا لا تخف ولا تحزن انا منجوك واهلك الا امراتك كانت من الغابرين ٣٣
قَالَ إِنَّ فِيهَا لُوطًۭا ۚ قَالُواْ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَن فِيهَا ۖ لَنُنَجِّيَنَّهُۥ وَأَهْلَهُۥٓ إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ كَانَتْ مِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ٣٢ وَلَمَّآ أَن جَآءَتْ رُسُلُنَا لُوطًۭا سِىٓءَ بِهِمْ وَضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًۭا وَقَالُواْ لَا تَخَفْ وَلَا تَحْزَنْ ۖ إِنَّا مُنَجُّوكَ وَأَهْلَكَ إِلَّا ٱمْرَأَتَكَ كَانَتْ مِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ٣٣

قَالَ
اِنَّ
فِیْهَا
لُوْطًا ؕ
قَالُوْا
نَحْنُ
اَعْلَمُ
بِمَنْ
فِیْهَا ؗۥ
لَنُنَجِّیَنَّهٗ
وَاَهْلَهٗۤ
اِلَّا
امْرَاَتَهٗ ؗۗ
كَانَتْ
مِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟
وَلَمَّاۤ
اَنْ
جَآءَتْ
رُسُلُنَا
لُوْطًا
سِیْٓءَ
بِهِمْ
وَضَاقَ
بِهِمْ
ذَرْعًا
وَّقَالُوْا
لَا
تَخَفْ
وَلَا
تَحْزَنْ ۫
اِنَّا
مُنَجُّوْكَ
وَاَهْلَكَ
اِلَّا
امْرَاَتَكَ
كَانَتْ
مِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟

ابراہیم ؑ نے کہا کہ اس میں لوط ؑ بھی تو ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں خوب معلوم ہے کون کون اس میں ہے ہم ضرور بچا لیں گے اسے بھی اور اس کے گھر والوں کو بھی سوائے اس کی بیوی کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگی (32) اور جب ہمارے فرستادے لوط ؑ کے پاس پہنچے تو وہ ان کی وجہ سے بہت پریشان اور دل تنگ ہوا انہوں نے کہا کہ آپ ؑ خوف نہ کھائیں اور نہ آپ ؑ رنجیدہ ہوں ہم تو نجات دینے والے ہیں آپ ؑ کو بھی اور آپ ؑ کے اہل خانہ کو بھی سوائے آپ ؑ کی بیوی کے وہ ہوگی پیچھے رہ جانے والوں میں سے (33)
–سورہ العنكبوت [29:32-33]
فنجيناه واهله اجمعين ١٧٠ الا عجوزا في الغابرين ١٧١
فَنَجَّيْنَـٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ أَجْمَعِينَ ١٧٠ إِلَّا عَجُوزًۭا فِى ٱلْغَـٰبِرِينَ ١٧١

فَنَجَّیْنٰهُ
وَاَهْلَهٗۤ
اَجْمَعِیْنَ
۟ۙ
اِلَّا
عَجُوْزًا
فِی
الْغٰبِرِیْنَ
۟ۚ

تو ہم نے نجات دی اس ؑ کو بھی اور اس ؑ کے سب گھر والوں کو بھی (170) سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں تھی (171)
–سورہ الشعراء [26:170-171]
اذ نجيناه واهله اجمعين ١٣٤ الا عجوزا في الغابرين ١٣٥
إِذْ نَجَّيْنَـٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ أَجْمَعِينَ ١٣٤ إِلَّا عَجُوزًۭا فِى ٱلْغَـٰبِرِينَ ١٣٥

اِذْ
نَجَّیْنٰهُ
وَاَهْلَهٗۤ
اَجْمَعِیْنَ
۟ۙ
اِلَّا
عَجُوْزًا
فِی
الْغٰبِرِیْنَ
۟

جب ہم نے نجات دی اس کو اور اس کے گھر والوں کو سب کو۔ (134) سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی (135)
–سورہ الصافات [37:134-135]
ضرب الله مثلا للذين كفروا امرات نوح وامرات لوط كانتا تحت عبدين من عبادنا صالحين فخانتاهما فلم يغنيا عنهما من الله شييا وقيل ادخلا النار مع الداخلين ١٠
ضَرَبَ ٱللَّهُ مَثَلًۭا لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ ٱمْرَأَتَ نُوحٍْ وَٱمْرَأَتَ لُوطٍْ ۖ كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَـٰلِحَيْنِ فَخَانَتَاهُمَا فَلَمْ يُغْنِيَا عَنْهُمَا مِنَ ٱللَّهِ شَيْـًۭٔا وَقِيلَ ٱدْخُلَا ٱلنَّارَ مَعَ ٱلدَّٰخِلِينَ ١٠

ضَرَبَ
اللّٰهُ
مَثَلًا
لِّلَّذِیْنَ
كَفَرُوا
امْرَاَتَ
نُوْحٍ
وَّامْرَاَتَ
لُوْطٍ ؕ
كَانَتَا
تَحْتَ
عَبْدَیْنِ
مِنْ
عِبَادِنَا
صَالِحَیْنِ
فَخَانَتٰهُمَا
فَلَمْ
یُغْنِیَا
عَنْهُمَا
مِنَ
اللّٰهِ
شَیْـًٔا
وَّقِیْلَ
ادْخُلَا
النَّارَ
مَعَ
الدّٰخِلِیْنَ
۟

اللہ نے مثال بیان کی ہے کافروں کے لیے نوح ؑ کی بیوی اور لوط ؑ کی بیوی کی۔ وہ دونوں ہمارے دو بہت صالح بندوں کے عقد میں تھیں تو انہوں نے ان سے خیانت کی تو وہ دونوں اللہ کے مقابل میں ان کے کچھ بھی کام نہ آسکے اور (آخرت میں) کہہ دیاجائے گا کہ تم دونوں داخل ہوجائو آگ میں دوسرے سب داخل ہونے والوں کے ساتھ۔
–سورہ التحريم [66:10]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔