سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Prophet Yunus in the Quran

Prophet Yunus in the Quran
۞ انا اوحينا اليك كما اوحينا الى نوح والنبيين من بعده واوحينا الى ابراهيم واسماعيل واسحاق ويعقوب والاسباط وعيسى وايوب ويونس وهارون وسليمان واتينا داوود زبورا ١٦٣
۞ إِنَّآ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ كَمَآ أَوْحَيْنَآ إِلَىٰ نُوحٍْ وَٱلنَّبِيِّـۧنَ مِنْ بَعْدِهِۦ ۚ وَأَوْحَيْنَآ إِلَىٰٓ إِبْرَٰهِيمَ وَإِسْمَـٰعِيلَ وَإِسْحَـٰقَ وَيَعْقُوبَ وَٱلْأَسْبَاطِ وَعِيسَىٰ وَأَيُّوبَ وَيُونُسَ وَهَـٰرُونَ وَسُلَيْمَـٰنَ ۚ وَءَاتَيْنَا دَاوُۥدَ زَبُورًۭا ١٦٣

اِنَّاۤ
اَوْحَیْنَاۤ
اِلَیْكَ
كَمَاۤ
اَوْحَیْنَاۤ
اِلٰی
نُوْحٍ
وَّالنَّبِیّٖنَ
مِنْ
بَعْدِهٖ ۚ
وَاَوْحَیْنَاۤ
اِلٰۤی
اِبْرٰهِیْمَ
وَاِسْمٰعِیْلَ
وَاِسْحٰقَ
وَیَعْقُوْبَ
وَالْاَسْبَاطِ
وَعِیْسٰی
وَاَیُّوْبَ
وَیُوْنُسَ
وَهٰرُوْنَ
وَسُلَیْمٰنَ ۚ
وَاٰتَیْنَا
دَاوٗدَ
زَبُوْرًا
۟ۚ

(اے نبی ﷺ ہم نے آپ ﷺ کی جانب بھی وحی کی ہے جیسے ہم نے نوح ؑ اور ان کے بعد بہت سے انبیاء پر وحی کی تھی اور ہم نے ابراہیم ؑ اسماعیل ؑ اسحاق ؑ یعقوب ؑ اور ان کی اولاد کی طرف بھی وحی کی اور عیسیٰ ؑ ایوب ؑ یونس ؑ ہارون ؑ اور سلیمان ؑ کی طرف (بھی وحی کی)۔ اور داؤد ؑ کو تو ہم نے زبور (جیسی کتاب) عطا فرمائی
–سورہ النساء [4:163]
واسماعيل واليسع ويونس ولوطا وكلا فضلنا على العالمين ٨٦
وَإِسْمَـٰعِيلَ وَٱلْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًۭا ۚ وَكُلًّۭا فَضَّلْنَا عَلَى ٱلْعَـٰلَمِينَ ٨٦

وَاِسْمٰعِیْلَ
وَالْیَسَعَ
وَیُوْنُسَ
وَلُوْطًا ؕ
وَكُلًّا
فَضَّلْنَا
عَلَی
الْعٰلَمِیْنَ
۟ۙ

اور اسماعیل ؑ اور الیَسَع ؑ اور یونس ؑ اور لوط ؑ کو بھی (راہ یاب کیا) اور ان سب کو ہم نے تمام جہان والوں پر فضیلت دی۔
–سورہ الأنعام [6:86]
وان يونس لمن المرسلين ١٣٩
وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ ١٣٩

وَاِنَّ
یُوْنُسَ
لَمِنَ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ؕ

اور یقینا یونس ؑ بھی رسولوں میں سے تھا۔
–سورہ الصافات [37:139]
فلولا كانت قرية امنت فنفعها ايمانها الا قوم يونس لما امنوا كشفنا عنهم عذاب الخزي في الحياة الدنيا ومتعناهم الى حين ٩٨
فَلَوْلَا كَانَتْ قَرْيَةٌ ءَامَنَتْ فَنَفَعَهَآ إِيمَـٰنُهَآ إِلَّا قَوْمَ يُونُسَ لَمَّآ ءَامَنُواْ كَشَفْنَا عَنْهُمْ عَذَابَ ٱلْخِزْىِ فِى ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا وَمَتَّعْنَـٰهُمْ إِلَىٰ حِينٍْ ٩٨

فَلَوْلَا
كَانَتْ
قَرْیَةٌ
اٰمَنَتْ
فَنَفَعَهَاۤ
اِیْمَانُهَاۤ
اِلَّا
قَوْمَ
یُوْنُسَ ؕ
لَمَّاۤ
اٰمَنُوْا
كَشَفْنَا
عَنْهُمْ
عَذَابَ
الْخِزْیِ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا
وَمَتَّعْنٰهُمْ
اِلٰی
حِیْنٍ
۟

تو کیوں نہ ہوئی کوئی بستی ایسی جو ایمان لاتی اور اسے اس کا ایمان نفع پہنچاتا سوائے قوم یونس کے جب وہ ایمان لے آئے تو ہم نے ہٹا دیا ان سے دنیا کی زندگی میں وہ رسوا کن عذاب اور ایک وقت معین کے لیے ہم نے انہیں (فوائدِ دنیوی سے) بہرہ مند ہونے کا موقع دے دیا
–سورہ يونس [10:98]
وارسلناه الى ماية الف او يزيدون ١٤٧ فامنوا فمتعناهم الى حين ١٤٨
وَأَرْسَلْنَـٰهُ إِلَىٰ مِاْئَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ ١٤٧ فَـَٔامَنُواْ فَمَتَّعْنَـٰهُمْ إِلَىٰ حِينٍْ ١٤٨

وَاَرْسَلْنٰهُ
اِلٰی
مِائَةِ
اَلْفٍ
اَوْ
یَزِیْدُوْنَ
۟ۚ
فَاٰمَنُوْا
فَمَتَّعْنٰهُمْ
اِلٰی
حِیْنٍ
۟ؕ

پھر ہم نے اس کو بھیج دیا ایک لاکھ یا اس سے زیادہ لوگوں کی طرف۔ (147) تو وہ ایمان لے آئے اور ہم نے انہیں متاع دنیوی عطا کردی ایک خاص وقت تک۔ (148)
–سورہ الصافات [37:147-148]
اذ ابق الى الفلك المشحون ١٤٠ فساهم فكان من المدحضين ١٤١ فالتقمه الحوت وهو مليم ١٤٢ فلولا انه كان من المسبحين ١٤٣ للبث في بطنه الى يوم يبعثون ١٤٤ ۞ فنبذناه بالعراء وهو سقيم ١٤٥ وانبتنا عليه شجرة من يقطين ١٤٦
إِذْ أَبَقَ إِلَى ٱلْفُلْكِ ٱلْمَشْحُونِ ١٤٠ فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ ٱلْمُدْحَضِينَ ١٤١ فَٱلْتَقَمَهُ ٱلْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌۭ ١٤٢ فَلَوْلَآ أَنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلْمُسَبِّحِينَ ١٤٣ لَلَبِثَ فِى بَطْنِهِۦٓ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ ١٤٤ ۞ فَنَبَذْنَـٰهُ بِٱلْعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيمٌۭ ١٤٥ وَأَنْبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةًۭ مِّن يَقْطِينٍْ ١٤٦

اِذْ
اَبَقَ
اِلَی
الْفُلْكِ
الْمَشْحُوْنِ
۟ۙ
فَسَاهَمَ
فَكَانَ
مِنَ
الْمُدْحَضِیْنَ
۟ۚ
فَالْتَقَمَهُ
الْحُوْتُ
وَهُوَ
مُلِیْمٌ
۟
فَلَوْلَاۤ
اَنَّهٗ
كَانَ
مِنَ
الْمُسَبِّحِیْنَ
۟ۙ
لَلَبِثَ
فِیْ
بَطْنِهٖۤ
اِلٰی
یَوْمِ
یُبْعَثُوْنَ
۟ۚ
فَنَبَذْنٰهُ
بِالْعَرَآءِ
وَهُوَ
سَقِیْمٌ
۟ۚ
وَاَنْۢبَتْنَا
عَلَیْهِ
شَجَرَةً
مِّنْ
یَّقْطِیْنٍ
۟ۚ

جب وہ بھاگ کر پہنچا اس کشتی کی طرف جو (پہلے سے ہی) بھری ہوئی تھی (140) تو انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ ہوگیا دھکیل دیے جانے والوں میں سے (141) تو اس کو نگل لیا مچھلی نے اور وہ ملامت زدہ تھا (142) تو اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا۔ (143) تو اس کے پیٹ ہی میں رہتا اس دن تک کہ جس میں لوگ اٹھائے جائیں گے (144) تو ہم نے ڈال دیا اسے ایک چٹیل میدان میں اور وہ خستہ حالت میں تھا (145) تو ہم نے اس کے اوپر یقطین کا ایک پودا اگا دیا۔ (146)
–سورہ الصافات [37:140-146]
فاصبر لحكم ربك ولا تكن كصاحب الحوت اذ نادى وهو مكظوم ٤٨ لولا ان تداركه نعمة من ربه لنبذ بالعراء وهو مذموم ٤٩ فاجتباه ربه فجعله من الصالحين ٥٠
فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ ٱلْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌۭ ٤٨ لَّوْلَآ أَن تَدَٰرَكَهُۥ نِعْمَةٌۭ مِّن رَّبِّهِۦ لَنُبِذَ بِٱلْعَرَآءِ وَهُوَ مَذْمُومٌۭ ٤٩ فَٱجْتَبَـٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ ٥٠

فَاصْبِرْ
لِحُكْمِ
رَبِّكَ
وَلَا
تَكُنْ
كَصَاحِبِ
الْحُوْتِ ۘ
اِذْ
نَادٰی
وَهُوَ
مَكْظُوْمٌ
۟ؕ
لَوْلَاۤ
اَنْ
تَدٰرَكَهٗ
نِعْمَةٌ
مِّنْ
رَّبِّهٖ
لَنُبِذَ
بِالْعَرَآءِ
وَهُوَ
مَذْمُوْمٌ
۟
فَاجْتَبٰىهُ
رَبُّهٗ
فَجَعَلَهٗ
مِنَ
الصّٰلِحِیْنَ
۟

تو (اے نبی ﷺ !) آپ انتظار کیجیے اپنے رب کے حکم کا اور دیکھئے آپ ﷺ اس مچھلی والے کی طرح نہ ہوجایئے گا ! (48) اگر اس کی دست گیری نہ کرتا اس کے رب کا ایک انعام (اور احسان) تو وہ ملامت زدہ ہو کر پھینک دیاجاتا کسی چٹیل زمین پر۔ (49) تو اس کے ربّ نے اس کو ُ چن لیا اور اسے پھر صالحین میں سے کردیا۔ (50)
–سورہ القلم [68:48-50]
وذا النون اذ ذهب مغاضبا فظن ان لن نقدر عليه فنادى في الظلمات ان لا الاه الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين ٨٧ فاستجبنا له ونجيناه من الغم وكذالك ننجي المومنين ٨٨
وَذَا ٱلنُّونِ إِذ ذَّهَبَ مُغَـٰضِبًۭا فَظَنَّ أَن لَّن نَّقْدِرَ عَلَيْهِ فَنَادَىٰ فِى ٱلظُّلُمَـٰتِ أَن لَّآ إِلَـٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَـٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّـٰلِمِينَ ٨٧ فَٱسْتَجَبْنَا لَهُۥ وَنَجَّيْنَـٰهُ مِنَ ٱلْغَمِّ ۚ وَكَذَٰلِكَ نُـۨجِى ٱلْمُؤْمِنِينَ ٨٨

وَذَا
النُّوْنِ
اِذْ
ذَّهَبَ
مُغَاضِبًا
فَظَنَّ
اَنْ
لَّنْ
نَّقْدِرَ
عَلَیْهِ
فَنَادٰی
فِی
الظُّلُمٰتِ
اَنْ
لَّاۤ
اِلٰهَ
اِلَّاۤ
اَنْتَ
سُبْحٰنَكَ ۖۗ
اِنِّیْ
كُنْتُ
مِنَ
الظّٰلِمِیْنَ
۟ۚۖ
فَاسْتَجَبْنَا
لَهٗ ۙ
وَنَجَّیْنٰهُ
مِنَ
الْغَمِّ ؕ
وَكَذٰلِكَ
نُـجِی
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟

اور مچھلی والے کو بھی (ہم نے نوازا) جب وہ چل دیا غصے میں بھرا ہوا اور اس نے گمان کیا کہ ہم اسے پکڑ نہیں سکیں گے پس اس نے (اللہ تعالیٰ کو) تاریکیوں کے اندر پکارا کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے اور یقیناً میں ہی ظالموں میں سے ہوں (87) تو ہم نے اس کی دعا قبول فرمائی اور اسے غم سے نجات دی اور اسی طرح ہم نجات دیا کرتے ہیں اہل ایمان کو (88)
–سورہ الأنبياء [21:87-88]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔